@pindaly354: تھانہ سرائےمغل کی حدود میں اورتحصیل پتوکئ کے نواحئ گاؤں ہنجرائےکلاں میں سرِعام ایک اوربڑاخطرناک قتل ، سولہ سالہ مہتاب نامی نوجوان کو بڑی بےدردی سے چھرئیوں کیساتھ سڑک پر گھر کےسامنے بُری طرح سے مارا گیا پولیس ڈی ایس پی پتوکی نے نفری کے ساتھ موقع کا جائزہ لیا اور قاتلوں کو ڈھونڈنے کی تلاش شروع کردی ہماری حکومت سے اپیل ہے کہ اصل مجرموں کو جلد ازجلد تلاش کیا جائے اور انکو عبرت ناک سزا دئ جائے اور ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی مرنے والے نوجوان مہتاب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور گھر والوں کو لواحقین کو صبرِجمیل اجرِعظیم عطا فرمائے 🤲🏻