@ll.rnzo: 10:10 #llrxnzo #fyp #audios #letdown #radiohead #slowed #xyzbca

️￴￴￴ ￴￴￴
️￴￴￴ ￴￴￴
Open In TikTok:
Region: FR
Thursday 03 July 2025 20:10:34 GMT
812900
35429
206
1816

Music

Download

Comments

mythmc7
Myth-MC :
one day I am gonna grow wings
2025-07-24 16:26:28
18
eyrapeyra
️ :
Just me in a depression rn??
2025-07-21 18:07:55
310
peepz_tt
Peepz :
2025-09-24 07:59:27
95
4ndw3
†🇲🇦 :
Jesus came down to earth to save us from our sins,He suffered so that the world and we could be saved. John 3:16 - For God so loved the world, that he gave his only Son, that whoever believes in him should not perish but have eternal life."
2025-07-26 15:08:02
86
.ss7707
SAEED/سعيد🇸🇦🇸🇦 :
2025-10-27 12:18:49
141
saved_onee
Bento  :
I am gonna grow wings.
2025-07-09 23:45:14
44
netavoreikalas716
nepiskproto :
2025-09-26 06:23:06
30
difzzz95
Unknown? :
this song reminds me of her
2025-09-24 22:55:19
25
briouul
Briouul :
Is slowed and reverb?
2025-09-30 13:38:45
13
ugosurtiktok
ugosurtiktok :
« touched by an Angel » …
2025-08-21 01:35:58
42
numbness.97
numbness.97 :
Song?
2025-10-21 21:20:49
6
pandacroft2
PandaCroft :
💔
2025-09-29 14:26:53
17
oliver._6556
oliver🙂‍↔️🎧 :
2025-07-04 19:49:05
52
el_little_spike
SpikyLi🌵 :
Temazo🔥
2025-07-04 05:55:29
8
iruz01_
 :
2025-08-28 20:15:05
58
timedag0at
timedag0at :
2025-09-09 20:30:13
15
joaodaschagas5
𝑱𝒐𝒂𝒐† :
pq cris pq vc fez isso
2025-10-29 09:42:11
6
aureliavodianova
ᯓ★ Aurelia !! :
2025-09-27 04:10:20
5
sofhis0
sofis🌪️ :
só lembro do Gihun com essa 😭😭😭
2025-07-05 03:42:45
12
abyschains
🌷 :
2025-11-04 08:20:17
4
giacomo_fantauzzi
jack :
nome of song?
2026-01-13 23:46:20
1
lenoraa04
lenoraa04 :
Bu şarkının ismi ne
2025-12-23 13:13:10
1
shadow.slayer_
shadow.slayer :
2025-12-28 11:21:29
2
babyblitz56
3._5iveee :
2025-11-08 05:00:26
4
To see more videos from user @ll.rnzo, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تھانہ چمکنی کے ایس ایچ او کا قبلہ درست کیا جائے۔ ڈاکٹر عامر خان  فیملی کے ساتھ سوات سے پشاور ا رہا تھا کہ تھانہ چمکنی کے ایس ایچ او نے گاڑی قبضے میں لی جس میں نقدی اور زیورات تھے۔ ڈاکٹر عامر خان  بینک سے قسطوں پر حاصل کی گئی موٹر کار ایس ایچ او نے قبضے میں لیکر مجھے حوالات میں ڈال دیا۔ انصاف فراہم کیا جائے۔ ڈاکٹر سلمان پشاور ۔ پشاور کے مضافاتی علاقے کگہ ولہ سے تعلق رکھنے والے منشیات ہسپتال کے ڈاکٹر عامر خان نے پشاور پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ وہ گزشتہ ماہ اپنی فیملی کے ساتھ سوات سے پشاور ا رہے تھے کہ 21 جون کو پشاور ٹول پلازہ پر رات 11 بجے تھانہ چمکنی کے ایس ایچ او فواد علی خان اور ان کے عملے نے بینک ریپو کی مدد سے ان  کی گاڑی روکی اور انہیں زبردستی تھانہ چمکنی لے گئے جہاں پر ان سے بینک کی دو قسطوں کے شارٹ ہونے پر گاڑی قبضے میں لے لی گئی اور الٹا انہیں حوالات میں ڈال دیا گیا۔  انہوں نے کہا کہ فیصل بینک سے قسطوں پر حاصل کی گئی گاڑی جو تھانہ چمکنی پولیس کی تحویل میں ہے دوسرے دن جب وہ بینک گئے قسط  بھرنے اور گاڑی کی لوکیشن چیک کی تو تھانے کے ایس ایچ او نے اپنے عملے کے ساتھ گاڑی ایم ایم سی ہسپتال کے ساتھ ایک ورکشاپ پہنچائی تھی اور گاڑی  کا تمام سامان جس گیر باکس سٹیرنگ ویل بیٹری بانڈ بمپر جالی سوئچ بورڈ ٹائرز ہیڈ لائٹس نمبر پلیٹ اور کمپنی کا مارکہ وغیرہ کھولے ہوئے تھے اور گاڑی سے فرنٹ کا شیشہ بھی کریک کر کے توڑا گیا تھا انہوں نے کہا کہ میں اور میرے بھائی مسمی سکندر خان پھر موقع پر پہنچے اور ہم نے موقع پر دیکھا کہ ایس ایچ او صاحب عملے کے ساتھ موجود تھے جس پر ہم نے ان سے پوچھا کہ  گاڑی مذکور  یہاں تھانہ چمکنی سے کیوں لائی گئی تو انہوں نے آتشیں اسلحہ سے ہمیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور ساتھ فائر بھی کیا جس کی تمام ویڈیو ریکارڈنگ ہمارے پاس موجود ہے اور ہماری خوب گالیوں سے تواضع بھی کی گئی۔ ڈاکٹر عامر خان نے کہا کہ ان تمام واقعات کے ہمارے پاس ثبوت اور گواہ موجود ہیں انہوں نے کہا کہ دو قسطوں کے معاملے پر تھانہ چمکنی کے ایس ایچ او فواد خان نے ہماری خوب بےعزتی کی اور ہمیں مالی نقصان پہنچایا لہذا ہماری سی سی پی پشاور اور اعلی حکام سے درخواست ہے کہ تھانہ چمکنی کے ایس ایچ او فواد خان، نفری اور فیصل بینک صدر کینٹ برانچ پشاور کے منیجر اور نمائندے کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے اور ہمیں اپنی گاڑی اصلی حالت میں مبلغ دو لاکھ روپے اور سات تولہ سونا کے حوالے کی جائے تاکہ ائندہ کسی معزز شخص کے ساتھ ایسا سلوک نہ ہو۔

About