@missamaya14: #Nothing hurts more than being disappointed by the one person who you thought would never hurt you🥹#foru #capcut_edit #lovehurts #tiktokers #zindge🥀
🖤:🙂⚰️ایک عشق کا غم آفت ، اس پے یہ دل آفت
یا دل نہ دیا ہوتا ، یا غم نہ دیا ہوتا
ناکام تمنا دل اس سوچ میں رہتا ہے
یوں ہوتا تو کیا ہوتا ، یوں ہوتا تو کیا ہوتا😞
2025-08-29 13:08:38
1
𓆩༆ 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂࿐🤍🥀𓆪ꪾ 11-25 :
میں صدقہ دیتا رہتا ہوں
وہ ایسے موسم میں اکثر بیمار رہتی تھی 🥺
2025-07-06 21:01:58
45
ا ح م د کہتے ہیں :
**🌸 *وہ گزری گلی سے مگر وقت نماز کا تھا۔۔*
🥹 *محبت تو سچی تھی بس ڈر خدا کا تھا۔۔۔۔* 😇**
*— 🫠💐*
2025-07-09 10:57:53
8
Baligha munir :
Save option nh on krni hti tou post na kiya kro😒
2025-07-04 05:39:05
17
afan moosa :
boht khoob💕❤️
2025-07-06 02:02:35
15
SkinAura❤️ :
😂log jaan kr or zyada azzziyat dety hn...😂do tarfa pyar hi asal pyar ha.yak tarfa to bekaar koshish h jo krty krty ak din insan khtm ho jaeyga
2025-07-04 20:19:53
12
Muhammad Shan :
good lines dabble AA🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-07-07 17:18:32
12
Rana Sarfaraz 468 :
:خود ہی رکھا اپنے رِستے ہوئے زخموں پہ مَرھم
ہم نے خیال کبھی طبیب کے آستانے کا نہیں رکھا
لوگ طلب کرتے ہیں یہاں ہمدردی کا بَدل
سَو ہم نے کوئی بھی احسان زمانے کا نہیں رکھا
✍️
2025-07-05 17:06:32
20
Ambersaria :
اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو
میں نے اوروں سے سنا ہے کہ پریشان ہوں میں
💕
2025-08-25 10:17:42
1
Arfat.. :
محبت کی دنیا میں جب محبوب لا حاصل ہو
انسان مر تو جاتا ہے مگر موت نہیں آتی
🙂🖤🥀
2025-08-15 08:22:07
2
خاک نشین :
میں نے کب یہ کہا مجھے چاہا جائے؟
میں تو اک روگ ہوں دل سے نہ لگایا جائے ۔
2025-07-08 01:18:29
12
Dr. 🎓Usama 🚩 :
اے دوست ہم نے ترکِ محبت کے باوجود
محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی! 🖤🍁
2025-07-06 08:39:18
21
ladi :
@ladi:🥺ڈال دینا میری لاش پے کفن اپنے ہی ہاتھوں سے
کہیں تیرے دیے ہوٸے زخم کوٸی اور نہ دیکھ لے
2025-07-08 07:39:27
10
تنہائی پسند لڑکی💔😔 :
i am queen of England 😅
2025-07-06 04:01:38
19
Ashar hu yar :
Khuda ka elawa Kon Janta ha hamari kafiat 🥺 koi ni smjta Kisi ko Sirf waqti lagao ha Allah knows untold stories 😭
2025-07-05 18:55:13
18
bhattig181 :
بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیں 👀
لگے گا لگنے لگا ہے مگر لگے گا نہیں🥀
نہیں لگے گا اُسے دیکھ کر مگر خوش ہے 🥹
میں خوش نہیں ہوں مگر دیکھ کر لگے گا نہیں ❤️🩹
اور میرے دل کو ابھی مستقل پتا نہ بنا...
مجھے پتا ہے تیرا دل یہاں لگے گا نہیں 💔
2025-07-08 10:35:10
8
Sad boy 😔 :
میں ایک بیوفا سے پیار کر بیٹھا
جس کے پاس دل نہیں تھا اقرار کر بیٹھا
مجھے معلوم نہیں تھا کہ وہ اس طرح کرے گی
میں آنکھیں بند کر کے اس پر اعتبار کر بیٹھا🥺
2025-07-06 08:28:15
14
Adnan sheikh111 :
نہیں لگے گا اُسے دیکھ کر مگر خوش ہے 🥹
میں خوش نہیں ہوں مگر دیکھ کر لگے گا نہیں
2025-07-07 19:09:57
10
🦋⃟≛⃝🇦 𝒍𝒐𝒏𝒆≛⃝❤️࿐ :
میں نے کب یہ کہا مجھے چاہا جائے؟
میں تو اک روگ ہوں دل سے نہ لگایا جائے ۔
2025-07-12 16:54:22
2
sardarhamza506 :
ap k name ka ek word hatao to Mera name banta h
2025-07-26 17:16:40
3
Imran Khan :
ap ke hath main khush bakhti hai bus muhabbat ki kami h
2025-07-05 16:55:50
14
Musa :
Bakamal words Hyeee jan lety hain
2025-07-05 10:02:08
17
🖤🦋 :
:الفراق اشد من الموت
"جدائی موت سے زیادہ سخت ہے"
2025-07-29 08:32:09
3
MR BHATTI- :
تم میری آنکھوں سے اوجھل ہوئے تو مجھے معلوم ہوا کہ سارا جہان بھی میری دسترس میں ہو تو بھی تمہارا نعم البدل نہیں ہو سکتا 😔
2025-07-09 18:47:43
4
To see more videos from user @missamaya14, please go to the Tikwm
homepage.