اکثر لوگ مال و دولت سے محبت رکھتے ہیں ۔ لیکن میں اللہ تعالیٰ کے لیے اللہ کی مخلوق سے محبت رکھتا ہوں ۔ اور ہاں میں جسم سے بھی محبت نہیں رکھتا ۔ بلکہ روح سے محبت رکھتا ہوں ۔ اچھے دلوں سے محبت رکھتا ہوں ۔ میں دکھاوا کی محبت نہیں رکھتا ۔ بلکہ دل کی گہرائیوں سے ، خلوص اور سچی محبت رکھتا ہوں ۔ مگر افسوس اس بات کی ہے کہ سچی محبت رکھنے والے کو کوئی اہمیت نہیں دیتا ۔ نہ ان کو سچی محبت ملتی ہے ۔
سچی محبت رکھنے والے کی قسمت میں 😢❤️تکلیف ہی تکلیف ہوا کرتی ہے ۔
کاش میری قسمت میں ایسی کوئی ہوتی ۔۔۔ 😢😢😢😭😭 محبت کے محتاج 😢❤️
2025-07-06 13:15:44
6
mohinib454 :
amen 🙏 🙏 THANKYOU GOD bless all Allah
2025-08-27 02:38:52
1
Pretty Raniya🫶🫀 :
بےشک اللّٰہ غفور الرحیم ہے 💕💕💕
2025-07-04 16:04:49
10
ayeshamohammed010 :
Aameen
2025-07-04 12:53:50
7
Mrs FURQAN :
inn Shaa allah
2025-08-22 21:04:44
1
cutie pie :
beshak Inshallah 🥺🤲🥰
2025-08-22 17:09:18
1
Mazia_fahad :
Insh Allah Ameeen ❤️
2025-07-21 18:22:28
4
Dua Naz :
ya Allaaaaaaaaahhhhhh rehm Farma🙏🙏
2025-07-27 23:42:29
1
maira khan :
Allah madad kr meri
2025-08-21 18:20:56
1
Isha :
یا اللہ پاک اپ جانتا ہے سب کے دلوں کا حال یا اللہ جو میرے ابو کے بارے میں برا سوچتے ہیں ان کے دل کو پھیر دے اللہ پاک میرے ابو کی پریشانی اسانیوں میں بدل دے قرضوں کے بوجھ سے ان کو رہائی دے دے اللہ پاک اس مشکل وقت میں ہماری مدد کر بے شک تو سننے والا ہے جانے والا ہے اور دعاؤں کو قبول کرنے والا ہے😢😢