اب تو ہر بات یاد رہتی ہے
غالباً میں کسی کو بھول گیا 💔
2025-07-07 19:47:28
9
،┌(★K☆)┘Raجpoot :
اب تو کچھ بھی یاد نہیں رہتا
غالباً ایک شخص بس جو مجھے یاد ہے 🥺
2025-08-24 03:50:06
0
Ali Rajput :
کیا کہا مجھ سے ملنے آئے ہیں ، بیٹھے بلا کر لاتا ہوں ۔ ( جون ایلیاء )
2025-07-08 10:39:32
32
سردار عدنان باہو کا وٹو 🦅 🔥 :
اے اللہ میں محمد عدنان بن نور بیگم تیری بندی لائبہ سرور بنت عشرت فردوس سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت محمد عدنان بن نور بیگم کا لائبہ سرور بنت عشرت فردوس سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭
2025-07-06 01:57:24
8
💫Shia Girl🕊 :
ایک مرتبہ اللہ لکھو ☺️
2025-08-23 18:34:58
0
𝖒𝖔𝖍𝖘𝖎𝖓𝖇𝖆𝖑𝖔𝖈𝖍♥︎‿♥︎ :
bahot jald yeh paisa pyar dost shuhrat khatam hojayegi Or sirf insan Wohi insan jannat main jayega Jo Hazoor Pak saw or unki ehlebait or quran say mohabat krega or Namaz roza zakaat khums sab faraiz anjaam dega💔😭💔😭
2025-07-07 10:47:21
5
Rana Sarfaraz 468 :
😔پھر اس نے مجھے پانے کے بعد اس قدر نقس نکالے مجھ میں
جیسے اسے فرشتے کی خواہش ہو اور میں انسان نکلا۔۔۔۔۔ 🖤
2025-07-05 17:12:09
17
unknown profile :
تکلیف بیان کرنے میں بھی تکلیف ہوتی ہے
🤍🥀
2025-07-11 17:37:45
2
Naveed Ali. :
music name
2025-07-06 03:26:56
3
Rehman Driving Lessons :
ALLAH
2025-07-09 04:04:10
3
پیر کامل 🕯️🪔 :
same
2025-07-10 18:23:43
3
حاجی ابوبکر :
Old frnds 😞
2025-07-06 21:33:54
3
Muhammad Rizwan :
دوستوں سے کھنچنے کی وجہ کوئی تو ہوگی ؟
ورنہ, کون رہتا ہے ایسے بے سبب تنہا۔۔
آپ نے گزارے ہیں, آپ کیا گزاریں گے !
جسطرح گزارے ہیں ہم نے روز و شب تنہا۔۔
2025-07-05 16:36:56
3
Abdul Aziz Sahi :
کیا بات ہے یار، واہ
چھوٹی سی بات ہے لیکن دل چیر دیا۔ واہ
2025-07-22 04:39:02
1
Zoya khan :
تم پہ مرنے سے کہیں بہتر تھا
ہم کسی حادثے میں مر جاتے
مرشد جون ایلیا
2025-07-24 07:01:40
1
Dreams :
abhi ne bhuli. kuch yad ne rhta. sb aik dukh ka boj bht bhari hai. 🔥🔥🔥
2025-07-04 21:05:33
2
علی اصغر اعوان🇸🇦💫 :
wah wah
2025-07-06 23:59:50
2
💫"FAHEEM ZOHAAN"💫 :
اپنے گزرے ہوئے آیام سے نفرت ہے مجھے۔۔!
اپنی بیکار تمناؤں پر شرمندہ ہوں میں۔۔
2025-08-22 11:31:44
0
Gangster boy :
very beautiful bor👌👌
2025-07-06 17:27:00
3
<<~~~ SIGMA TURI ~~~>> :
2025-07-09 18:33:38
2
@Lost illusion🖤 :
ہم مشرقی لوگ محبت میں ملکیت کے قائل ہوتے ہیں، کھونا منظور شراکت داری برداشت نہیں۔
2025-08-05 12:50:41
0
ص🕸️ :
level bro 👑
2025-07-20 15:21:42
2
ارباب ❤️🩹 :
لقد رحلوا وبقي الحب 🫠❤🩹
" وہ چلے گئے محبتیں باقی رہ گئیں "
2025-08-16 21:11:13
0
Poet Sahil mirani :
mar dala
2025-08-19 17:17:44
0
To see more videos from user @saqlain._.editx, please go to the Tikwm
homepage.