@no0rtype: 9 Muharram 💔 Shahadat e Shahzada Ali Akbar as and Hamshakal e Rasool Allah saww امام ع نے اپنے جوان علی اکبر ع کو الوداع کیا اور مدینے کی صُغریٰ س بھیا اکبر ع سے دوبارہ ملنے کی حسرت کو لیے اکیلی رہ گئی۔ سلام ہو اس مظلوم پر کہ جس نے بابا سے پہلے اپنی شہادت دی۔ دل شکستہ بہ غمِ شبیر ع: ماہ نور زاہرہ الھم صلی علی محمد وآل محمد #fyp #muharram #aliakbar #bibisughra #العجل_يامهدي🤍 #imamezamanaعج♥️ #yahussain #no0rtype #زاہرہ_حُسینی #karbala #dream #كربلاء #imamhussain #alone #fyp