@tal98222: شان سیدنا حسین ابن علی رضی اللّٰہ عنہ فرزند دیوبند حضرت مولانا فضل سبحان صاحب کی زبانی سنئے بار بار سننے پر مجبور ہوں گے۔ #MolanaFazalSubhan #shahadathussain #foruyou #husain #islamic_video #foruyou #fyp
الحمدللہ کیا باکمال دین ہے ہمارا
سنانے والے دیوبندی سننے والا بریلوی
ہزاروں اختلاف کے باوجود بھی جب ذکر محمد کے پھولوں کا ایا تو انکھوں سے انسو پھوٹ پھوٹ پہ جاری ہوئے
2025-07-08 10:27:53
77
≛⃝ÙMÃĪR~007⎯๛🖤🥀 :
ye deoband hai Kiya ?
2025-07-07 16:26:33
31
username :
واہ مولنا دل ٹھنڈا کر دیا
علماء حق علماء دیوبند
2025-07-11 06:17:03
42
Abid Iqbal🥀 :
ہم زندہ وجاید کا ماتم نہیں کرتے ہم سیرت بیان کرتے ہیں تو رولا دیتے ہیں واہ مولنا 🤍
2025-07-13 07:58:05
35
rashi :
کمال مزہ آیا گے مفتی صاحب اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے
2025-07-07 08:31:11
40
نوید شہکانی 👑🦅 :
ماشااللہ یہ ہے علمائےدیوبندکا شہزازہ 💯❤️
2025-07-12 07:02:45
24
Muhammad Aslam89359 :
واہ حسین تیری عظمت کو سلام تیری تربیت کو سلام تیری شہادت کو سلام
2025-07-08 17:28:33
25
🌹FAHEEM💐WAHID :
ماشاءاللہ علماء دیوبند ♥️
2025-07-07 04:46:56
33
Sanaullah khalil :
Hussain ki muhabbat ham sunni logo sai sunno Qurban hussain
2025-07-07 18:53:09
21
Raza Ali :
علماء دیوبند زنده باد
2025-07-14 03:32:37
7
Muhammad :
ماشاء اللہ اپ جیسوں کوہی عالم کہتےہیں بہت بہت مبارک ہو اپکو اللہ تعالی اسی بیان کےزریعے جنت الفردوس عطا فرمایئں اور تمام سامعین کو بھی
2025-07-07 06:29:44
13
Noman collection :
👑دیوبند کی عظمت کو ترازو میں نہ تولو
🌹دیوبند تو ہر دور میں انمول رہا ہے👑🖤✌️
2025-07-13 19:09:59
8
Umair Khan :
@@j.258:واہ مولنا دل ٹھنڈا کر دیا
علماء حق علماء دیوبند
2025-07-12 06:46:58
16
Muhammad Nadeem Awan :
❤فرزند دیوبند زندہ باد❤
2025-07-07 16:59:14
9
Nabil :
صلی اللہ علیہ وسلم
2025-07-07 11:59:54
7
Rooh ul Amin Official 8000 :
سبحان الله
سبحان الله
سبحان الله
❤❤❤
2025-07-11 08:49:28
6
313 Group :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2025-07-08 17:06:15
6
Abdul Qayoom Abdu983 :
ماشاءاللہ بہت ہی کمال کی گفتگو
2025-07-08 06:52:35
10
Baidar abbasi.واہ صحابہ واہ :
فرزند دیوبند زندہ باد
2025-07-06 19:00:56
36
ajaz khan 313 badri :
سربکف سر بلند
دیوبند دیوبند
2025-07-06 21:52:49
15
Khan G Achakzai Fan club 👮♂️ :
When Devbandi speaks
Opponents quiet 🥰
2025-07-06 22:22:14
14
Fahad Bhachar :
سبحان اللہ
2025-07-08 13:04:12
5
hikmat shah Utmankhel :
حضرت محمد صلی الله عليه وآله وسلم
2025-07-15 02:36:03
6
Waqidullah :
ماشاءاللہ قاری صاحب اللہ آپکی جزاک خیر عطا فرمائے اتنی اعلی شان حسین رضی اللہ عنہ بیان فرمائ سواے آنسو کہ کچھ نہی ھے لکھنے کو
2025-07-10 19:44:10
7
To see more videos from user @tal98222, please go to the Tikwm
homepage.