@am_couple2: 🫶🥹 #foryou #fioryoupage #couple #bangladeshtiktok

Aᥫ᭡M Couple
Aᥫ᭡M Couple
Open In TikTok:
Region: BD
Sunday 06 July 2025 15:47:36 GMT
893
60
6
2

Music

Download

Comments

rayhan_er__bow
🔏 R🍭 :
sukhe thako duwa roilo 😊❤️‍🩹
2025-07-09 14:56:19
2
jr.fadin1
"YOUR FARDIN" 🧃 :
🌸🌸
2025-07-06 16:05:21
1
rubelahmed1370
🔰ℝ𝕦𝕓𝕖𝕝🔰 :
🥰
2025-07-09 18:26:48
1
To see more videos from user @am_couple2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

خیبر پختونخوا میں ریاستِ مدینہ کی عملی مثال - رات کے اس پہر عوامی وزیر اعلیٰ اپنے عوام کے درمیان موجود رات کے اس پہر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے یونیورسٹی روڈ پشاور کا اچانک دورہ کیا۔ سپین مسجد کے سامنے فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے محنت کش مزدوروں کے پاس جا کر ان کے درمیان بیٹھ گئے، ان کا حال دریافت کیا اور ان کے مسائل براہِ راست سنے۔ یہی وہ طرزِ حکمرانی ہے جو ریاستِ مدینہ کی حقیقی روح کی عکاسی کرتا ہے یعنی انسانیت، احساس اور خدمت، جہاں حکمران خود عوام کے درمیان جا کر ان کے دکھ درد بانٹتا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے مزدوروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ کل سے پشاور میں قائم پناہ گاہوں میں منتقل ہو جائیں اور فٹ پاتھ پر سونے سے گریز کریں۔ پناہ گاہوں میں آپ محفوظ رہیں گے اور شدید گرمی سے بھی بچ سکیں گے۔ وزیر اعلیٰ نے مزدوروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا آپ سب کی زندگیاں آپ کے اہلِ خانہ اور ہمارے لیے نہایت قیمتی ہیں۔ ریاست آپ کی محافظ ہے اور آپ کی خدمت ہماری ذمہ داری ہے۔ پناہ گاہوں میں آپ کو کھانے پینے، صاف ستھرے بستر اور پنکھوں سمیت تمام بنیادی سہولیات میسر ہیں۔ اگر وہاں کسی بھی قسم کا مسئلہ پیش آئے تو ہمیں ضرور آگاہ کریں۔ #ReleaseImranKhan #SohailAfridi #TEAMSHAFIJAN #ministerinformation #ShafiJan

About