بھائی جی بات آپ کی ٹھیک ہے اور کچھ ہمارے ساتھ بھی ایسا ہونے کے 99 پرسنٹ چانس ہے پر پھر بھی الحمدللہ ان کا ساتھ دینا ہے ہر حال میں بابا جانی جی عزت کا سوال ہے پھر راب اور اس کا رسول بھی راضی ہوتے ہیں
2025-07-09 06:40:02
9
♥️جاگ ✌🏻سرائکی ✌🏻جاگ ♥️🌹🥀 :
❤❤❤
2026-01-24 13:48:09
0
03273730390 :
🥰🥰🥰
2025-07-26 02:44:49
0
manzer khan :
🥰🥰🥰
2026-02-24 07:49:47
0
M.Mubashar :
اور تکلیف دے منظر وہ ہوتا ہے جب بیوی اور بچے طعنے مارتے ہیں کہ ہمارے لیے کیا کیا اپنے بہن اور بھائیوں کو سب کچھ دیا😥😥😥😥😥😥
💕💕💗💗💗💗💗💗💗💗💗🥰🥰💯💯💯💯💯💯💯💯
is right brother
I am also💕💗💗😁😁😁😁😁😁
2025-07-07 05:29:22
7
F م ⚜️• :
گال تے سچ اے 😩۔
2025-07-07 11:33:03
7
mana JUTT @aj84 :
یہ بیوقوفی نہیں یہ رب العالمین کی عطا ہے میں نے وہ بھائی بھی دیکھے ہیں جو پہلے دن اپنی بیوی اپنے بچوں کے لیے سب بہن بھائیوں اور ماں باپ کو سائیڈ پر کر دیتا ہے اور آخر میں وہی بیوی اور بچے اس کو سائیڈ پر کر دیتے ہیں
2025-07-07 12:54:17
6
zidibaloch :
اللہ پاک ہمارے بڑھے بھائی کو سلامت رکھے۔امین
2025-07-07 06:37:20
5
M.Mubashar :
اور میں کہتا ہوں کہ ایک بھائی کو بیوقوف ہونا چاہیے گھر میں اگر باپ کا درجہ لینا ہے تو پھر ہر مشکلات پہاڑوں جیسی مصیبتیں برداشت کرنے کی ہمت بھی ہونی چاہیے😥😥😥😥