تُم کن لوگوں میں درد سُنانے نکلے ہو؟ ___
تُم کہو گے درد ہے ، وہ کہیں گے بہت خُوب ___
2025-07-09 15:44:52
99
☠︎︎⃤𓆪𝑺 𝒀 𝑬 𝑫 𝑨🪐࿐ :
اب چھوڑو بھی کچھ کہنے کو👀
میں کہتی ہوں مجھے کہنے دو 🖤
اِک طرفہ عشق ہی بہتر ہے❤️🩹
میں کرتی ہوں تم رہنے دو🙌🥺
2025-08-17 10:52:37
54
{Azan} [Sheikh] :
:*تنہا انسان کی تنہائی میں خلل ڈال کر _____❤🩹🥲*
*اسے دوبارہ تنہا کردینا بہت اذیت ناک ہوتا ہے 💔😭
2025-07-09 15:57:46
57
〆MINNI乇 ࿐🚩 :
اتنے غم ہیں اب خلاصہ کون کرے
چلو مسکرا دیتا ہوں اب تماشہ کون کرے
2025-08-12 10:42:46
41
🚩 :
وہ جو تیرا ہے کبھی کسی کا تو رہا ہوگا۔؟ تم بہترین بعد میں ہوئے! تم سے پہلے کوئی بہتر رہا ہوگا
2025-07-12 15:06:27
44
🥀ZYN❤️🩹 :
حیرت ہوئی غالب تمھیں مسجد میں دیکھ کر ایسا بھی کیا ہوا کہ خدا یاد آگیا
2025-08-23 07:38:33
17
sãjîî :
بیان میں کیسے کروں اپنے دل کی خاموشی 🥲
میری محبت کی داستان کوئی سننے والا رہا ہی نہیں 🥹
2025-07-12 21:36:51
16
ᕱ..ʞ 🕊 :
جواب تو تیرے ہر سوال کا تھا
لاجواب تو مجھے تیرا لہجہ کر گیا۔🖤
2025-07-10 12:22:30
19
ZAIN :
یاد آئے گی ہر روز لیکن تجھے آواز نہیں دوں گا لکھوں گا ہر شاعری میں تیرے لیے ، پر تیرا نام نہیں لوں گا..😶😶
2025-07-10 04:43:31
18
itx_bad :
Hayee lines 🤌🥀
2025-07-08 20:12:22
10
𝓜𝔂𝓼𝓽𝓮𝓻𝓲𝓸𝓾𝓼 𝓰𝓲𝓻𝓵. :
کچھ تو کھویا ھوگا ان بارش کی بوندوں نے زمین پر
ورنھ کون گرتا ھے زمین پر أسمان پھنچنے کے بعد ......💔🥀😩
2025-07-28 17:17:43
24
mishiii❤️🔥 :
آخر تیری حسرت بھی آبسی۔۔
میری خواہشوں کے یتیم خانے میں
2025-07-24 01:26:59
12
رب سے جڑنے کا سفر :
@رب سے جڑنے کا سفر:اے اللہ! آپ گواہ رہنا۔۔۔ میں اپنی طرف سے ہر مسلمان بھائی اور بہن کو سچے دل سے دعوت دیتی ہوں کہ واپس اپنے رب کی طرف لوٹ آؤ، نماز قائم کرو، قرآن پڑھو، توبہ کرو۔۔۔ کیونکہ قیامت کا دن بہت قریب اور بہت سخت ہے۔۔۔ اس دن کوئی کسی کے کام نہ آئے گا۔ آج وقت ہے، کل شاید نہ ہو🔥💔
2025-07-31 17:29:44
24
Syed MINAHIL JAFFRY.❤️ :
bilkul.💯❤️🩹
2025-07-12 14:48:34
5
☠𝓟𝓼𝔂𝓬𝓱𝓸✦𝓴𝓲𝓵𝓵𝓮𝓻☠🔪 :
kasam se ye agar syllabus ka hissa bana na mene book phar deni hai😂
2025-07-15 08:47:11
14
❤️🔥H A س E E ب🫴🏻 H A س AN :
hayyy Allah 🥺🥺
2025-07-07 12:23:43
10
khann234🎀 :
*دل نہیں رہا کسی سے لگانے کے قابل*
*اور نہ ہم رہے اب مسکرنے کے قابل*
*کسی نے اتنی بے رحمی سے توڑ ہمیں*
*کہ اب زندگی نہیں رہی جنیے کے قابل*
💔💔🥀🥀💔💔
2025-07-10 06:06:23
6
𝙒𝙝𝙮 𝙃𝙖𝙙𝙞 🚩 :
hyeee 🥺💯
2025-07-31 10:13:41
6
𝓕𝓞𝓡𝓔𝓥𝓔𝓡🫀😚 :
Hayee❤️
2025-08-15 14:55:59
5
Shan Ansari :
Achi bat ha
2025-07-12 08:23:13
5
ᥫ᭡مـّْ͢ـ͡حترمـّْ͢ـہ 𐙚⎯꯭̽🌚 ⃟ :
ترس جاءو گے تم محفلء وفا کے لءے
کسی سے اتنا پیار نہ کرو خدا کے لءے
: کہ جب لگے گی عشق کی ادالت
تم ہی چنے جاءو گے سزا کے لءے
2025-08-03 06:04:34
6
𝑶𝒏𝒆 𝒂𝒏𝒅 𝒐𝒏𝒍𝒚..🫀😭 :
current situation khamoshi wo smjhee gi nh or kaha mujh s jaye ga nahi....😫🥺
2025-07-12 08:31:51
7
ᯓ⃝🌺Sمaر𝆺𝅥⃝🫀 :
yes right
2025-07-30 13:40:37
5
PARK JIKOOK 💜👉🏻 :
related😳🤧🥺
2025-07-13 10:08:05
5
To see more videos from user @amna_archivee, please go to the Tikwm
homepage.