پسندیدہ شخص کے ساتھ ہمارا تعلق والدین اور اولادِ کی طرح ہوتا ہے اگر وہ کھو جائے تو ہم یتیم ہو جاتے ہیں اور پھر یتیموں کا غم آخری سانس تک باقی رہتا ہے..... 💔🥀
2025-07-13 10:37:43
38
️ :
song name
2025-07-19 19:06:33
4
🦋⃟≛⃝𝑯𝒆𝒂𝒓𝒕𝒍𝒆𝒔𝒔 ≛⃝💔 :
nice Line oooooy
2025-08-21 12:25:16
0
Faithful :
save option b on kary
2025-07-12 14:59:02
11
Sasha... :
aj ye song uds kry ga TikTok py boht aa rha❤️😩
2025-07-16 17:46:08
10
🩷Jenshad🩷 :
🙏 song 🥺 name 🙏 please 🙏🥺
2025-07-20 14:56:38
2
rabi❤️❤️ :
khud Sy muhabbat krna sekhen🤗
2025-07-18 06:13:20
10
Hafiz Ahsanulhaq :
میرے بزرگ فرمایا کرتے تھے "پتر اکیلا تو درخت بھی نہیں ہونا چاہیے". کبھی غور کیا ہے کہ اس کائنات میں کوئی ذی روح، کوئی پرندہ، کوئی چرند، کوئی پرانا درخت تک تنہا نہیں جیتا۔ پرندے جھنڈ بنا کر اڑتے ہیں، بھیڑیں غول کی صورت چراگاہوں میں جاتی ہیں، ہاتھی اپنے خاندان کی قطار بناتے ہیں، یہاں تک کہ بادل بھی کہیں تنہا نہیں چلتے بلکہ قافلوں کی صورت اُڑتے ہیں۔ انسان تو پھر بھی اشرف المخلوقات ہے. اس کا دل تو رب نے ایسا بنایا کہ ایک دوسرے کی قربت کے بغیر سُکڑتا جاتا ہے۔ سیانے کہتے ہیں کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے.
عجیب تماشا یہ ہے کہ انسان ہی سب سے زیادہ تنہا بھی ہے۔ تنہائی اکثر اس کی اپنی پسند نہیں ہوتی، مجبوری ہوتی ہے۔ کبھی خودداری، کبھی کڑوا تجربہ، کبھی بے وفائی، کبھی دنیا کی بےرخی اُسے اپنی ہی چار دیواری میں قید کر دیتی ہے۔ پھر باہر کی رونقیں اُسے ڈسنے لگتی ہیں اور اندر کی خاموشی شور مچانے لگتی ہے۔ تنہائی اپنے ساتھ ہمہ قسم کی نفسیاتی بیماریاں ضرور لے کر آتی ہے بلکہ سائنس یہ ثابت کرتی ہے کہ تنہا رہنا بذات خود ایک بیماری ہے.
ایسے میں یہ معاشرے پر قرض ہے کہ وہ ان دروازوں کو بجائے جو برسوں سے بند ہیں۔ تنہا رہنے والوں کا حال پوچھا جائے، ان کے خالی صحن میں آواز دی جائے، کوئی ہنسنے والا، کوئی پوچھنے والا، کوئی دستک دینے والا تو ہو۔
وہ لوگ جو خود کو ’اکیلا رہنے کا ماہر‘ سمجھتے ہیں وہ بھی جان لیں کہ تنہا رہنا کوئی ہنر نہیں. یہ بس ایک کچی دیوار ہے جو پہلی ہی آندھی میں گر جاتی ہے۔ ٹاکسک لوگوں سے کنارہ کرکے زہنی ہم آہنگی رکھنے والے اچھے مخلص لوگوں کو اپنے قریب کریں. اصل بہادری تو یہ ہے کہ آپ تعلقات کو سینچیں، اختلاف کے کانٹوں کو چنیں، کسی کی بات مان کر اپنے غرور کو تھوڑا سا نرم کریں، اور کسی کو اپنی بات منوا کر دل کی مٹی کو آباد کریں۔
انسان کو انسان کے ساتھ جینا ہے۔ ہاتھ تھامنا ہے، حال پوچھنا ہے، دراڑوں کو بھرنا ہے۔ ورنہ تنہائی تو وہ سرد قبر ہے جو جیتے جی شروع ہو جائے تو دل کا چراغ سب سے پہلے بجھتا ہے۔ اور اس چراغ کے بجھنے کی خبر عموماً کوئی نہیں رکھتا. اس لئے یاد رکھو، کسی کی تنہائی کو اپنی مصروفیت کا شکار مت بناؤ۔ وقت نکالو۔رشتے توڑنے کے لیے نہیں، جوڑنے کے لیے بنائے گئے ہیں۔
................ قلم کٹہرا...............
2025-07-18 02:29:57
9
Zara :
My favourite song 💞💞
2025-07-25 19:18:30
2
NIمRA ❤️ :
truth or dare..?👀
2025-07-17 12:13:42
10
Fatima queen 👑 :
please sport ☺️🥰
2025-08-03 10:03:33
2
❥︎❣︎𝖍𝖔𝖗𝖎𝖆303❥︎❣︎ :
sanson ke Bina kese jete hain🤔
2025-07-14 07:09:00
13
💞princess Mirza 197💞 :
hn yaad h wo
2025-07-16 09:12:48
9
❤️mano♥️ :
tere Bina jeene Ka soch ke hi sans Ruk jati ha🥺
2025-07-25 22:17:30
1
badan boyy :
🥰B🥰H😂🥰🥰
2025-07-11 07:56:02
14
king 👑♥️♥️♥️♥️ :
My favorite song 🥰🥰
2025-07-10 02:34:40
21
doll pricecn :
Bilkul G aisa hi hai and my favorite thing is soooooooong
2025-07-11 01:12:44
12
🦋 ßutterfly 🦋 :
nice
2025-07-17 20:54:06
4
Ayat Fatima :
favt song
2025-07-12 08:13:25
9
ÄπsUū :
tu dil hai 💗💗
2025-07-11 14:59:46
10
روحِ من :
this song 😿
2025-07-12 14:10:27
10
amjadkulachii :
@haya.malik302
2025-07-19 08:29:04
5
🍫 𝐬𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥♥️🩺 :
Tu Jan meri to dill hn 🫵😩🩰
2025-07-21 19:57:49
5
شیخ مدثر 🔥❤️🔥 :
🙂
*`جِن کے لئے بدلے تھے اُنکا بدل جانا ....💔🥲`*
*`" اور جانتے ہو تکلیف کیا ہے ____؟`*❤🩹
2025-08-08 20:04:44
2
[🥀💔 بدنصیبی 🍂❤️🩹🥀] :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 Allah G meri Queen 👑 mojsy baat nahi karti 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 please koi dova kar do please 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2025-07-19 15:43:02
5
To see more videos from user @thezunilyrics__47, please go to the Tikwm
homepage.