@ghumsum01: یہ حقیقت ہے کہ ہم جُھوٹ بولتے ہیں اور کہتے ہیں؛ “ہم خیریت سے ہیں” لیکن ہم سوتے نہیں ہیں• کوئی اپنی یادوں کی فِلم دُوبارہ دیکھتا ہے، تو کوئی رات ہوتے ہی سُکون کی نیند سو جاتا ہے، کُچھ لوگ اپنا سر تکیے پر رکھتے ہیں اور خاموشی سے روتے ہیں- کُچھ لوگ کسی کی یاد میں تڑپتے ہیں، اور کال میسج کا انتظار کرتے رہتے ہیں- دُوسری طرف کوئی شخص کسی دُوسرے شخص پر آنسو بہا رہا ہے جو اب قبر کے نیچے ہے- اور جس کی واپسی اب نامُمکن ہے- اور کُچھ لوگ ایسے ہیں جو بہت زیادہ لوگوں میں بھی تنہائی محسوس کرتے ہیں- رات، دراصل ایک کہانی ہے جو صرف وہی سمجھ سکتا ہے جس نے اس کو جیا ہو- ہم سب ایک ہی رات کے نیچے رہتے ہیں، لیکن ہر ایک کی اپنی کہانی ہوتی ہے…. 🥀❤️‍🩹😞

ɨȶ’ֆ ❤️‍🩹 օӄʏ 🥀
ɨȶ’ֆ ❤️‍🩹 օӄʏ 🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 07 July 2025 17:50:53 GMT
48397
4760
83
165

Music

Download

Comments

itxme_nadan8
Azir khan :
💔:تنہا انسان کی تنہائی میں خلل ڈال کر _❤‍🩹🥲* *اسے دوبارہ تنہا کردینا بہت اذیت ناک ہوتا ہے
2025-07-07 17:53:17
17
tufail_ahmad7
ⓉⓊⒻⒶⒾⓁ🅐🅗🅜🅐🅓 :
Coption please
2025-07-07 18:13:28
8
flo__wery
🥂 🦋 :
need caption plz
2025-07-07 19:16:21
7
broken_aura_5
🇮🇹 :
یہ حقیقت ہے کہ ہم جھوٹ بولتے ہیں اور کہتے ہیں، "ہم خیریت سے ہیں" لیکن ہم سوتے نہیں ہیں، کوئی اپنی یادوں کی فلم دوبارہ دیکھتا ہے تو کوئی رات ہوتے ہی سکون کی نیند سو جاتا ہے، کچھ لوگ اپنا سر تکیے پر رکھتے ہیں اور خاموشی سے روتے ہیں، کچھ لوگ کسی کی یاد میں تڑپتے ہیں اور کال میسج کا انتظار کرتے رہتے ہیں، دوسری طرف کوئی شخص کسی دوسرے شخص پر آنسو بہا رہا ہے جو اب قبر کے نیچے ہے،اور جس کی واپسی اب ناممکن ہے اور کچھ لوگ ایسے ہیں جو بہت زیادہ لوگوں میں بھی تنہائی محسوس کرتے ہیں، رات،دراصل ایک کہانی ہے جو صرف وہی سمجھ سکتا ہے جس نے اس کو جیا ہو ہم سب ایک ہی رات کے نیچے رہتے ہیں لیکن ہر ایک کی اپنی کہانی ہوتی ہے۔۔۔🥀❤️‍🩹😞
2025-07-08 07:14:52
13
sohailahmed5638
🌻 SOحAIL جاگیراٹی 🥀 :
:you are nice editor ❤❤❤
2025-07-07 17:54:56
9
faadiiibahy0317
𝗙𝗔خ𝗗ی 🚩🤍🫰 :
اُور تُم تو دل ہو تُم سے دل تھوڑی نہ بھر سکتا ہے“🥺🌍♥️
2025-07-07 18:05:56
11
maharhasnain0033
𝐌𝐚𝐡𝐚𝐫 𝐇𝐚𝐬𝐧𝐚𝐢𝐧 ♛ :
𝐁𝐢𝐥𝐤𝐮𝐥𝐥 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 😫😫
2025-07-07 17:54:35
5
ali.rahanasif
ALI RAHAN ASIF :
🤍🥀🕊️:اگر معلوم ہوتا کہ عشق کرنے سے دل اتنا تڑپتا ہے تو ہم دل جوڑنے سے پہلے ہاتھ جوڑ لیتے 😭
2025-07-08 11:02:54
9
luqman_khan0101
Luqman〽️ :
انسانوں کا تعلق حالص اعتبار پر ہوتا ہے ، اگر آپ کسی کا اعتبار توڑ دیں تو آپ انسان نہیں ہیں 🥹🌺
2025-07-13 16:37:26
5
sardarmoiz777
๖ۣۜ𝑀❤‍🩹𝐻⇝🥺❤‍🩹 :
*ملتے کہاں ہیں جن سے محبت ہو جائے..!!*🥲 *ازل سے مشہور ہے قصہ تیسرے شخص کا💔🥀💫* M❤️H
2025-07-10 17:35:06
2
vijay.kumar934
my life 🔹 :
v . k . jaan . :💔:تنہا انسان کی تنہائی میں خلل ڈال کر _❤‍🩹🥲* *اسے دوبارہ تنہا کردینا بہت اذیت ناک ہوتا ہے
2025-07-10 16:57:32
1
kashif_arain0
کاشف محمود آرائیں :
hayeee
2025-08-06 15:28:45
0
asgharalikhattak0
khattak :
right ❤️❤️❤️
2025-08-08 04:13:37
0
haroon_khattak...22
𝐇𝐀𝐑𝐎𝐎𝐍<>𝐁𝐀𝐂𝐇𝐀 🚩 :
I am ok 🙂
2025-07-15 17:48:19
0
user131167871153
@𝕝𝕒𝕝𝕤𝕙𝕒𝕚𝕣. 𝕝𝕒𝕤𝕙𝕒 :
Hi
2025-07-20 01:42:45
0
zain.jutt.898
Zain JuTT 😎 :
yaar kasam se bus yaar. 🫀
2025-07-30 14:56:47
0
malikkhankhan093
الیاس دورانی :
:میری کھوئی ہوئی چیزوں میں سب سے زیادہ قیمتی تمہاری آواز ہے 😥😥
2025-08-02 16:56:25
0
user131167871153
@𝕝𝕒𝕝𝕤𝕙𝕒𝕚𝕣. 𝕝𝕒𝕤𝕙𝕒 :
HYeee
2025-07-20 01:43:07
0
user526052354
Ali Haris :
@جان نثار ❤️‍🩹🥺:ہم بدنصیب لوگ کسی کو کیا یاد آئیں گے💔😔🥀 ہم تو درد لے کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتے ہیں😊💔🥀
2025-07-21 09:51:33
0
black__zain0
Mr___ Zain🦋 :
Hum kheryaT say hy😪💔😊
2025-07-19 18:38:03
0
shaniraja391
🖤👑Dubai آلہ👑 🖤 :
2025-07-10 16:56:53
2
_zeeshan06
🥀𝑍𝑒𝑒𝑠ℎ𝑎𝑛🌷 :
بس کہتے ہیں کہ کچھ لوگ ایسے چھوڑ جاتے کہ واپس پلٹنا انکو گوارا نہیں ھوتا
2025-08-15 05:26:10
0
arifbrohibrohi6
Jaiai :
😭😭😭
2025-07-08 02:44:41
5
zubairahmed07868686
Zain Zubair Ahmad❤💯 :
❤❤❤
2025-07-08 00:55:53
5
saddam12097
🖤 S A D A M 🖤 K H A N :
🥺😩😩
2025-07-08 01:16:18
5
To see more videos from user @ghumsum01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About