lرب نے پوچھا کیا چاہتے ہو،میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے،،اس کی ماں کو لمبی زندگی دے 🤲🤲
2025-08-01 07:13:55
135
Itz Queen :
inshAallah CCD
2025-07-09 11:39:49
98
jaan 😘🫶🏻❤️🔥 :
🦁:تاریخ گواہ ہے شیر ہمیشہ دھوکے سے مارے جاتے ہیں💔🦁🥺
2025-08-18 09:13:56
12
ÃƁƁÃṢ̌Î_302🍾💀😈 :
:ENCOUNTER BY CCD.....💀
2025-08-17 03:16:46
7
chnoman1797 :
koi bnda galt nhy hota ya log bnta ha ya majbori ya amir shah ak acha banda ha
2025-07-10 12:53:37
79
Mohsin shah💞 :
Masir ❤
2025-07-08 07:21:22
44
S Iftkhar Shah :
اس طرح کا بندہ غلط نہیں ھو سکتا، اللہ کریم حفظ و امان میں رکھے
2025-07-26 09:21:23
17
Juttbrand05 :
Allah pak bhi tri lambi Zaindgi krah jitna v ha shera wli 💯❤️✌️
2025-07-09 18:38:54
26
🦅(لالا شہباز جٹ دینہ)🦅 :
Allah pak lambi Zindagi de amir shah♥️♥️♥️
2025-07-26 08:40:31
3
🖤 :
Allah Pak slamat rakhy
2025-07-11 18:03:26
5
syednaqqashbukhari :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.
2025-08-17 15:05:02
14
ملک طاہر اعوان چک اکا آلہ🔥💯 :
king amir shah👑👑
2025-07-08 08:03:41
16
Tehsin Mughal :
Allah pak khar krse inshAllah
2025-07-11 09:02:20
9
sʏᴇᴅ ᴀʟɪ ᴋᴀsʜɪꜰ. ☠︎︎ :
عام انسان سے قاتل تک کا سفر
عامر شاہ… ایک عام سا لڑکا، خوابوں سے بھرا ہوا، مستقبل کے ارمان دل میں سجائے ہوئے۔ مگر اس کا سب کچھ اس دن ٹوٹ گیا جب اس کے بھائی کو سرِعام گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا۔ ، اور عامر شاہ در در کی ٹھوکریں کھاتا رہا۔ وہ عدالتوں کے دروازے کھڑکاتا رہا، قانون کے ایوانوں میں انصاف کی دہائیاں دیتا رہا۔ مگر افسوس! اس کے ہاتھ خالی رہے، اس کے کان صرف جھوٹی تسلیوں اور وعدوں سے بھرے گئے۔
جب انصاف کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں، جب مظلوم کو سہارا دینے والا کوئی نہ ہو، تو وہی مظلوم خود اندھیرے کا حصہ بن جاتا ہے۔ عامر شاہ کے ساتھ یہی ہوا۔ وہ جو کل تک ایک عام آدمی تھا، انصاف کی تلاش میں تھا، آج وہ خود قاتل بن گیا۔ اس کے ہاتھ خون سے رنگ گئے۔ اور وہ خون کسی اور کا نہیں بلکہ اسی نظام کی ناانصافی کا قرض تھا جو اس نے وصول کیا۔
لیکن ذرا سوچیے! کیا وہ قاتل پیدائشی تھا؟ نہیں! قاتل اس کو ہم سب نے بنایا، اس نظام نے بنایا جس نے ظالم کو چھپایا اور مظلوم کو رولایا۔
آج انہی اداروں نے عامر شاہ کو مار ڈالا۔ وہ ادارے جو اس کی زندگی بدل سکتے تھے، اس کے بھائی کے قاتلوں کو پکڑ سکتے تھے، انصاف فراہم کر سکتے تھے… وہی ادارے آج اعلان کر رہے ہیں کہ ہم نے ایک خطرناک قاتل کو ختم کر دیا۔
عامر شاہ کی موت ہمیں یہ پیغام دے رہی ہے کہ اگر آج ہم نے انصاف کے دروازے عام لوگوں کے لیے نہ کھولے، اگر ہم نے طاقتور کو قانون کے کٹہرے میں نہ کھڑا کیا، تو ہر عام آدمی کے دل میں ایک عامر شاہ جنم لے گا
۔عامر شاہ مرحوم نے جب اداروں کو للکارانہ شروع کیا تب شاید اداروں کے پاس بھی کوئی آپشن نہیں بچا تھا ۔کون سچا ھے کون جھوٹا ھے ۔اب اس کو اللہ پاک ہی جانتا ھے۔ عامر شاہ دنیا چھوڑ گیا ۔اب کون ظالم ھے اور کون مظلوم اس کا فیصلہ یوم قیامت رب العالمین کے سامنے ھو گا.🖤
2025-08-17 17:42:46
4
FAIZI RAJPOOT کلر آلہ ✌️ :
Allah Pak magfirat farman ameen 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-08-26 18:58:29
0
الاکیف 🦅 :
اللہ دا بخش ہووی پیر🥺🥹
2025-08-17 07:09:40
6
AK Daries🐄 :
Jo Haq pr hy Allah Pak uski madad farmay AAMEEN ❤️
2025-07-28 10:13:27
10
خان بادشاہ :
allak pak jannat ma jaga da g
2025-08-22 06:52:34
1
SHAHزAIB🌼 :
اللہ خیر کرے😍
2025-07-08 09:54:45
6
sheikhbaba👑866 :
allaha pak jnat ma ala makam ata frmy amen 🤲🥹❤️❤️❤️
2025-08-20 17:22:54
0
کامران بلوچ.5.14 :
mulkat nai hui lkan sunaaa shair tha 🤲
2025-08-20 07:00:53
3
Naeem abbas :
عامر شاہ کے اور کتنے بھائی ہے
2025-08-19 11:56:54
1
👑SYED{بادشاہ}👑 :
hyy oo😭😭
2025-08-20 07:44:02
0
Ma Malang Ali Da🙌🙌🙌☝️ :
Bahi tuja salaam ha🥰🥰
2025-08-19 17:10:57
1
Shahid Raza :
encounter by CCD
2025-08-20 07:22:17
1
To see more videos from user @amir..1shah043, please go to the Tikwm
homepage.