@jenniethejester:

gingerbarbie
gingerbarbie
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 08 July 2025 02:25:08 GMT
1217
113
4
0

Music

Download

Comments

jadenxtdoor9
jadenxtdoor9 :
👏👏👏
2025-07-18 02:51:02
0
michaelschaar8
Michael Schaar :
😍😍😍😍😍😍🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2025-07-08 03:39:22
0
samthehorn
Sam Himes :
Omg ur wall 🤠🤌🏻
2025-07-08 05:07:36
0
johnny_madrid22
Johnnymadrid :
I love your hair wet
2025-07-09 02:18:54
0
To see more videos from user @jenniethejester, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تم نے میرے جذبات کا اتنا برا قتل کیا جب میرا ارادہ تم سے شادی کرنے کا تھا میں نے تمہیں صرف پسند نہیں کیا تھا میں نے تمہیں اپنی زندگی کا حصہ مان لیا تھا۔ میرے خوابوں میں تمہارا نام تھا میری دعاؤں میں تمہاری موجودگی... میں نے تمہارے ساتھ ایک مکمل زندگی دیکھی تھی، جہاں یقین تھا، سکون تھا، اور ایک سچا ساتھ تھا۔ مگر تم نے ان سب احساسات کو یوں توڑا جیسے وہ کبھی اہم ہی نہ تھے۔ تمہارے لیے شاید یہ ایک عام سا تعلق تھا، ایک وقتی ساتھ ... مگر میرے لیے یہ میرا سب کچھ تھا۔ تم نے میری سچائی کو شک میں بدلا میری محبت کو کمزوری سمجھا اور میرے ارادوں کو ایک مذاق بنا دیا۔ میں نے تم پر بھروسہ کیا، اپنی انا تک تم پر قربان کر دی... مگر تم نے میرے دل کو ایسی جگہ پر لا کر چھوڑ دیا جہاں نہ واپسی کا راستہ تھا، نہ سکون کا۔ تم نے صرف مجھے نہیں توڑا، تم نے میرے اندر کے یقین کو بھی زخمی کر دیا۔ اب جب میں پیچھے مڑ کر دیکھتا ہوں تو حیرت ہوتی ہے کہ میں نے کسی ایسے شخص کو اپنی زندگی کا خواب کیسے بنا لیا جو میرے جذبات کی قدر تک نہ کر سکا۔ مگر شاید یہی زندگی کا سبق ہے... ہر سچی نیت کے بدلے سچائی نہیں ملتی۔ میں آج بھی ٹوٹا ہوا نہیں ہوں، بس بدل گيا ہوں.. اب میں اپنے دل کو ہر کسی کے حوالے نہیں کرتا، اب میں اپنے خواب کسی کے وعدوں پر نہیں رکھتا کیونکہ ایک بار جب ارادے ٹوٹ جائیں تو انسان خود کو سنبھالنا سیکھ ہی لیتا ہے۔ تم نے میرے جذبات کو ختم کیا، مگر مجھے خود سے ملوا دیا اور یہی میری اصل جیت ہے۔ #fyp #poetry #unfrezzmyaccount

About