::پردے کا حکم کیسے نازل ہوا؟
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا رعب ایک مرتبہ قریش کی کچھ عورتیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھیں اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے گفتگو کے دوران اپنی آواز کو اونچا کررہی تھیں‘ اتنے میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ حاضر خدمت ہوئے اور اندر آنے کی اجازت طلب کی۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی آواز سن کر وہ عورتیں پردہ میں چھپ کر ایک طرف ہوکر بیٹھ گئیں‘ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو اجازت دیدی جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ اندر داخل ہوئے تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم مسکرا رہے تھے‘ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو مسکراتے دیکھ کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے دعا دی ”اے اللہ کے رسول! صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ آپ کو ہنساتا رہے“ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”مجھے تو ان عورتوں پر تعجب ہوا کہ یہ میرے پاس بیٹھی تھیں‘ جب انہوں نے تمہاری آواز سنی تو گھبرا کر پردہ تلاش کرنے لگ پڑیں“ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا”یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ اس بات کے زیادہ حقدار ہیں کہ یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ڈریں“ پھر ان عورتوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا اے اپنی جان کی دشمن عورتو! تم مجھ سے ڈرتی ہو لیکن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے نہیں ڈرتیں“ عورتوں نے جواب دیا ہاں! تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ سخت اور گرم مزاج ہو“ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے! شیطان تجھے دیکھ کر اپنا راستہ تبدیل کرلیتا ہے۔“ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا علم ایک مرتبہ ایک یہودی آدمی نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے کہا اے امیرالمومنین تمہاری کتاب میں ایک آیت ایسی ہے جس کو تم پڑھتے ہو اگر وہ آیت ہم یہودیوں پر نازل ہوتی تو ہم اس دن کو عید کا دن قرار دے دیتے‘ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس آیت سے متعلق دریافت کیا تو یہودی نے کہا: وہ آیت یہ ہے:ترجمہ:”آج ہم نے تمہارے لیے دین کامل کردیا اور اپنی نعمتیں تم پر پوری کردیں اور تمہارے لیے دین اسلام کو پسند کیا۔“ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مجھے اس جگہ اور اس دن کا بھی علم ہے جہاں یہ آیت نازل ہوئی‘ یہ آیت یوم عرفہ کو جمعہ کے دن حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی۔ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا خواب ایک مرتبہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ایک خواب کا حال سناتے ہوئے فرمایا ”میں سویا ہوا تھا کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ لوگوں کو میرے سامنے لایا جارہا ہے ان پر مختلف قسم کی قمیضیں ہیں‘ بعض قمیضیں چھاتی تک ہیں اور بعض کی اس سے بھی چھوٹی ہیں‘ اس دوران عمر ب
2025-07-08 10:51:58
3
Hussain jaan740❤️❤️✌️✌️ :
❤❤❤
2025-07-08 09:26:04
3
🔥𝐀𝐉𝐀𝐘𝐊_ 𝐤𝐚𝐜𝐡𝐢_🔥_🏴 :
✌️✌️✌️
2025-07-08 09:19:07
3
inayatullah khan sundrani :
🥰🥰🥰
2025-07-08 09:19:42
3
Rashid Khoso :
❤️❤️❤️
2025-07-08 09:21:05
3
Rashid Khoso :
♥️♥️♥️
2025-07-08 09:21:03
3
Aziz zidi :
❤❤❤❤❤❤❤❤
2025-07-08 09:27:11
3
Rafiq Zindagi :
❤️❤️❤️
2025-07-08 09:20:51
3
Shed Ali burfat :
💞💞💞
2025-07-08 09:28:37
3
AmجadAli :
♥️♥️♥️
2025-07-08 09:20:36
3
Zahid Brohi :
❤️❤️❤️
2025-07-08 09:20:06
3
𝐀𝐥𝐢 𝐀𝐤𝐛𝐚𝐫 𝐉𝐚𝐌𝐚𝐥𝐢 :
🥰🥰🥰
2025-07-08 09:19:59
3
غلام محمد پلوچ :
💗💗💗
2025-07-08 09:19:48
3
Lakmeer Baloch 556 :
💕💕💕
2025-07-08 09:19:39
3
majid khan786 :
✌️✌️✌️
2025-07-08 09:15:16
2
ranapunwar :
❤❤❤
2025-07-08 09:15:00
2
سهڻا ماڻهون سنڌ جا🌹🙏🌹 :
✌️✌️✌️
2025-07-08 09:15:18
2
rihan baloch :
🥰🥰🥰
2025-07-08 09:15:33
2
Rai Bachchan :
🥰🥰🥰
2025-07-08 09:15:58
2
🚫Brohi 💯🚭 :
💛💛💛
2025-07-08 09:14:49
2
پردیسی شاھدعای :
🌹🌹🌹
2025-07-08 09:28:51
3
✌️ تنھا فاروق احمد لکڻ✌️ :
❤️❤️❤️
2025-07-08 09:14:42
2
phalwanUmar Gul Chandio2 :
🌹🌹🌹
2025-07-08 09:14:39
2
Meer 110 :
Mashallah❤
2025-07-08 12:49:36
2
𝑨𝒚𝒂𝒛 𝑬𝒅𝒊𝒕𝒔 ⚡️ :
🥰🥰🥰
2025-07-08 09:16:21
2
To see more videos from user @molaihabibsoomro, please go to the Tikwm
homepage.