موت کے خطرے سے تو سور کھانا بھی جائز ہے اور شوگر کا مریض اگر انسولین نہ لگائے تو اس کی موت 100 پرسنٹ ہو سکتی ہے جن کے گھر میں شوگر کے مریض ہیں وہ یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ شوگر لو یا ہائی کتنی خطرناک ہے
2025-07-08 20:12:49
145
𝐑𝐚𝐣𝐚 𝐍𝐚𝐬𝐢𝐫 :
Alternate B Dey Do Insulin Ki Jgha Hakeem Loha Pad Ka Majoon Use Kr Saktay Hy?
2025-07-08 13:11:20
22
Mohammad Iqbal :
insulin prepared from oxe pancreas. you are absolutely wrong
2026-05-06 19:47:18
2
Mian👳 :
پہلے انسولین سور یا گائے کے لبلبے سے بنتی تھی۔
🔹 آج کل انسولین زیادہ تر بیکٹیریا سے تیار کی جاتی ہے، جو سور کی چربی یا کسی جانور سے نہیں بنتی۔
🔹 جدید انسولین عام طور پر حلال اور محفوظ سمجھی جاتی ہے۔
2025-07-08 21:07:14
19
Yasmin huq :
Plz masg request cheek kar lany
2026-08-10 13:59:14
1
ali khan :
pl
@
p
2026-04-23 13:03:35
1
Hnzla nd Huzaifa 2259 :
phir illaj kesay keya jay insoleen nh lgatay tu
2025-07-09 05:00:44
5
MOON :
ایک صحابی کو پیٹ میں آنتوں کا انفیکشن تھا رسول اللہ نے فرمایا اونٹ کا پیشاب پی لو جامن کھائیں اور جامن کی گٹھلی پیس کر پھکی لیں شوگر کنٹرول میں رھے گی
2025-07-08 18:52:23
6
Rajpoot :
سر جی اگر انسولین اس جانور کے اجزا سے بنتی ہے تو پھر استعمال نہیں کرنی چاہیے لیکن پھر اس کی جگہ کوئی میڈیسن بتا دے جو انسولین کا مقابلہ کر سکے پلیز مہربانی ہو گی
2025-07-08 21:44:47
11
چوہدری سلیمان بالی :
بتاؤ بھائی آپ کو بات بتاؤں ہومیوپتھوک میں بھی alchol استعمال ہوتے ہے
2025-07-08 20:50:59
7
Raja arish :
sir kindly doctor Jameel sir k contact num sent me plzz request u sir
2026-07-19 13:51:26
1
Bari$ha Haq😎 :
ohh Allah 🥺
2025-07-08 21:46:24
11
Zahur :
now a days insulin is prepared by human genetics
2025-07-08 18:57:32
6
Iftikhar Ahmed :
very nice talking
2025-07-31 17:33:12
1
Asif Oad Rajpoot :
آپ درست کہہ رہے ہیں۔ 1960 کی دہائی میں ڈاکٹر جیری نے سور کے لبلبے سے انسولین بنانے کا طریقہ دریافت کیا تھا۔ اس وقت، یہ انسولین ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ایک اہم پیش رفت تھی۔
تاہم، اب انسولین بنانے کے جدید طریقے موجود ہیں۔ اب زیادہ تر انسولین جینیاتی طور پر تبدیل شدہ بیکٹیریا یا خمیر سے بنائی جاتی ہے۔ یہ عمل زیادہ موثر اور محفوظ ہے، اور اس سے انسانی انسولین کی طرح کی انسولین بنتی ہے۔
تو، اگرچہ سور کے لبلبے سے انسولین بنانے کا طریقہ تاریخی طور پر اہم تھا، لیکن اب یہ عام طور پر استعمال نہیں ہوتا ہے۔
2025-07-09 03:42:41
5
my 1019 :
لا حوه ولا قوه الابالله
2025-07-08 21:53:51
8
HAMZAII🚩❣️🏴🖤🇦🇪 :
right bro
2025-07-12 08:54:16
1
𝑺𝑯𝑼𝑻 𝑼𝑷💀 :
baat puri batani chaiya
2025-07-09 06:22:32
2
☆Nusrat Mumtaz☆ :
Historical context:
Animal insulin (from pigs and cows) was previously the primary source of insulin for diabetes treatment, but it has largely been replaced by human insulin or human insulin analogs due to advancements in biotechnology.
2025-07-08 22:47:49
16
👉Arain Irfan👈 :
Allah u Akbar 😳
2025-07-09 12:12:38
1
Tum bin :
fish rabbit cow or pigg in sab cheezo say ban rai hy
2025-07-09 06:02:52
4
Shaikh Faizan :
medicine to safe life is fine.
2025-07-09 05:28:57
2
user95409261 :
Swal karna aasan hai.Magar substitute hal to btaye🤔
2025-07-09 11:50:55
1
love ❤️ life ❤️ :
ڈاکٹر صاحب قران مجید غور سے پڑھو اس میں یہ بھی لکھا ہوگا کہ اپ اس کا گوشت بھی کھا سکتے ہو مجبوری سے🥰🥰🥰🥰
2025-07-09 04:45:28
3
Tum bin :
pori baat kabhi nai btatay yay logg
2025-07-09 06:03:12
4
To see more videos from user @irfanasgharpodcast, please go to the Tikwm
homepage.