@usahieudang199512: No one needs me 💔 #cat #trending #xuhuong #fyp #pet

Pets.VN
Pets.VN
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 08 July 2025 17:20:13 GMT
11535
1311
155
208

Music

Download

Comments

mr_unbelivable_007
Tariqkhan :
😢😢😢😭 it's hungry take him home please
2025-09-08 10:02:57
0
kitty.hsu
Kitty Hsu :
please help
2025-07-10 14:02:29
1
sunhanghanginfin
nan-infinity :
คงหิวมาก โปรดช่วยแมว🙏🙏🙏
2025-08-01 18:37:36
1
troy.867
troy.435 :
cat is 🍜 🐈 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻😳🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹
2025-07-09 02:34:31
0
jone033
Jone-¶ :
ကြောင်လေးသနားပါတာ်
2025-07-08 18:32:53
0
katy.anderson976
Katy Anderson :
poor cat 😢🌷
2025-07-08 17:35:13
0
oviman9755
জীবনের মানি কি :
pls help Allah
2025-07-09 20:39:20
0
dylxlaihhew9
โอ๋อ้วน คนเดิมจ้า :
สงสารน้องค่ะขอให้น้องได้รับการช่วยเหลือทีค่ะ
2025-07-09 08:56:05
0
puterrohayanegati
putri mira :
yaallah kesiannya mkn maggi lapar sgt tu 😭😭😭
2025-07-09 02:47:57
0
kresensia.zhang
張愛燕 :
With kindness and care. Take home, give eat, give shelter and affection
2025-07-10 16:00:29
0
taothangkoles
Lục Tiêu 💫 :
😭😭😭😭
2025-07-10 03:22:39
1
kristinaa707
kristina :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-07-08 19:36:30
1
deeda_999
กูเอง 🤫🤟🏻 อยู่ป.3/1 :
🙃🙃🙃
2025-08-30 04:48:42
0
ttghhhjui
Ttgh Hhjui :
😂😂😂
2025-09-02 09:37:59
0
user2487900346211
user2487900346211 :
🥺🥺🥺
2025-08-30 17:15:36
0
thanhkubinss1992
Nguyễn Hoàng Đức'Thanh' :
😳😳😳
2025-08-31 15:34:45
0
miriamrodrguezlop
miriamrodrguezlop :
🥰🥰🥰
2025-09-05 22:01:56
0
hong.ng8336
Hoàng Đặng :
🥰🥰🥰
2025-08-31 04:12:24
0
osang.osang6
Osang Osang :
🥰🥰🥰
2025-09-01 01:17:00
0
user9106000731903
ဗညာ သြန် :
🥰🥰🥰
2025-08-29 09:02:15
0
valeria.souza525
Valeria Souza :
🥺🥺🥺
2025-08-30 02:23:27
0
apple.use45452
Âm :
😳😳😳
2025-08-29 14:33:56
0
nicebonfim0
Nice bofim :
😥😥😥
2025-09-02 00:22:49
0
lily102155
Lily🐱 :
😭
2025-07-08 17:45:53
0
To see more videos from user @usahieudang199512, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پانی میں رہنے سے سکون، باہر آتے ہی جسم میں جلن، ۱۶؍سالہ اقبال کی عجیب بیماری مغربی بنگال کے مرشدآباد میں ۱۶؍سالہ اقبال کی عجیب کیفیت نے سب کو حیران کردیا ہے، جس میں پانی سے باہر آتے ہی اس کے پورے جسم میں شدید جلن اور تکلیف شروع ہوجاتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق یہ علامات کسی نایاب جلدی عارضے سمیت کئی طبی وجوہات کی جانب اشارہ کرسکتی ہیں، تاہم حتمی تشخیص کیلئے مکمل طبی معائنہ ضروری ہے۔ زیادہ تر لوگوں کیلئے تالاب میں تیراکی کے بعد باہر نکلنے کا مطلب تولیہ اٹھانا ہوتا ہے، لیکن مغربی بنگال کے مرشدآباد سے تعلق رکھنے والے ۱۶؍ سالہ لڑکے کیلئے پانی سے باہر آنا پورے جسم میں شدید جلن اور تکلیف کا باعث بن جاتا ہے۔ مرشدآباد کے۱۶؍ سالہ اقبال کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ طویل وقت تک تالاب میں رہتا ہے، کیونکہ پانی میں رہنے سے اسے سکون ملتا ہے، جبکہ پانی سے باہر آتے ہی اسے شدید تکلیف شروع ہوجاتی ہے۔ اقبال شیخ کی کہانی میں سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ یہاں پانی بیک وقت مسئلہ بھی ہے اور پناہ بھی۔ ایک ایسی کیفیت جو کسی حد تک اس تجربے سے مشابہ ہوسکتی ہے، اسے ’ڈِس اِس تھیژیا‘ (dysesthesia) کہا جاتا ہے۔ یہ ایک نایاب عارضہ ہے جس میں پانی کے رابطے کے بعد شدید خارش، سوئیاں چبھنے، ڈنک لگنے یا حتیٰ کہ جلن جیسا احساس ہوسکتا ہے، جبکہ جلد پر اکثر کوئی نمایاں تبدیلی نظر نہیں آتی۔ کچھ لوگوں میں یہ تکلیف پانی سے باہر نکلنے کے بعد زیادہ محسوس ہوتی ہے، جب جلد خشک ہونا شروع ہوتی ہے۔ تاہم اقبال کے معاملے میں صورت حال قدرے مختلف ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ پانی سے باہر نکلنے پر جلن شروع ہوجاتی ہے اور پانی میں ڈوبے رہنے سے ہی اسے سکون ملتا ہے۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ اقبال کو ایکواجینک پروریٹس ہی ہے۔ اس کی کیفیت اس عارضے کی عام علامات سے مطابقت نہیں رکھتی، کیونکہڈِس اِس تھیژیا میں عموماً پانی خود علامات کو متحرک کرتا ہے۔ تاہم، شدید جلن اور تکلیف کی یہ مماثلت اور علامات ظاہر ہونے کا وقت اس عارضے کو سمجھنے کے قابل ضرور بناتا ہے، خاص طور پر اقبال کے معاملے کو دیکھتے ہوئے۔ اس کے اہل خانہ اس کیفیت کو کسی مافوق الفطرت اثر سے جوڑتے ہیں، لیکن ممکن ہے کہ اس کے پیچھے کوئی جسمانی یا طبی وجہ ہو۔ تاہم مناسب طبی معائنے کے بغیر اس کی علامات کی اصل وجہ کا تعین نہیں کیا جاسکتا۔ پونے کی ماہر امراضِ جلد ڈاکٹر کریتیکا شرما نے کہا، ’’ایکواجینک پروریٹس میں سب سے زیادہ الجھن کی بات یہ ہے کہ مریض کو شدید تکلیف محسوس ہوسکتی ہے، حالانکہ جلد بالکل معمول کے مطابق دکھائی دیتی ہے۔ ‘‘عام جلدی الرجی کے برعکس اس مسئلے کی وجہ لازماً پانی میں موجود کوئی چیز نہیں ہوتی۔ جلد میں جلن کیوں ہوتی ہے؟ ڈاکٹروں کے پاس ابھی تک اس بات کی مکمل وضاحت موجود نہیں ہے کہ ڈِس اِس تھیژیاکیوں ہوتا ہے۔ ایک نظریہ یہ ہے کہ پانی سے جلد کا رابطہ اعصاب یا جلد میں موجود دیگر نظاموں کے غیر معمولی ردِعمل کو متحرک کرتا ہے، جس کے نتیجے میں خارش، سوئیاں چبھنے یا جلن جیسا احساس پیدا ہوتا ہے۔ یہ علامات مختلف اقسام اور مختلف درجۂ حرارت کے پانی سے بھی ظاہر ہوسکتی ہیں۔ اس لئے صرف ٹھنڈے پانی کی جگہ گرم پانی استعمال کرنا ضروری نہیں کہ مسئلے کو حل کردے۔ ڈاکٹر شرما نے وضاحت کرتے ہوئے کہا، ’’ڈِس اِس تھیژیامیں پانی کے جلد سے رابطے کے بعد ایسا احساس پیدا ہوسکتا ہے، لیکن عام الرجی کی طرح جلد پر کوئی واضح علامت ظاہر نہیں ہوتی۔ ‘‘ایکواجینک پروریٹس کو ایک غیر معمولی عارضہ سمجھا جاتا ہے۔ تاہم، شدید نوعیت کی صورت میں یہ روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکتا ہے، خصوصاً نہانے، تیراکی اور ورزش کے دوران۔ جلد پر کسی قسم کے دانے یا نشان نہ ہونے کی وجہ سے اس کیفیت کی تشخیص مزید مشکل ہوسکتی ہے۔ مریض کو شدید خارش یا جلن محسوس ہوسکتی ہے، جبکہ جلد بظاہر بالکل صحتمند دکھائی دیتی ہے۔ comments part 2  #aamirscientist

About