@quranurdu01: قیامت کے دن سب کچھ ختم کرنے کے بعد اللہ پاک فرمائے گا اے دنیا تمہارے دریا کہاں ہے تمہارے درخت کہاں ہیں تمہارے ملاح کہاں ہیں تمہارے شاہی مقامات کہاں ہیں تمہارے وہ بادشاہ کہاں ہے بادشاہوں کے بیٹے کہاں ہیں بھوت اور جنات کہاں ہے آئیے جناتوں کے بیٹے !!! کہاں ہے وہ لوگ جو میری ساتھ میں رہتے تھے اور دوسروں کی عبادت کرتے تھے آج بادشاہ کون ہے بتاؤ آج بادشاہ کون ہے بے شک اللہ تعالی بادشاہ ہے