@gherii_chup19: جب ہم یقین کرنے لگتے ہیں تو بدل جاتے ہیں لوگ #fyp #deepwords #urduquotes #fyppppppppppppppppppppppp #tiktokviral #aestheticvedio #1millionauditon #sadpoetry @TikTok @TikTok Indonesia
ہر تعلق کہیں نہ کہیں مان توڑ ہی دیتا
اور پھر پوچھا جاتا میں کیا ہی کیا
2025-07-16 22:40:47
15
️ :
خـــــود کو کھونـــــے کا پتـــــا ہی نا چـــــلا....!!!*
*کـــــسی کـــــو پانے کی یـــــوں انتہا کـــــردی....!🙂
2025-08-05 09:47:28
13
Mahiii :
*رک جاتے ہیں سارے ________ گلے زبان پر ہی❤🩹🥺*
*جب وہ معصومیت سے کہتے ہے "اب میں نے کیا کہا🥀🥀🥀💔💔💔*
2025-07-27 18:04:41
20
zrox :
like my video
2025-07-12 16:38:12
7
➳ᴹᴿ᭄🖤⃟⃟˚S̆̈yco࿐ 😈 :
*جن کے لئے سب لوٹا دیا ہم نے ❤🩹🥹*
*وہ کہتے ہیں کہ بھلا دیا ہم نے*💔🥲
*گئے تھے ہم ان کے آنسو پونچھنے* ❤🩹🥲
*الزام دے دیا کہ ان کو رولا دیا ہم نے*💔😭
2025-07-30 08:27:56
8
HHMM 🙂 :
koi to follow kr do 😭
2025-07-11 03:06:15
7
L𝓸𝓼𝓽𝓵𝓲𝓷𝓮.𝓼𝟎𝓾𝓵 💔 :
ہم نے دل لگایا، تم نے تماشا بنایا،
اور آخر میں سوال یہی کہ "میں نے کیا کیا؟"
2025-07-28 08:39:57
8
Mrs Ali🥰😍🫂✈️ :
@گہری چُپ 🍁:جب ہم یقین کرنے لگتے ہیں تو بدل جاتے ہے لوگ🙃🙃🙃🥹🥹
2025-08-21 13:34:46
0
Ambivert_me :
میں نے اس سے پوچھا کہ تمہارے بعد میرا کیا ہوگا،،،،
کہنے لگا کہ لاوارث اکثر مر جایا کرتے ہیں 🔥💔
2025-08-03 14:43:50
18
تیری طلب🥀💔 :
ہاں نہیں ٹھیک میں🖤🥺😞😔:تو مجھے ابھی اور ذلیل کر
تیرے لیے دل سے محبت ختم نہی ہو رہی 🖤😭
2025-08-12 13:11:29
8
꧁$UFYAN BHATTI꧂:༒ :
When We believe, people change 🥺🥀
2025-07-17 00:59:20
13
🔥🥀Poetry Girl🥀🔥 :
جس کے ساتھ غلط کیا جاتا ہے نا اس کی تکلیف وہی جانتا ہے باقی جھوٹا انسان یہی کہہ سکتا ہے میں نے کیا ہی کیا ہے۔۔
2025-07-26 16:40:06
26
★彡M•Qυєєи彡★ :
ہر تعلق کہیں نہ کہیں مڑ جاتا ہے
چاہتوں کا رنگ بھی ایک دن ہلکا پڑ جاتا ہے
دل توڑنے والے اکثر یہ ہی کہتے ہیں
"میں نے آخر کیا کیا ہے؟" بس یہی درد بڑھا جاتا ہے🖤
2025-07-28 09:45:08
5
Eshal Rajput :
Hmasha positive such rakho 🥰
2025-07-19 23:22:08
5
KANZA ANSARI 💔🥺🥀 :
میں آج بھی اس اس سے بات کروں تو اسکی دلائل کے سامنے میں چپ ہو جاؤں گی
2025-07-26 18:11:01
7
@nelz0302 :
Or ye ak word Jan nikal deta hy
2025-07-26 17:30:35
5
To see more videos from user @gherii_chup19, please go to the Tikwm
homepage.