@_xhani_15: بس اپنا ہی مسئلہ نہ سنبھالا گیا ورنہ یوں تو کتنوں کے کام آئے تھے ہم❤️🩹#_xhani_15 #fyppppppppppp #foryoupage #trending #grow #viral #foryou #poetry
کسی کو دل میں رکھو تو دل سے رکھو
دل رکھنے کے لیے دل میں نہ رکھو✨🔥
2025-07-11 13:28:41
84
areeba rani :
I need 500 urgent 🥺🥺
2025-07-22 10:12:40
4
《𝘼𝙔𝙀𝙎𝙃𝘼》🕊🌸 :
khud ki bazi har gy😞
2025-07-30 00:37:07
1
I̶t̶x̶-S̶a̶h̶i̶l̶ :
*برسوں بعد اس نے پوچھا کیا کرتے ہو ❤🩹🙂*
*میں نے کہا تمہارا لوٹ کر آنے کا انتظا .💔🥺*
2025-07-11 19:19:25
14
Solutionist_x🦋 :
Kindly follow my account ... ya ali
2025-07-18 18:41:34
3
𝔄𝔩𝔦 𝔥𝔞𝔪𝔷𝔞 ✨ :
ان لوگوں سے محتاط رہے
جو اچانک آپ پر مہربان ہونے لگیں
2025-07-28 15:56:58
3
عثمان 🌸 :
عمر گزری ہے محبتوں کے گمان میں در حقیقت تو کوئی میرا تھا ہی نہیں-
2025-07-12 02:33:06
18
*𝘾𝙝𝙚𝙚𝙢𝙖.𝙒𝙧𝙞𝙩𝙚𝙨*🥀 :
sad log kidr hen 🥀❤️🩹😞
2025-07-26 15:58:54
4
*Iqra..❤️ :
🌸:عمر گزری ہے محبتوں کے گمان میں در حقیقت تو کوئی میرا تھا ہی نہیں-
2025-07-30 06:05:17
1
28_11_2005 :
:انسان کا آدھا حسن تو اس کی خاموشیاں کھا جاتی ہے اور باقی ✨درد۔
ہم جتنا دکھتے ہیں ، دراصل اتنے ہوتے نہیں✨
ہم چہروں پہ مسکراہٹ سجائے وہ لوگ ہیں✨
جو دل میں ایک جنگ لڑ رہے ہوتے ہیں ۔🌝
مکمل تو شاید وہی ہوتے ہیں جو شاید کبھی ٹوٹے نہیں ہوتے✨
اور ہم ۔۔؟؟
ہم وہ ہیں جو خود کو جوڑتے جوڑتے ٹکڑے ہو گۓ ۔۔🥀💯
2025-07-30 10:57:43
0
𝐌𝐨𝐨𝐧....𝐋𝐢𝐠𝐡𝐭🌸🌛 :
بـس اپنا ہی مسٔلہ نہ سنبھالا گیاـ
ورنہ یوں تو کتنوں کے کام آئے تھے ہم-🤌🏻❤️🩹
2025-07-11 11:44:10
64
Bʌɭɭocʜ👿 :
کسی عزیز نے تحفہ دیا ہے دھیان رہے
یہ زخم سوکھ تو جائے مگر نشان رہے
2025-07-30 07:20:52
0
🌝 :
دیکــھو کوئی بھــی تــو نہیــں ہــے پــاس میــرے"🤌🏻
فقــط تنہــائی ہــے اور لــوگ بھــی بیــزار ہیــں مجــھ ســے"🙂🌟💫
2025-07-13 17:23:56
8
MANO BILLI 👑 :
kbhi kbhi videos dil pr ja lgti hain
2025-07-27 17:40:51
3
black crush🖤 :
sachi 🥹
2025-07-10 17:46:17
29
😎Ali hon yar😎 :
تم ساری عمر کیسے سنبھالو گے نفرتیں ؟
ہم تو ذرا سی دیر میں بے حال ہو گئے
یہ دیکھنا ہے کس گھڑی دفنایا جاؤں گا
مجھ کو مرے ہوئے تو کئی سال ہو گئے
2025-07-28 15:15:08
3
꧁𓊈𝘾𝙝𝙖𝙣𝙙 💫 𝙏𝙖𝙧𝙖𓊉꧂ :
یاد رکھیں زندگی آپ کو ایک ہی بار مخلص انسان سے ملواتی ہے 😨💔
2025-07-12 06:51:33
12
اسرار باجوہ ⚜️🚩 :
عمر گزری ہے محبتوں کے گمان میں در حقیقت تو کوئی میرا تھا ہی نہیں-
2025-07-22 10:57:29
4
Leo👾🥂 :
need active gc members 🌹
2025-07-23 11:47:01
4
💞 Nainaksh 🖤. :
:انسان کا آدھا حسن تو اس کی خاموشیاں کھا جاتی ہے اور باقی درد۔
ہم جتنا دکھتے ہیں ، دراصل اتنے ہوتے نہیں
ہم چہروں پہ مسکراہٹ سجائے وہ لوگ ہیں
جو دل میں ایک جنگ لڑ رہے ہوتے ہیں ۔
مکمل تو شاید وہی ہوتے ہیں جو شاید کبھی ٹوٹے نہیں ہوتے
اور ہم ۔۔؟؟
ہم وہ ہیں جو خود کو جوڑتے جوڑتے ٹکڑے ہو گۓ ۔۔
2025-07-26 07:43:07
6
midnight_saboor :
بـس اپنا ہی مسٔلہ نہ سنبھالا گیاـ
ورنہ یوں تو کتنوں کے کام آئے تھے ہم-🤌🏻❤️🩹
2025-07-27 15:45:11
6
🔥𝙎𝙃𝘼𝙃🔥 :
*کِسی نے تو ہمت دی ہوگی تُمہیں،😩*
*ورنہ تُم تو وہ تھی جو مُجھے کھونے سے ڈرتی تھی* 💔
2025-07-28 09:26:14
3
𝙐 9 🦢 :
hahah 😂 us ho gay 😂
2025-07-12 06:56:31
6
NIمRA BATOOL ❤️ :
truth or dare.?.?👀
2025-07-22 08:33:03
3
الیاس دورانی :
@𝖀𝖇𝖆𝖎𝖉 𝖚𝖗 𝕽𝖊𝖍𝖒𝖆n:آنکھوں کا پانی اور دل کی کہانی ہر کسی کو سمجھ نہیں آتی
2025-07-17 18:39:42
3
To see more videos from user @_xhani_15, please go to the Tikwm
homepage.