ye b kise ka beta ha kise ka bhai ha bas Allah pak naseeb achy kry Ameen
2025-07-25 16:58:46
104
❤️Mrs_kamran 🌎 :
please mazaak na banao Kisi ka Bhai Kisi ka beta hy
2025-07-24 13:55:02
49
عبدالله :
Allah pak sub ke bacho ka hifazat farmaye 🌹
2025-07-21 05:19:38
45
♡💫𝘽𝘼𝙂𝙃𝙄 💫♡ :
اللہ پاک معاف کرے اللہ ہر انسان کو نشے کی لعنت سے محفوظ رکھے آمین یارب العالمین 🤲
2025-07-27 06:25:47
22
مرشد_جی✋ :
ایسا مذاق نہیں بناتے یہ بہت برا وقت ہوتا ہے انسان کیلئے میرے بہت سے دوست وفات پا گئے ہے اسی دوران ﷲ پاک سے دعا کرنی چاہیے کہ کسی دشمن کو بھی یہ وقت نہ دکھائے
2025-07-25 06:26:28
30
silent girl 🤫 :
Hakummat se guzarish hai k ghareebon k lie rozgar ka bndobast kare q k koi bhi insan khushi se apni ye halat nhi krta
2025-07-25 16:38:08
35
Ayesha Rajpoot 828😍 :
KOI to frd ship kar lo
2025-08-02 01:01:42
18
❤🩹⃝❥⊱itx_nawab07 :
Dubai airlines 😁😁
2025-07-22 09:57:00
8
M_Yasin💌💞💝 :
plz mazak na bnao ye mera Muslman bhai h insaniyat ka kheyal kro
2025-07-30 05:58:28
22
Ali Hassan :
ان حرکتوں کی وجہ سے نواز شریف کا دل نہیں لگتا پاکستان میں😁
2025-08-10 18:22:00
13
سعید بلوچ۔۔ :
بہت اچھے اچھے لوگ اس نشے میں مبتلہ ہیں اللہ پاک ہمارے پاکستان کو پہلے چور حکومت سے ہمیشہ کیلیے چھٹکارا فرمائے اور انہیں دونوں جہانوں کی سزہ دے اس کے بعد یہ نشہ بیچنے والوں کو اپنے انجام کو پہنچائے