پاکستانی معاشرے مکمل طور پر کرپٹ ہو چکا ہے۔ اس ملک کا مٹ جانا ضروری ہے۔ یہ جانوروں کا معاشرہ اس طرح نہیں چل سکتا
2025-07-10 06:10:16
67
musawar tahir :
آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے سچائی اور ایمان زندہ ھے اللہ آپکو سلامت رکھے
2025-07-10 03:27:33
104
💚Ch ijaz Bhullar💚 :
❤️💚بہت اچھی بات ھے قرض تو ھر حال میں دینا ہی پڑتا ھے وہ اگر ایسی صورت ھو تو وہ اگر کھا جاۓ کوئی تو یتیم کا حق کھا نا ھے جس کی بہت بڑی سزا ھے اللہ معاف کرے
2025-07-10 00:19:09
116
چاچا کالا طوفان :
میرے والد صاحب کم از کم 40 سال دوکانداری تھی جب وفات ہوئی تو پورے بازر کا چکر لگایا جس نے لینے تھے سب نے معاف کر دیے کہا اشرف بہت اچھا انسان تھا
2025-07-10 06:57:54
55
Yasir Gujjar :
جو ان یتیموں سے ناجائز پیسے لے کے گئے ہیں ان بغیرتوں کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے
2025-07-11 02:38:31
25
ٹی ایم :
زبردست بہت خوب آپ نے سولہ آنے درست کہا ہے زبردست اس میں کوئی شک نہیں ہے کیونکہ اس جہاں فانی سے کوچ کرنا ہے
2025-07-10 10:37:03
8
Saqib Ali :
یا ربی میرا قرض ادا کروادے آمین
2025-08-08 16:30:06
5
Hamza zubair 1234 :
💐سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ💐..الصلاۃ و السلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ♥️،الصلاۃ و السلام علیک یا سیدی یا حبیب اللہ♥️،الصلاۃ و السلام علیک یا سیدی یا نبی اللہ♥️،الصلاۃ و السلام علیک یا سیدی یا نوراللہ♥️،الصلاۃ و السلام علیک یا سیدی یا رحمتہ اللعالمین♥️،الصلاۃ و السلام علیک یا سیدی یا خاتم النبیین♥️،الصلاۃ و السلام علیک یا سیدی یا جدی الحسن والحسین رضوان اللہ علیہم اجمعین و صل اللہ علیہ والہ و سلم..♥️♥️♥️💐💐💚💚♥️♥️♥️
2025-08-09 13:39:55
7
springbloom :
Bht acha msg diya h.
2025-07-28 04:01:12
5
zulfiqarkhan5129 :
اللہ تعالیٰ آپ سلامت رکھے
2025-07-10 04:26:34
5
movies world :
esa he hota mery baba ny b bot sa logo sa paisa lena thy kisi ny ni dya
2025-07-11 05:49:20
5
haji mastan :
ماشاءاللہ بہت اللہ سبکی اولاد کو نیک بنانے آمین ثم آمین 🥰❤️🥰❤️🥰❤️🥰
2025-07-11 02:40:11
5
بابا جی :
ان کا حساب ہو گا ضرور ہو گا اللہ نے ان کی ڈور ڈھلی چھوڑی ہوئی ہے
واللہ خرالرازقین
2025-07-11 07:47:42
6
tallaZai :
لاہور مصری شاہ مارکیٹ
2025-07-11 06:39:53
7
Asif Gujjar :
boht achi baat ki aaapne❤️
2025-07-10 23:26:00
6
M K K🕋🕋🕋🕋🕋 زمان خان کلاتھ :
ماشاءاللّٰه آمین
2025-07-10 07:47:15
7
Salman mani :
ALLAH un bahon ko hemat da or AP ko lambi hayati da
2025-07-11 04:48:17
5
shoukatali2416 :
آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے سچائی اور ایمان زندہ ھے اللہ آپکو سلامت رکھے
2025-07-10 10:19:38
6
Rana G :
بہت اچھا پیغام ہے
2025-07-10 07:11:36
10
rajaaqeel123 :
جزاک اللہ جی انسانیت ابھی زندہ ہے اللہ پاک اس کا اجر دے گا ان کو ایمانداری قائم رکھنی چاہیے
2025-07-10 02:46:06
8
abid ali :
اللہ پاک ان بچوں کی خاص مدد فرمائے اور نیک اسباب پیدا کریں ماشاءاللہ بہت اچھا ان باتوں کا نظریہ اللہ پاک کامیاب کرے اپنے والد کی مغفرت کے لیے وہ سب کچھ کر رہے ہیں
2025-07-10 19:56:46
31
🤔🤗 :
hum byhis ho gy hain.
2025-07-10 04:13:46
8
M Iqrar Awan :
ماشاءاللہ
2025-07-11 16:32:24
6
Bali 99 -Official :
Allah pak sab dak ra hai,, inshallah sb ka hisab hoo ga,,,💯
2025-07-09 17:58:40
7
SyEd QaDeEr LucKy :
السلام علیکم سر سلام ہے اپ کو کہ ماشاءاللہ اپ نے یہ چھوٹی سی ویڈیو شیئر کی لیکن یہ اپ سے چھوٹا سا ایک پیغام اپ کو دوں گا کہ اللہ پاک ان بچوں کی مشکل حل کرے اور کوشش کریں
اپ اور جس نے دوسرے ادمی نے ان کو معاف کیا ہے کوشش کریں ان بچوں کا ساتھ دیں اور جن سے انہوں نے پیسے لینے ہیں 20 لاکھ 22 لاکھ کو چھوٹی رقم نہیں ہے تو لہذا اپ ان کی ہیلپ کریں جزاک اللہ خیر۔
2025-07-10 10:17:38
5
To see more videos from user @irfanqatar75, please go to the Tikwm
homepage.