اپنے رب سے دعا کیا کریں عشق حضرت یوسف جیسا ملے حضرت علی اور بی بی فاطمۃ الزہرا سلام اللہ جیسا ملے جس سے محبت ہو جسم کی لالچ والا عشق نہ ہو جس میں بینک بیلنس کوٹھیاں بنگلے جائیداد نہ ہو
2025-07-12 06:50:03
144
......🖤 :
من پسند انسان کے علاوہ کچھ بھی دیکھائی نہیں دیتا اُس کا چہرہ ہر وقت سامنے رہتا ہے خدا کی قسم تہجد کا وضو کرتے وقت بھی سامنے رہتا ہے سجدہ رب کے حضور کرتا ہوں اور دل سے یہ ہی دعا نکلتی ہے کہ تُو تو ہر چیز پر قادر ہے کُن فرما دے وہ ابھی ملے نہیں تو یہ حالت ہے اگر مل جائیں تو میں کسی کی طرف آنکھ اُٹھا کر بھی نہ دیکھوں
2025-07-12 22:19:48
33
💞دل گزر گاہ جلیل اکبر است💞 :
🍁فقط فقیر سائیاں دا🍁
ہر کوئی محبوب کے جلوے کی تاب نہیں لا سکتا ماسوائے,
اس آنکھ کے جو اہل دید کوتجھ سے بطور قرض ملی ہے,
((حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ))
2025-07-12 13:44:25
13
Arbab.E.Ishqاربابِ عِشق :
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
2025-07-12 01:43:54
9
umme Ahmad :
is tkleef ko smjha hai maine 🫠🙌🏻
2025-07-12 17:04:53
7
Kashaf :
جب حسن عبادت سے بڑھ جائے، تو وہ یوسفؑ بنتے ہیں،
اور جب عشق خودغرض ہو جائے، تو وہ زلیخا بن جاتا ہے۔"
2025-07-15 02:58:22
12
🕋عشق مجازی سے عشق حقیقی تک📿 :
"آنکھیں بند ہونے سے پہلے اگر کھل جائیں تو بہتر ہے."
2025-07-13 17:01:57
6
Motivational/talker :
or ye qisa zulaikha ke ishq ka hai he nahe.......
2025-07-12 18:27:44
5
Abdul Samad Badezai :
hayyy eishq
2025-07-12 14:07:35
5
Queen 👑🌈🫀 :
تم سب بے فکر رہو جو رب یوسف کو کئی سالوں کے بعد زلیخا سے ملوا سکتا ہے تو وہ ایک دن تمہیں بھی ضرور ملوائے گا 🖇️🍃🤌🏻
2025-08-26 17:39:18
3
sameera :
ya Allah MRI muhabat ko shdi ma badal da Allah apna mahabob ka sadka 🥺🥺🥺
2025-08-18 09:42:10
0
✨🦋🥀محترمہ🦋🥀😌 :
do you learn quran with tajweed and tafseer so contact me 👍
2025-07-14 10:52:13
2
Zia. :
Mera ishq ka aaage ya kugh bhi NH ❤️
2025-07-30 11:29:01
2
Hally Sultan 🥀🖤 :
captain plz
2025-07-10 06:29:59
3
Qasim❤️ :
نہ میں ذلیحا نہ وہ یوسف 😭
2025-07-29 07:53:54
3
fahimkhan2065 :
truth ALLAH ❤️ALLAH ❤️ALLAH ❤️ALLAH ❤️ALLAH ❤️madad kar looo Mara mehboob mujy mela dooooo ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ❤️
2025-07-12 17:46:57
4
🅒🅞🅜🅜🅞🅝 🅜🅐🅝 :
سب قرینے اسی دل دار کے رکھ دیتے ہیں
ہم غزل میں بھی ہنر یار کے رکھ دیتے ہیں
2025-07-21 22:38:58
3
Faizi Akmal Bangash :
Allah o akbar 🥺
2025-07-29 19:49:12
2
Mian braind :
allha pak sb bettino ke naseeb achy kary Ameen 🤩
2025-07-29 03:45:47
2
وابی ❤️🩹 SaRدار :
سردار وابی بنگش:
جانے والوں کو نا روکو کہ جو جانا چاہتا ہے وہ پہلے ہی چلا گیا ہوتا ہے یہ تو بس ایک اپنے آپ کو دوکھا دینے والی بات ہوٸ کے وہ جا رہا ہے اصل میں وہ پہلے ہی چلا گیا ہوتا ہے تبہی تو اس نے فیصلہ کیا ہوتا ہے 🖤🥀🫀
2025-07-26 20:12:27
2
❤️🩹ب رحم لڑکی🫠 :
🫠:کوئی پوچھے تو زلیخا سے عشق کا مقام 😳
جس کو یوسوف بھی ملا اور جوانی بھی 😳🥰
2025-08-12 20:33:36
1
KAINAT SH😍 :
beshak
2025-08-12 15:36:56
1
MEER :
میرے یوسف 🥺
2025-07-22 23:32:45
2
Hally Sultan 🥀🖤 :
💔🤗🥀 wallah
2025-07-10 06:29:55
2
باغی🙆 :
II❤️🔥|~:قیامت کے دن جب مجھ سے اللہ پاک پوچھے گا کہ کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تو کمنٹ پڑھنے والے گواہ رہنا میں تمھیں اللہ سے ڈرنے نماز قائم کرنے اور نیکی کرنے کی دعوت دیتا ہوں
2025-08-02 13:15:57
1
To see more videos from user @_.lapata, please go to the Tikwm
homepage.