@aleezey_mughal73: کبھی کبھی ہمیں مان لینا پڑتا ہے کہ کُچھ چیزیں ہمارے لیے نہیں ہوتِیں، کہ کُچھ چَمکتے سِتارے صِرف دُور سے چاہے جانے کے لیے ہوتے ہیں...🙂🖤#fypviraltiktok #foryou #truelines #grow #account #LearnOnTikTok #foryoupage @Faryal 🧚🏻♀️ @J M 🥀 @Hoor Mahaveera