@aina.e.miraal: اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارہ تو میں تمہارا یہ اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ تو میں تمہارا ۔۔❤️🩹۔ #aina_e_miraal #viewsproblem #fypシ゚ #deep #poetry #gazal
@:𝆺𝅥⃝🧸 ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ🅱ʀᴏᴋᴇɴ 🎀 ⃝:𝆺𝅥⃝:تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہے لگاؤں بازی اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا تمہارا ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوں مگر مقدر کا کوئی ٹوٹا کبھی ستارہ تو میں تمہارا یہ کس پہ تعویز کر رہے ہو یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفے سبھی کو چھوڑو بس ایک کر لو جو استخارہ تو میں تمہارا
2026-10-22 09:31:14
0
نیک بخت ❤ :
ادھورا ہی رہا میرا ہر سفر 🩶
کبھی راستے کھو گئے کبھی ہمسفر 🥀
2026-02-25 15:05:03
4
☠︎υηκηοωη☠︎ :
اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارا تو میں تمہارا یہ اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ تو میں تمہارا غرور پرور انا کمال کچھ اس طرح کے ہیں نام میرے مگر قسم سے جو تم نے ایک نام بھی پکارا تو میں تمہارا تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہے لگاؤں بازی اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا تمہارا عاشق تمہارا مخلص تمہارا اپنا تمہارا ساتھی رہا نہ ان میں سے کوئی دنیا میں جب تمہارا تمہیں تمہارا تمہارا ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوں مگر مقدر کا کوئی ٹوٹا کبھی ستارہ تو میں تمہارا یہ کس پہ تعویز کر رہے ہو یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفے کو چھوڑو بس ایک کر لو جو استخارہ تو میں تمہارا میں تمہارا
2026-08-24 08:59:07
0
شاعری۔۔۔۔👀 :
کھیلو میں جیسے چاہے لگاؤں بازی اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا تمہارا ہونے کے پہ کھیل فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوں مگر مقدر کا کوئی ٹوٹا کبھی ستارہ تو میں تمہارا یہ کس پہ تعویز کر رہے ہو یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفے کو چھوڑو بس ایک کر لو جو استخارہ تو میں تمہارا
2026-09-18 11:50:53
0
سیاہ پوش :
Mere Bhai ki awaz 🙂
2025-08-06 02:53:04
1
:𝆺𝅥⃝🧸 ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ🅱ʀᴏᴋᴇɴ 🎀 ⃝:𝆺𝅥⃝ :
تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہے لگاؤں بازی اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا تمہارا ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوں مگر مقدر کا کوئی ٹوٹا کبھی ستارہ تو میں تمہارا یہ کس پہ تعویز کر رہے ہو یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفے کو چھوڑو بس ایک کر لو جو استخارہ تو میں تمہارا
2026-07-25 19:05:46
2
سُہیل-- راجپوت🥂🎳 :
saii ho gya
2025-07-10 16:29:13
1
(❤️Ⲛ𝓲cᴋᠻ𝒾ɳɗē𝑟.c𝔬ꪑ) :
🥰🥰🥰
2026-04-27 06:23:48
0
shazad Ali 🌹🌹 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-12 13:23:18
0
Ranaqaisar1818 :
🖤🖤🖤
2026-10-19 02:07:01
0
Ranaqaisar1818 :
🖤🖤🖤
2026-10-19 02:19:33
0
🖤 :
🥰🥰🥰
2026-08-25 11:44:29
0
Ranaqaisar1818 :
🥰🥰🥰
2026-10-19 02:19:30
0
Ranaqaisar1818 :
🖤🖤🖤
2026-10-19 02:06:48
0
Ranaqaisar1818 :
🥰🥰🥰
2026-10-19 02:06:59
0
shazad Ali 🌹🌹 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-12 13:23:18
0
malik shbeer :
☺️☺️☺️☺️☺️☺️
2026-09-20 11:03:08
0
zaid :
❤️❤️❤️
2026-09-19 18:44:41
0
ZARA :
😭😭😭
2026-08-29 08:00:25
0
جھوٹوں کی دنیا 💔 :
🥰🥰🥰
2026-09-03 10:07:24
0
Rana Hamza 241 :
🥰🥰🥰
2026-08-26 06:11:06
0
✦͙͙͙🌺 ❥⃝نواب ذادی ❥⃝🩷✦͙͙͙ :
😳😳😳
2026-08-25 15:39:59
0
Lashari 🦋 :
🖤
2026-08-16 16:47:08
0
Love is life 💗💗💗💗 bhutta :
🥰🥰🥰
2026-02-08 12:55:55
0
To see more videos from user @aina.e.miraal, please go to the Tikwm
homepage.