@malikgafar51: 🥰🤣❤️‍🔥💀☑️🤣🤣🦅

malik gafar🔥ملکغفاردریاےثار☑️
malik gafar🔥ملکغفاردریاےثار☑️
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 10 July 2025 16:00:05 GMT
5922155
145649
1459
1795

Music

Download

Comments

muhammadumarijazrizvi
Muhammad Umar Ijaz :
remember that دوران سیلاب دریاؤں ، ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے ، 🤲🏼مال غنیمت نہیں 🚫
2025-08-27 14:22:20
77
israrjutt894
israr jutt :
یااللہ ان بے زبانوں کی سن لے تجے اپنے خدا ہونے کا واسطہ ہے پاکستان کے تمام سیاست دانوں کو تباہ و برباد کر دے 😑
2025-08-29 07:50:03
46
firstpakistan15
Whisperer :
تمام سیلاب متاثرین کو حکومت اور ذمہ دار اداروں کے خلاف ایف آئی آر درج کروانی چاہئے ہر گھر کا سربراہ اپنے نقصانات کے ساتھ متعلقہ تھانے جائے اگر پولیس ایف آئی آر درج نہ کرے تو عدالت میں درخواست دی جائے تاکہ سیلاب کی وجوہات کی انکوائری ہو سکے دریاؤں کی صفائی نہ کروانا فنڈز کھا جانا اور بند مضبوط نہ کرنا سنگین غفلت اور کرپشن ہے متاثرین درج ذیل دفعات کے تحت کارروائی کا مطالبہ کر سکتے ہیں دفعہ 322 تا 325 انسانی جانوں کے نقصان پر دفعہ 427 تا 430 املاک کے نقصان پر دفعہ 409 فنڈز میں خیانت پر دفعہ 34 اور 109 شریک ملزمان پر اگر پولیس انکار کرے تو سیکشن 22 اے اور 22 بی کے تحت عدالت سے رجوع کیا جائے اب وقت ہے عوام خود اٹھیں اور ان کا احتساب کریں ورنہ آنے والی نسلوں کو اس بدتر حالات بھگتنا پڑیں گے اور وہ لعنتیں بھیجا کریں گی
2025-09-08 17:36:16
0
a..j..b
🇮🇹 《 عماد بٹ》🇵🇰 :
ضروری اعلان و گزارش دوران سیلاب دریاؤں ، ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے ، 🤲🏼مال غنیمت نہیں 🚫
2025-08-27 14:24:05
15
rajasmehmood
Raja_Rayyan_73 :
❤ *یا اللہ! تو ہی آسمان و زمین کا رب ہے، سب کچھ تیرے حکم سے ہوتا ہے۔ یا اللہ! جیسے تُو نے اپنی رحمت کی بارش برسائی، اب ہمیں سکون عطا فرما اور بارش روک دے۔ اگر یہ بارش ہمارے لیے آزمائش ہے، تو اسے ہمارے حق میں رحمت بنا دے۔ یا رب! زمین، لوگوں، بیماروں، کمزوروں، غریبوں اور مسافروں پر اپنا کرم فرما۔ ہمیں ہر نقصان سے بچا اور آسانی عطا فرما۔ اے اللہ! اب بارش روک دے، ہمیں سکون دے اور اپنی رحمت ہمیشہ ہم پر برسا، آمین یا رب العالمین!*💚
2025-07-17 06:57:04
52
sonia.rashid03
Sonia rashid :
mashallah 😭🙏
2025-08-27 11:43:47
8
ahsanmalik1341
🥀Ahsan Malik :
اعلان دوران سیلاب دریاؤں ، ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے ، 🤲🏼مال غنیمت نہیں 🚫
2025-08-27 07:30:57
43
binning60
Binning60 :
Waheguru ji Reham Karo Sab jeeva te Waheguru ji 💔💔💔💔💔😥😥😥😥😥😥😥🙏🙏
2025-08-28 14:20:13
6
reetika3150
user75915414704415 :
Waheguru Ji Meher karo sab te🙏🙏🙏🙏
2025-09-04 03:18:31
0
hinasikandar59
Hina Sikandar :
Allah rehm kar day Apny habib k pyro k saddky
2025-08-29 19:13:01
0
murshidsarkar875
💃QuEeN💃 :
Ya Allah Khair farma Apne mahboob ke sadqe hum bohut gunahgaar hen😭😭😭😭🙏😭🙏😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏😭😭😭😭😭🙏🙏🙏😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏😭😭😭😭
2025-08-31 06:50:36
0
pbo7mannbaba
ਅਰਬ ਆਲੇ :
ਵਾਹਿਗੁਰੂ ਜੀ 🙏
2025-08-27 00:59:34
5
sialkotiqueen743
👸Dua mehar👸🔥 :
جو ڈیم بنا رہا تھا اور درخت لگا رہا تھا 40 کتوں نے گھسیٹتے ہوئے جیل میں بند کر دیا اس کو آج آدھا ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے ڈیم نہ ہونے کی وجہ سے وہ چیخ چیخ کر بول رہا تھا میرے پاکستانیوں میں برداشت کر لوں گا تم برداشت نہیں کر سکو گے اور پھر وہی ہوا چوکیداروں کی وجہ سے ملک عوام اور جانور تباہ ہو گئے
2025-08-29 17:33:33
1
nidachudrry
nidu :
shukr ha kisi ko to kinra mila😭🤲🤲
2025-08-29 06:36:22
2
h.kaleem55
kaleem55 :
2025-08-31 11:40:55
0
maher.22g
Maher22g :
اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں ،
2025-07-21 18:02:39
11
syed_laiq
🌸Queen🦋 :
اَلّٰھُمَصَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَدِ وَآلِ مُحَمَــدﷺ اے اللہ ہمیں سیلاب، طوفان اور ہر تباہی سے محفوظ فرما۔ ہمارے گھروں، بستیوں اور شہروں پر اپنی خاص رحمت نازل فرما ۔ ہمیں ہر آفت، بلا اور آزمائش سے نجات عطا فرما، ہماری زمینوں کو خیر و برکت سے بھر دے اور ہمیں اپنی پناہ میں رکھ ۔ آمین ثم آمین........
2025-08-31 08:54:38
0
mariachudhry
Mariachudhry :
Allah g inki hifazat kry
2025-08-30 10:31:38
0
itxmianadeeb
阿迪布·米安 🔥🔥 :
@阿迪布·米安 🔥🔥: 💞:الللہ، الرحمٰن، الرحیم، الملک، القدوس، السلام، المؤمن، المہیمن، العزیز، الجبار، المتکبر، الخالق، البارئ، المصور، الغفار، القهار، الوہاب، الرزاق، الفتاح، العلیم، القابض، الباسط، الخافض، الرافع، المعز، المذل، السمیع، البصیر، الحکم، العدل، اللطیف، الخبیر، الحلیم، العظیم، الغفور، الشکور، العلی، الکبیر، الحفیظ، المقیت، الحسیب، الجلیل، الکریم، الرقیب، المجیب، الواسع، الحکیم، الودود، المجید، الباعث، الشهید، الحق، الوکیل، القوی، المتین، الولی، الحمید، المحصی، المبدئ، المعید، المحیی، الممیت، الحی، القیوم، الواجد، الماجد، الواحد،الحد، الصمد، القادر، المقتدر، المقدم، المؤخر، الأول، الآخر، الظاہر، الباطن، الوالی، المتعالی، البر، التواب، المنتقم، العفو، الرؤوف، مالک الملک، ذو الجلال والاکرام، المقسط، الجامع، الغنی، المغنی، المانع، الضار، النافع، النور، الہادی، البدیع، الباقی، الوارث، الرشید، الصبور💝🥰💗۔
2025-08-30 04:33:32
1
taki.prince5
tAki prince :
ALLAH rahm frma Pakistan pr
2025-08-28 13:39:18
3
user7947357453833
user7947357453833 :
ameen
2025-09-09 02:36:01
0
kashi.naatk727
Kashi naatk727 :
plz in ko khilaoo pilaoo
2025-08-29 14:44:45
0
lifebeautiful88
lifestyle :
waheguru ji Proctor everyone
2025-09-03 16:08:50
0
karan58106
karan :
🙏 thanks ehna nu sabhlo veere
2025-09-02 06:04:34
0
To see more videos from user @malikgafar51, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About