یارسول اللّٰه ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺکے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام
آللّٰھُمّصَلِ عَلٰی مُحَمّدٍ وّعَلٰی آلِ مُحَمّد واصحابہ وبارک وسلم ❤️
2025-08-31 01:15:40
39
HVAC Nexux :
بے شک دنیا اور اخرت میں کامیاب ہونے تو دو چیزوں کو تھام کر رکھو ایک سنت اور دوسرا قران مجید اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر اپ نے ارشاد فرمایا کہ میرے اس دنیا سے جانے کے بعد اگر تم نے دو چیزوں کو مضبوطی سے تھام رکھا تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے پہلے نمبر پر میری سنت اور دوسرے نمبر پر قران پاک