پانچ سال تک بلاول بھٹو زرداری کا مذاق اڑانے والے تمام لوگوں کو سمجھ آگئی ہو گی کہ جب زیادہ بارش آتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے۔
2025-08-27 15:08:05
19
🌸Queen🦋 :
اَلّٰھُمَصَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَدِ وَآلِ مُحَمَــدﷺ
اے اللہ ہمیں سیلاب، طوفان اور ہر تباہی سے محفوظ فرما۔ ہمارے گھروں، بستیوں اور شہروں پر اپنی خاص رحمت نازل فرما ۔ ہمیں ہر آفت، بلا اور آزمائش سے نجات عطا فرما، ہماری زمینوں کو خیر و برکت سے بھر دے اور ہمیں اپنی پناہ میں رکھ ۔ آمین ثم آمین........
2025-08-31 09:22:40
1
Zidi Afzal :
:میں نے کچھ لکھنا تھا لیکن رشتےدار سکرین شاٹ لے کہ ابّا کو سینڈ کر دیتے ہیں🤣😂😂🤣
2025-08-27 07:58:43
74
Alone king :
:پنجاب کے دریا اپنی زمین کا قبضہ لینے آ گئے ہیں۔
اس مرتبہ صفائی بھی ہو جائے گی اور قبضہ مافیا کا صفایا بھی ہو جائے گا۔
2025-08-27 13:02:55
15
Syed moiz 2005 :
ay v modi di mehrbani ay😂
2025-08-27 11:13:47
11
uzair baharani :
:یہ نام روکنا نہیں چاہئے؟؟؟
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
2025-08-19 08:05:30
63
Rana Sardar Ali :
735 followers
2025-08-31 12:18:01
2
khani Jk :
میں کچھہ لکھہ دو لوگ مامو کو سکرین شاٹ سینڈ کر دیتے ہے مامو ڈانٹتا ہے 😂😂😂😂😂😂
2025-08-31 11:35:01
0
داجی زوی :
ماشالله🥰😏😁
2025-08-29 18:32:34
4
شحجمال۔کی۔شحزادئ🥹😊🥲 :
😊🥲:😊🥲:🥹😊🥲:اللہ پاک اسے عمرہ کروائے جو میرا کمینٹ لائک کرے اور فالو کریں💖❤🥰
2025-08-30 10:18:50
1
mn😁cute😂q🙃hu😎 :
had h 😂😂😂
2025-08-30 19:17:40
1
👑 انت الحیات 👑 :
yah knha hy
2025-07-11 10:21:24
49
R :
میں نے کچھ لکھنا تھا لیکن رشتےدار سکرین شاٹ لے کہ ابّا کو سینڈ کر دیتے ہیں🤣😂😂🤣
2025-08-19 08:49:32
27
شاھین 313🇵🇰 :
بھارت تا چیلنج پاکستان کا۔ چی پانی کرے . . اللہ پاک تے ۔ قرانی پاک ہے ۔ ایک دریا ئے جنات کا
2025-08-28 11:39:29
6
Ahmad Zubair :
khola b modi ny hi h 😅😅
2025-08-28 07:04:32
8
Malik Mohyudin :
سیلاب پر بھی ایسی بات؟
2025-07-17 03:06:04
21
Shakir Bilal Official 💫 :
یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو اگ ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللہ کوئی نہیں ہمارا تیرے سوا یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے یااللہ صدقہ ال محمد کا رحم فرما دے یا اللہ ہماری بے بسی لاچاری پر رحم فرما آمین🙏🏼 😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲😭
2025-08-29 03:58:34
2
Baig jaan :
یا اللّه ہماری بد عمالیوں کو در گزر فرما ہم تیرے غضب کی تاب نہیں لاسکتے ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرما ہماری خطاؤں کو معاف فرما اور ہمیں زمینی و آسمانی آفات و بلیات سے اپنی پناہ میں رکھ یا اللّٰہ پاک پاکستان کی خیر فرما غریبوں پر اپنا خاص فضل و کرم فرما یا اللّٰہ پاک ہمیں معاف فرما ہم پر رحم فرما ہمیں حفظ وامان میں رکھ یا اللّٰہ رحم فرما یا اللہ رحم فرما یا اللہ رحم فرما خیر والا معاملہ فرما یا اللّٰہ پاک افواج پاکستان کی مدد فرما ان کو اپنی حفظ وامان میں رکھ تمام ریسکیو ٹیموں کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین 😢😢😢😢
2025-08-24 17:34:00
11
Shakeel jani 1786 :
اے مالک کائنات ہمیں معاف فرما دے ،حالات بتا رہے ہیں کہ واحد ہ لا شریک تمام جہانوں کا پروردگار ہم سے سخت ناراض ہے،شدید سیلاب میں ڈوبی میری لاچار قوم اور آسمان سے مسلسل برستی بارش پوری قوم کا بڑا امتحان ہے یا اللہ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل ہمیں معاف فرما اور اس سیلاب سے ملک پاکستان کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین!
2025-08-30 03:19:36
1
وقاص سکھیرا :
جو میرا کمنٹ لائک کرے اللہ تعالی اس سے مدینے بلا لے
2025-08-29 13:21:38
2
Mehdi_Ceiling_Centre_Sialkot :
@mehdi.77777
2025-08-27 16:32:00
8
✨𝙆𝙪𝙣𝙖𝙡 𝙎𝙞𝙣𝙜𝙝⚡ :
کچھ دن کے بعد مودی بولے گا چیک کر😂😂😂
2025-08-31 06:14:40
0
Ameer Khan🥰 :
bahot Acha Pani hai towel Ka,🤣
2025-07-12 04:47:42
24
Tufail Dairy Farm :
تلخ حقیقت تم ایسے بھلا دیئے جاو گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں ۔۔
القرآن .
2025-07-17 07:59:41
24
To see more videos from user @akrambhi24, please go to the Tikwm
homepage.