*اے اللہ!*
اس مبارک جمعہ کے دن ہم تیری بارگاہ میں عاجزی کے ساتھ اپنے دل کی ہر تکلیف، ہر غم اور ہر درد پیش کرتے ہیں۔ یا اللہ، جو لوگ زندگی کی مشکلات میں پھنسے ہیں، جن کے دلوں میں مایوسی ہے، اور جو اندر سے ٹوٹ چکے ہیں، ان کے دلوں کو سکون اور ان کی زندگیوں میں خوشیاں بھر دے۔ اے رب کریم، تو ہی جانتا ہے ہمارے دل کی حالت، ہمیں نیک ہدایت، اپنی محبت اور اپنی رحمت سے نواز دے۔ ہمیں ہر مصیبت سے نجات دے، ہماری دعائیں قبول فرما، اور ہمیں اپنی رضا کے راستے پر چلنے کی توفیق دے۔
*آمین، یا ربّالعالمین!* 🤲 ❤️
2025-08-15 03:45:01
0
Usmanaliusmanalishah Syed :
Amen sum Amen Ya Rab 🤲🤲🤲
2025-07-12 20:21:07
1
shzadi :
Allah Pak
2025-08-15 18:45:53
2
Mahi..❤ :
Ameen
2025-07-13 18:54:48
0
😘cute doll😘 :
yaa Allah is ziker k sadqy sab py apna khsa karm frma Ameen sun Smern