@shaheen__comrade: مولانا خان زیب کو اس لیے شہید کیا گیا کیوکے وہ امن کی بات کررہا تھا وسائل کی بات کرتا تھا ❗سید مزمل شاہ❗#mulanakhanzeb #manzoor_pashteen #LIVEIncentiveProgram #LIVERewards #PaidPartnership

𝐒𝐇𝐚𝐇𝐞𝐞𝐍 𝐂𝐨𝐌𝐫𝐚𝐃𝐞
𝐒𝐇𝐚𝐇𝐞𝐞𝐍 𝐂𝐨𝐌𝐫𝐚𝐃𝐞
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 11 July 2025 14:37:42 GMT
375316
47660
1475
1759

Music

Download

Comments

saeeda.baloch17
Saeeda baloch :
بھائیوں میرا ملک پاکستان کے تمام باسیوں سے گزارش ہے کہ آپس میں متحد ہو جائیں اور یہ پشتون بلوچ بنجاپی اور سندھی کا نعرہ چھوڑ دیں یار ہم سب مسلمان ہیں اور ایک ہی اللہ کے ماننے والے اور اس کے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی امت میں سے ہیں یہ حکمران بڑے بغیرت اور بے شرم ہیں جو عوام کو آپس میں لڑوانے کی کوشش کررہے ہیں آج ملک پاکستان کو آزاد ہوئے 78 سال بیت گئے ہیں ان 78 سالوں میں حکمرانوں اور جرنیلوں کا ایک بیٹا مرا ہے اس ملک کےلئے حکمران تو اپنے گھروں میں آرام سے بیٹھے ہیں اور ہم عوام بلکہ مسلمان سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو ماں باپ بہن بیٹی کی گالیاں دے رہے ہیں اگر ملک پاکستان میں امن اور اچھے حکمران لانا ہے تو میرا پورا پاکستان کے عوام سے گزارش ہے کہ وہ یہ نعرہ چھوڑ دیں میں پختون ہو میں بلوچ ہوں میں سندھی ہوں میں پنجابی ہوں بلکہ یہ نعرہ لگائیں ہم سب مسلمان ہیں ہمارا دشمن ایک ہے ہمارا مذہب ایک ہے ہمارا رب ایک ہے ہمارا خون ایک ہے اب وقت آگیا اکھٹے مل کر اس ظلم کو روکیں
2025-07-12 06:48:29
91
babosaib38
🌹🌹🌹 :
آج ایک پشتو بولنے والے ہی اس پر ہنس رہا تھا اور مجھے بھی دھمکیاں دی کہ تم کیوں اس کا دفاع کرتے ہوں ،😭😭
2025-07-11 18:50:03
101
furqan.hussain58
FurQan HusSaiN YouSafZaI🪓🔥🏴 :
کیا مولانا خان زیب کے قاتل بھی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قاتل کی طرح 24 گنٹھے کے اندر گرفتار کۓ جائیں گے؟
2025-07-12 03:42:35
39
dr_ihtesham00
ᗪʳ𝑖ɦԵ𝖾𝗌ɦ𝚊𝖒 :
We want peace in kpk 💔
2025-07-12 09:05:39
30
madeehaansari00
Madeeha Ansari :
ایک ہو جاؤ پاکستانی عوام
2025-07-12 07:44:09
21
ww.tiktokfatimakhan0
fatima khan :
kasoor sirf ye ha ka hum pakhthoon ha 😌😭😭😭😥
2025-07-12 08:14:23
6
rana_sajidhussain
Rana Sajid Hussain :
خان زیب کا قتل پاکستان کے روشن چہرے کا قتل ھے یہ تمام پاکستانیوں کا قتل ھے ماحول دوست انسان تھا کھل کے عمران خان کی آمریت اور طرز حکمرانی پر تنقید کرتا تھا باجوڑ نے ھیرہ نئی گوایا بلکہ پاکستان نے کھو دیا
2025-07-13 19:22:17
5
rahimkhanrahimk65
Naeem masood 786 :
شیر کا بچہ شیر ہوتا ہے
2025-07-12 05:28:48
13
ardirvi5
Abdur Rahman dirvi 🚩 :
یہاں پر مسٸلہ یی ہے کہ سب کو پتہ ہے کہ کون یی سب کر رہے ہے لیکن ہر کوٸ انجان بن کر نامعلوم نامعلوم کر رہے
2025-07-12 12:20:44
4
amjidjan07
Amjid Jan 804 :
kasam se KPK walaon na srf 3.3 years Aman dekha hai khan sb ke government ma
2025-07-12 08:41:06
2
hamzakhan._.90
🔥𝐇ã𝖒𝙯ɑᛕℎɑ𝗇🔥 :
پاک فوج ناپاک فوج دہشتگرد فوج غلام فوج Dollar 💵 Army🥺
2025-07-13 10:49:36
6
123pakistan02
PMLN Zindabad 🐅 :
Bht afsos hva ❤️❤️
2025-07-12 09:43:52
3
awais282890
MALIK🫠✨ :
ریاست اس بات پہ غور کرے کیا یہی بچی کل کو بڑی ہو کے ماہرنگ بلوچ کی طرح ریاست مخالف نہیں ہو گی؟ اگر ہو گی تو کیوں؟ اس کی ذمہ دار ریاست ہی ہے۔۔ یہ جو لوگوں کے دلوں میں ریاست مخالفت اتی ہے وہ ویسے ہی نہیں آتی🥺
2025-07-12 16:36:38
2
abbas_malak_06
𝐀𝐁𝐁𝐀𝐒 -♟️ :
:نن- شہید پرون - شہید صبا- شہید پشتون شہید
2025-07-16 18:16:09
4
bismillahyarmal
Bismillah Yarmal :
😢 دا زما د وطن حال دی 😢
2025-07-12 14:23:03
3
luqu.era
_Luqu.era_ :
What About Fazal Amin Afridi 🥺
2025-07-12 10:46:16
5
dilberkhanoo1
Dilber baloch :
Afsoos
2025-07-12 09:20:17
2
khurramshahzada484
Shah Azaad :
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
2025-07-12 00:36:20
5
khan804redline
مرشد :
آرمی کو امن نہیں چاہے ڈالر کی ضرورت ہے
2025-07-12 08:58:34
6
attitude_dimple_queen8
🥀❤️‍🔥 OpTiMiStIc_QuEeN👸🏻 :
#RealiseFazalAminAfridi✌️
2025-07-13 17:40:06
2
ragner079
ragner079 :
Problem yeh Thi oski wo jes party se tha wo party sirf Qom parasti karti hai aur unke leader agreed army ki policies se ,es leye wo Imran khan k be against hein..ager enke jo party NNp hai Wo Keo nahi bolte kes ne maraa hai na maloom afrad kon hein … Dosri baat ager yeh mulk aur aman ki baat karte hein tu phir khan k against keo hein ?
2025-07-12 11:49:22
2
habibullahqazinationlist
Habib Ullah qazi nationalest :
Pakistan reyasat NE marrr dya
2025-07-12 03:53:44
3
zeeshanadil46
Muhammad Zeeshan Ghouri🚩 :
Syed Muazzamil a true generalist ever💝
2025-07-12 16:31:52
3
mshehroz7
Shehroz Bhatti :
ttp waly kahan aman hony de gy is liya Molana ko shaheed kar diya
2025-07-12 12:04:54
2
To see more videos from user @shaheen__comrade, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About