آج دیکھا ہے اسے بکھری ہوئی حالت میں
یوں لگتا ہے میری ہی محبت نے اسے سنوارے رکھا تھا 💔🥲
2025-08-09 09:34:09
72
کشمیری🫀 :
Caption plz🥰
2025-08-07 22:47:33
11
Aqsa shabir :
:اب تو جس طور بھی گُزر جائے
کوئی اِسرار زندگی سے نہیں
اُس کے غم میں کیا سَبھی کو معاف
کوئی شِکوہ بھی اب کِسی سے نہیں
2025-08-14 13:25:43
14
Wali Butt :
تم سے ملنے کے لیے میرے پاس ہزار راستے ہیں
جن میں سب سے مختصر انکھیں بند کر کے تمہیں محسوس کرنا ہے
2025-07-22 23:09:39
39
Shamraz_bharth 716 :
بینائیوں کو کھا گئیں دیمک کی ٹولیاں،
آنکھوں سے آج بھی تیرا چہرہ نہیں گیا
2025-09-07 16:52:18
2
𝐀𝐰𝐚𝐑𝐚 𝐁𝐮𝐋 𝐁𝐮𝐋 𝟑0𝟐 :
Hayee 💔🥺😭
2025-09-08 22:45:46
1
Haider ali khan :
*خدا ہر اس شخص کو سکون* *دے* 🥹❤🩹
*جو اپنی حالت کسی کو بتا* *نہیں سکتا* 🥺
2025-08-05 08:28:13
42
سعود :
وقت نے ختم کر دیے سارے وسیلے شوق کے🥺💔
2025-07-25 17:31:51
9
🦋 :
asslam o alaikum guys 🤗
2025-08-19 01:13:20
6
habibjan559hadi :
وقت بدل گیا مگر ہم نہیں بدلے صاحب 😢😢
2025-08-20 17:54:40
3
Zoحaib..🪐 :
haye 🖤
2025-07-12 03:47:35
3
MŘ MÁĎĐÎ :
Oh 🙂
2025-08-20 15:06:19
2
D A R K 🚩 :
kabhi ao na hamri profile 😁
2025-08-17 18:46:54
10
ELOO PATHAN :
hahaha hahaha pagal q nhi ho jaty ham 🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
2025-07-13 16:35:14
11
ملک سعدالمعز 👑 :
ایک مدت ہوئی تم کو دیکھا نہیں
ایک زمانہ ہوا مسکرائے ہوۓ
2025-08-18 04:56:59
5
روحان بُٹر :
ایک مدت ہوئ تم کو دیکھا نہیں
ایک زمانہ ہوا مسکراۓ ہوے
2025-08-14 16:45:04
8
زین العابدین :
ایک مدت سے جو نظر نہیں آیا، دل میں اُس کی تصویر اب بھی زندہ ہے،
خدا جانے اب وہ کیسی روشنی لیے ہوا میں چلتا ہوگا۔
وقت نے شاید اس کے چہرے کو نکھار دیا ہوگا،
ہنسی میں ایک نئی مٹھاس، اور آنکھوں میں ایک گہرا سکون۔
پر یادیں وہی ہیں، جو دل کے کونے میں نرم نرم چلتی رہتی ہیں۔🌸🦋
2025-08-17 06:02:53
5
🍷 :
أَفࣿتَقَدࣿكْكَثِيرًا وَلَكِن٘ لَا يَمْكَنࣿنِي فٗعࣿل شِيٍء
میں آپ کو بہت یاد کرتا ہوں لیکن میں کچھ نہیں کر سکتا
2025-08-20 08:55:05
2
️ :
مدتوں سے یہی عالم نہ توقع نہ امید
دل پکارے ہی چلا جاتا ہے جاناں جاناں
~احمد فراز
2025-08-22 18:16:15
2
لاحاصل 🖤 :
واہ
2025-07-21 15:50:49
4
MEحAK :
kasam sy❤️😑
2025-09-04 11:21:53
1
Luqمان :
ایک مدت سے میں نے کبھی دیکھا نہیں اسے خدا جانے اب کتنا خوبصورت دکھتا ہو گا 🥰
2025-09-03 18:46:09
1
❗〽️üGHäL :
😇😇😇
2025-09-29 18:51:29
1
افضل 🪫 :
@HAMMAD_HASSAN🔥 @MUSTAFA 🏴☠️ @Muhammad Yousuf⚜️
2025-08-22 09:01:40
0
To see more videos from user @mahsi.1, please go to the Tikwm
homepage.