😭😭*دلوں کے معاملے میں بہت محتاط رہا کریں۔*
*آپ کا لہجہ اگر دل کو ماٸل کر سکتا ہے تو گھاٸل بھی کر سکتا ہے،*
*نرم لہجہ اور مناسب الفاظ دلوں کو تسخیر کرتے ہیں ، جب کہ بدلتا رویہ، سخت الفاظ اور لہجوں کا تغیر دل کو زخمی کر دیتا ہے، زخم بھی ایسے جو بظاہر تو نظر نہیں آتے، مگر درد ہمیشہ رہتا ہے۔*💯✨♥️
2025-07-16 19:05:39
5
گہری چُپ 🍁 :
I'm new on TikTok please support me 🙏🥺
2025-08-23 19:11:21
2
❤️🩹ˢᵗᵃ𝐋ǝฬ𝐚ن𝐘🫵🏻❤️🩹 :
*جذبات وہاں ظاہر کرنا چاہئے جہاں اس کی قدر ہو*💔🥲
*ورنہ آنکھوں سے گرا آنسو بھی لوگوں کو پانی ہی لگتا ہے* 💔😊
2025-07-15 05:52:06
15
attitudegirl890💫 :
right🥰🥰🥰❤️
2025-07-14 08:44:10
9
Hafiz Waleed Talagang :
> *⤹⥅♥︎🥀🖤•☆•❤🩹🌒♥︎⤾⟵*
*چند لمحات کی خوشی کے لئے ❤🩹🥹*
*لوگ برسوں اداس رہتے ہیں 💔🥲*
*🩷
2025-08-22 10:19:13
1
usman star ✨ :
🌹💔
"ہم نے تو چاہا تھا دل سے تمہیں،
پر لوگوں نے ہمیں کہانی بنا ڈالا۔"
2025-08-18 20:05:50
3
AyeshaAdeel :
Literally bohat hi udaas h dil 😞
2025-07-21 17:52:37
5
Malik Faisal :
❤🩹:
بھیڑ لگتی ہے مجھے یہ دنیا
شور کے علاوہ یہاں اور کچھ نہیں لگتا ہے
اپنا تو چھوڑو
مجھے یہاں اپنے جیسا بھی کوئی نہیں دکھتا ہے
2025-07-26 19:12:54
4
༺ 𒆜Zᴵᴰᴰᴵ Aᴿᴬᴵᴺ✌𒆜 ༻ :
اب اپنے اندر رہتا ہوں بات سے بھی کتراتا ہوں
جب وہ ساتھ تھا میں مجموعوں کے مجموعے سرکر جاتا تھا
2025-08-03 07:32:07
3
NIمRA ❤️ :
truth or dare.?
2025-08-15 11:45:24
2
OLDメJ么N么N🦅 :
caption bna k dy do koi
2025-07-14 07:35:49
5
ASAD ULLAH :
اور سچی محبت تو ہر مشکل کے بعد بھی مل جاتی ہے
ساتھ وہی چھوڑتے ہیں جو نبھانے کے قابل نہیں ہوتے💙ASAD
2025-07-15 18:00:07
3
Princess 🥰🥰🥰 :
bilkul👍
2025-08-24 05:44:57
1
𝑨𝒚𝒔𝒉𝒂😹 :
beshak 🫶❤️🩹🥹
2025-07-15 21:26:36
2
🅢︎🅟︎ 𝑂𝑠𝑎𝑀𝑎🔱 :
ہمارے بعد نہیں ائے گا تمہیں چاہت کا ایسا مزہ 😌
تم لوگوں سے کہتے پھرو گے مجھے چاہو اسکی طرح 🥹💔
Yummy 😋
2025-08-20 20:04:44
1
' :
follow me
2025-08-07 17:20:26
1
Rana hamza :
haqeekat yrrr😭💔
2025-08-18 05:02:32
1
🎀A🎀 :
تم ہمارے کسی طرح نہ ہوئے
ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا😢🥺
2025-08-06 15:49:24
3
mashood Jutt🫀 :
same
2025-08-19 15:44:55
1
sana jan :
right😔😔
2025-07-15 07:41:22
3
NakhrewaliXO :
Follow me new account 👸💝
2025-08-05 19:37:39
3
To see more videos from user @why_zarnish, please go to the Tikwm
homepage.