Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@traore.koniba4: @francis.gamer.gamer6 @🅼🅰🆁🅲🆄🆂 🇧🇫🛸 @DON_🇨🇴_PABLO_👹PARFAIT👹
Le senoufo nerveux 💰💸💰💥
Open In TikTok:
Region: CI
Saturday 12 July 2025 12:49:41 GMT
119
25
6
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
1.34MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1.34MB
)
Watermark .mp4 (
2.46MB
)
Music .mp3
Comments
acouchatogo :
🥰🥰🥰
2025-07-13 20:16:18
1
KERE NAS :
🥰🥰🥰
2025-07-12 14:24:58
1
user75391443836970256437321 :
❤❤❤
2025-07-15 23:13:20
1
Mogo Puissent 🏋♂️🏋♀️🏋♂️ :
🥰🥰🥰
2025-08-05 12:51:06
1
To see more videos from user @traore.koniba4, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Tất cả lỗi sai khi sử dụng máy giặt #maygiat #tusuadodien #anhthovuon #dienmaylk
جدائی تاں ہک لفظ ہے، پر ایں ہک لفظ دے پچھوں کتنے پچھتاوے، کتنے ہنجوں تے کتنے ،جگاری لگے ہوندن۔ اے صرف اوہو جانڑدے جیندے دل تے سینہ تانڑ کے اے وقت لنگھدے۔ توں تاں سمجھ گھدے جو رستے جدا تھین تاں میں خوش ہاں، پر کاش توں میڈے ہاسے دے پچھوں لگی ہوئی اوں ویرانی کوں ڈیکھ سگدیں جیڑھی تیڈی ونجنڑ دے بعد میڈے اندر ہمیشاں کیتے دیرہ لا بہہ گئی ہے۔ رستے جدا کرنڑ دا فیصلہ جے سکھا ہوندا، تاں انسان کڈاہیں ہک پل وی نہ سوچیندا۔ پر کجھ مجبوریاں، کجھ حالات دے جبر تے کجھ لفظاں دی بے اثری انسان کوں اوں موڑ تے گھن آندی ہے جتھاں نال ٹرنڑ محال تھی ویندے۔ تیڈا اے سمجھنڑ کہ میں خوش ہاں، میڈی اوں خاموشی نال ناانصافی ہے جیڑھی میں اپڑی اندر دے طوفان کوں لکاونڑ کیتے اوڑہ گھدی ہے۔ رستے جدا تھیونڑ نال یاداں ختم نہیں تھیندیاں، نہ ہی او وقت بھلدی جیڑھا اساں ہک دوجے دے نال گزاریا ہئی۔ جدا رستیاں دا مطلب اے بالکل نہیں ہوندا کہ دل وی صاف تھی گین۔ کجھ درداں کوں انسان سینے وچ سانبھ کے مسکراونڑ دی عادت پا گھندے، تاں جو دنیا اوندے تماشے دا تماشائی نہ بنڑے۔ میں اج وی اوں موڑ تے کھڑا ہاں جتھاں توں میکوں کھلا چھوڑ گیا ہئیں، بس فرق صرف اتنا ہے جو ہنڑ میں شور مچاونڑ دی بجائے خاموشی کوں اپڑا سجنڑ بنڑا گھدے۔ توں اپڑی رستے تے خوش رہویں، میڈی دعا ہے، پر میکوں بے درد سمجھ کے میڈی محبت دی توہین نہ کر🥹@❤️المختصر بس ہک آس تے وادؤ ☝️ #وائرل۔ویڈیو____________tiktok❣️ #فوریو #goviraltiktok #unfreezemyacount
JD habibi 🔥🔥 #tahub2k #jdhabibi #capcutpioneer #trend #virall
#fyp #fypシ
اور پھر ہم سب نصیب پر چھوڑ کر زندگی جینے نہیں، گزارنے لگتے ہیں۔ پھر ہم مسکراتے تو ہیں، لیکن وہ ہنسی آنکھوں تک نہیں پہنچتی۔ پھر ہم جاگتے تو ہیں، لیکن دل سویا رہتا ہے۔ پھر ہر صبح ایک جیسی لگتی ہے، نہ کوئی شوق، نہ کوئی انتظار۔ ہم کام پر جاتے ہیں، لوگوں سے ملتے ہیں، لیکن اندر کہیں سب خالی ہوتا ہے۔ پھر ہم دعا کرنا بھی چھوڑ دیتے ہیں، کیونکہ لگتا ہے اب دعاؤں سے بھی کچھ نہیں بدلے گا۔ ہم کہتے ہیں جو نصیب میں ہوگا مل جائے گا، لیکن سچ تو یہ ہے کہ ہم نے کوشش کرنا چھوڑ دیا ہوتا ہے۔ پھر کسی کے آنے کی خوشی نہیں رہتی، اور کسی کے جانے کا غم بھی نہیں۔ دل کہتا ہے سب ٹھیک ہو جائے گا، لیکن دماغ کہتا ہے اب کیا ٹھیک ہونا ہے۔ ہم دوسروں کو سمجھاتے ہیں کہ صبر کرو، لیکن خود اندر ہی اندر ٹوٹ رہے ہوتے ہیں۔ پھر ہم محبت سے بھی ڈرنے لگتے ہیں، کہ کہیں پھر سے وہی درد نہ ملے۔ ہم راتوں کو چھت کو تکتے ہیں، اور سوچتے ہیں کہ آخر ہماری کہانی ایسی کیوں لکھی گئی۔ ہم نصیب کا نام لے کر اپنے سارے خوابوں کو دفنا دیتے ہیں۔ پھر ہم کہتے ہیں ہم خوش ہیں، تاکہ کوئی سوال نہ پوچھے۔ ہم تصویروں میں مسکراتے ہیں، تاکہ کسی کو ہماری تھکن نظر نہ آئے۔ پھر ہم تھک جاتے ہیں، ہر اس چیز سے جو کبھی ہماری سب سے بڑی خواہش تھی۔ ہم لوگوں کی بھیڑ میں بھی تنہا رہتے ہیں۔ پھر ہم انتظار کرنا چھوڑ دیتے ہیں، کیونکہ انتظار نے ہمیں ہمیشہ مایوس کیا ہے۔ ہم کہتے ہیں اب جو ہے جیسا ہے ٹھیک ہے، حالانکہ اندر سے ہم جانتے ہیں کچھ بھی ٹھیک نہیں۔ پھر ہم اپنے دل کی باتیں کسی سے نہیں کہتے، کیونکہ سب نے بس سننا ہے، سمجھنا کسی نے نہیں۔ پھر ہم زندگی کو جیتے نہیں، بس ہر دن کو اگلے دن تک دھکیلتے ہیں۔ ہم گھڑی دیکھتے ہیں، لیکن وقت گزرنے کا احساس ہی نہیں ہوتا۔ پھر ہم چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو بھی نظر انداز کر دیتے ہیں۔ ہمیں لگتا ہے اب ہمارے لیے کوئی خوشی بنی ہی نہیں۔ پھر ہم آئینے میں خود کو دیکھ کر پہچان نہیں پاتے، کہ ہم وہی ہیں جو کبھی خواب دیکھا کرتے تھے۔ ہم سب کچھ نصیب پر چھوڑ دیتے ہیں، اور خود آہستہ آہستہ ختم ہونے لگتے ہیں۔ پھر کوئی پوچھے بھی کہ کیا ہوا ہے، تو ہم بس کہتے ہیں کچھ نہیں، بس نصیب کی بات ہے۔ اور اس "کچھ نہیں" کے پیچھے ایک پوری ادھوری زندگی چھپی ہوتی ہے، جو ہم کبھی جی ہی نہیں پائے۔ #jāwñãm #unfrezzmyaccount #growmyaccount #dontunderreviewmyvideo #shafqatwrite's
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy