@drasadmehmood296: جس مرد کے سینے پر بال ہوں!! خبردار وہ یہ کام ہر گز نہ کریں ۔۔۔! ایسے مردوں کیلئے سورۃ النصر کا خاص وظیفہ #SurahNasrWazifa #SpiritualHealing #IslamicGuidanceForMen #ChestHairMyth #PowerOfQuran #WazifaForMen #SelfAwareness #IslamicRemedies #asadmehmood

Dr Asad Mehmood
Dr Asad Mehmood
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 12 July 2025 13:26:53 GMT
4487770
147869
2719
34722

Music

Download

Comments

m.bashir9275
M.BASHIR.🇵🇰SARGODHA🇸🇦 :
@༆BASHIR࿐,:رب نے پوچھا کیا چاہتے ہو،میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے،،اس کی ماں کو لمبی زندگی دے 🤲🤲
2025-07-26 10:19:54
259
vikastik_333
Lyka Russian.🇷🇺 :
What he saying 🤔
2025-07-27 02:25:05
66
syedbasitgilani
Basit Gilani :
میرے دوست کے سینے پر انتہائی بال ہیں اور وہ دنیا کا ڈرپوک شخص ہے
2025-07-26 08:10:28
136
sajid.kiani84
Sajid Kiani :
کچھ فرق نہیں پڑتا بال ہوں یا نہ ہوں۔۔۔الله کریم نے ہر ایک کو اچھی صورت میں پیدا کیا ہے۔۔۔
2025-07-13 14:31:15
114
expenssivegirl
ɪ'ᴍ_ᴇxᴘᴇɴꜱꜱɪᴠᴇ ɢɪʀʟ 👑 :
100% right✅👍👍
2025-07-30 08:26:30
15
rashidsodhar222
Rashid🇵🇰🇦🇪Sodhar :
نہ پسند باتوں پرغصہ بھی جلد آتا ہے
2025-07-25 21:19:30
19
alituri32
🍁ÁŁÎ TÛṞÎ🍁 :
ایسا تو بالکل بھی نہیں ہے جس کے سینے میں بال ہے میں نے تو خود بھی دیکھا وہ تو بڑے بے غیرت ہے
2025-07-14 13:37:47
29
mudassarbhatti8454
mudassarbhatti8454 :
good you are right 👍❤
2025-07-14 11:05:39
5
umer_ali_770
#🫶🏽 عمر علی@# :
ہمارے پیارے اقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سیرت کا مطالعہ کریں شکریہ 💕
2025-07-29 07:48:10
22
sardarahsandogar81
sardar Abdullah dogar :
bohat zyada hy
2025-07-27 03:11:06
5
rizwantahirawan5
Rizwan Tahir Awan :
میرے بہت ہے اور جیسا اپنے کہا بلکل ایسا میرے ساتھ بھی ہے
2025-07-13 18:15:40
30
mobeenahmed928
𝐌𝐎𝐁𝐄𝐄N ❤ 𝐀𝐇M𝐄𝐃 :
میرے بھی سینے پے بازوؤں وغیرہ پے بہت ہیں گرمیوں میں بہت تنگ پڑھتا ہوں
2025-07-12 17:47:55
9
awaiszeb54
wasi :
ek ek bat sach kahe
2025-07-12 19:41:55
11
sairiii04
sairiii :
میرے بھائی کے سینے پہ بھی ہے لیکن اس کو الجھن بہت ہوتی ہے
2025-07-16 14:36:54
21
aeshkhan448
aishkhan448 :
mje behad pasand hai
2025-07-12 15:15:01
6
kamranharaj41
کامران ہراج چکوال :
بہت زیادہ ہیں
2025-07-19 04:36:07
7
zaibi3195
Dr.Zuhaib :
just genetical Factors are involved or kuch nai
2025-07-26 23:19:14
6
bluewolf072
bluewolf072 :
بھائی میرے تو اتنے بال ہیں کے گھر والے مجھے ریچھ کہتے ہیں۔ 😁
2025-07-26 12:20:09
58
kashifali55950
@کھوکھربادشاہ🚩🥷 :
ہاں میرے تو بوھت ذیادہ ہیں اور الحمد اللہ دلیری بھی بہت ہے
2025-07-30 06:51:51
8
hafeezhafeezullah1
❤️Car🚘 LoVeR ❤️ :
ہر مرد کے سینے پر بال ہوتے ہیں جس بندے کے سینے پر نہیں تو وہ تیسرے مخلوق میں شمار ہوتے ہیں۔
2025-07-13 13:18:35
27
sulemansahotra2001
🥷🦅 :
جو اپ نے بتایا ہے بالکل ایسا ہی ہے
2025-07-28 04:49:54
17
janatgul0345
🔥𝐉𝐀𝐍𝐀𝐓 𝐆𝐔𝐋🔥 :
بہت زیادہ
2025-07-12 19:58:20
6
sohailkpk90
Sohail Swabiiii :
بلکل درست فرمایا آپ نے 💯 فیصد میں اپ سے اتفاق کرتا ہوں کیونکہ کے جو بات اپنے بتایا یہ سب کچھ میرے اندر موجود ہے لیکن نقصان بہت ہوا میرا کیونکہ لوگوں کے ساتھ زیادہ اچھائیوں کے وجہ سے کیونکہ رحم بہت ہے دل میں
2025-07-14 04:24:22
8
muhammadsaleh2211
Saleh221 :
:انتہائی زیادہ بعض دفعہ گھر والا مزاق بھی کرتے ہیں
2025-07-12 16:32:23
9
adnan_khan959
adnan_khan959 :
الحمدللہ الحمدللہ سینے پر بہت بال ہے لیکن ہاتھوں پہ بھی اتنے والے کہ میں کیا بتاؤں لیکن بعض لوگ ان سے تنگ ا جاتے اور میں سمجھتا ہوں کہ اللہ نے انسان کو جو بھی دیا ہے اپ کے فائدے کے لیے دیا ہوگا تو کافی لوگ ان کو ہٹاتے ہیں ان کو نہیں ہٹانا چاہیے تو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے ہر حال میں الحمدللہ🥰
2025-07-26 06:48:11
19
To see more videos from user @drasadmehmood296, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About