@rabbania.quranic: مدارس کا یہ محبت بھرا پہلو بھی دیکھیے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں اساتذہ بچوں کی خدمت کو سعادت سمجھتے ہیں، یہاں صرف علم ہی نہیں، اخلاق اور شفقت بھی بانٹی جاتی ہے۔ حیات العلوم مندہ خیل میانوالی پاکستان #PositiveMadarsaImage #RealMadarsaLife #IslamicEducation #TeacherStudentBond #MadrasaWithLove #PeacefulIslam #IlmAurAkhlaq #RespectTeachers #MuslimYouth #MadarsaMatters #madarsamatters