حسرتوں کی حسیں قبروں پر
پھول برساؤ کہ وقت نازک ہے💯🙃
2025-07-15 14:04:13
64
حسن کہتےہیں♥︎ :
ہم سے کہا نہیں گیا خدا حافظ 🤲🏻
ہمیں کہا گیا کے آیندہ رابطہ مت کرنا🙌🏻
2025-07-15 06:43:16
76
Fahad king :
اور میرے پسندیدہ شخص مجھے یہ سکھایا
کہ ہر وقت میسر رہہنے والا شخص دو ٹک کا ہوتا ہے
2025-07-16 09:38:03
17
👑❤️🦋میرب شاہ۔۔۔ :
جب کوئی منتظر نہ ہو تو رابطے اچھے نہیں لگتے 🥺❤️🩹🖤
2025-07-16 14:24:56
15
R🚩 :
Q :اگر تمنا چاند کی ہو تو قبول اس کے داغ بھی ہوتے ہیں
2025-07-14 08:15:09
75
Hamza Butt :
جہاں لگے کہ تھوڑا ڑا سا فرق آگیا ہے۔ مسکرا دیں خود کو مضبوط کر لیں، ہر دفعہ ہر جگہ وضاحتیں دینا ضروری نہیں ہوتا۔ مسکرا کر اگلے کے رویے کو رد کر کے آگے بڑھ جانا چاہیے کیونکہ آپ سدا کسی کے لیے اہم نہیں رہ سکتے خود آپ کتنے ہی مخلص کیوں نہ ہوں۔
2025-07-17 14:49:20
37
راۓ حسن 🕊️❣️💫 :
اس لئے بلب جلاتا ہوں کہ سایہ تو بنے
یعنی دو فرد لگیں کمرے میں تنہا نہ لگوں💔
2025-07-16 22:02:33
6
ᴊꪊ𝙩𝘁 :
جب کوئی منتظر نہ ہو تو رابطے اچھے نہیں لگتے 🖤🖤
2025-07-15 12:16:20
35
️ :
اِنسان نے موسم سے نکھرنا نہیں فقط بدلنا سیکھا ہے 🥀
2025-07-15 11:37:38
28
afroz :
:
جاؤ دنیا فتح کرو تم--!
میرے دل کے دروازے بند ہیں اب تمہارے لیے.🙌💔
2025-08-01 20:29:04
5
💔💔 :
hayee🥰🥰🥰
2025-07-15 10:32:26
17
Hammad_Aslam :
کچھ خواہش بارش کی بوندوں کی طرح ہوتی ہیں جنہیں پانے کے لیے کے لیے ہتھیلیاں تو بھیگ جاتی ہے لیکن ہاتھ ہمیشہ خالی رہتا ہے
2025-07-17 16:09:25
12
✭𝄟️⃝𝗠𝗮𝗮𝗵𝗶❥☆ :
I need bf 🥺💔
2025-07-16 10:20:07
12
• 𝐇 𝐀 𝐌 𝐈 - :
بہـــت شـــوق تھـــا دریاۓ عشـــق میــں تیــرنے کا 🍂*
ایــک شــخص نے ایســا ڈوبـایـا کـہ کبــھی کنـارا ہی نـہ مــلا 💔😓*
2025-07-17 07:33:20
13
༺TㄖM༻ writes 𝓫𝔂 ²•⁰ :
@◤୧꧁༺TㄖM༻꧂୨◥:🥀🥀💯🖤🖤:رات کی تنہائی میں وہ سب یاد آتا ہے
جو دن کے شور میں بھلا دیئے جاتے ہیں 🍁🖤
2025-07-16 23:05:32
9
marry_talks :
وہ شخص راضی ہی نہ تھا میرا ہونے پہ سو ہم نے دعاؤں کی تکمیل روک دی💔
2025-07-18 14:13:43
6
Princess🥀 :
hyyyy sakoon 🥺🖤
2025-07-16 08:08:32
11
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں 🥹🥀
2025-07-15 16:41:49
35
𓆩•꧁✨❤️𝕋𝙤гⲁ🖤✨꧂•𓆪 :
یوا خکلی شان هلک نیشتہ🙈😂
2025-07-17 18:22:27
5
چوھدری ھریرہ راجپوت🎀❤️ :
:جب کوئی منتظر نہ ہو تو رابطے اچھے نہیں لگتے 🖤🖤
2025-07-17 10:12:17
5
Merry 🌸 :
کوئی منتظر نہ ہو تو رابطے اچھے نہیں لگتے
💔🤌🥀
2025-07-18 17:54:02
5
noor🌺 :
سیاہ رات میں جلتے ہے جگنو کی طرح
دل کے زخم بھی محسن کمال ہو تے ہیں 💔
2025-07-18 02:57:09
5
Mushtaq Jaan :
کبھی غموں کا سبب تھا میاں اکیلا پن
پر اب ہجوم میں رہ کر اُداس رہتے ہیں
خدا ہی جانے ہمیں کون سی اذیّت ہے
سبھی کو "خوش رہو" کہہ کر، اُداس رہتے ہیں
2025-07-17 09:49:28
5
Shahzad Akbar :
احسن ہم متظر رہتے ہیں کہ مشکل گزر جائے گی لیکن عمر ہی گزر جاتی ہے
2025-07-17 04:28:28
7
To see more videos from user @universal.videos4, please go to the Tikwm
homepage.