@maryam.writes20: "جب یقین عرش والے پر ہو تو دل فرش والوں کی باتوں سے زخمی نہیں ہوتا۔ لوگ تو بس الفاظ کا تیر چلاتے ہیں، اپنی سوچ کے ترازو میں ہمیں تولتے ہیں، مگر وہ نہیں جانتے کہ ہمارا پلڑا کس کے رحم و کرم پر ہے۔ جو رب دلوں کے حال جانتا ہے، وہ کسی کی باتوں پر فیصلہ نہیں کرتا، بلکہ نیتوں کو دیکھتا ہے۔ مجھے لوگوں کے طعنوں سے ڈر نہیں لگتا، کیونکہ میرا رب میری خاموشیاں بھی سن لیتا ہے، اور میری خامیوں کو رحمتوں میں بدل دیتا ہے۔ دنیا والوں کی باتیں عارضی ہیں، ان کی نظر کا زاویہ محدود ہے، لیکن عرش والا رب نہ صرف دیکھتا ہے، بلکہ وقت آنے پر ایسا انصاف کرتا ہے کہ سب حیران رہ جاتے ہیں۔ اسی لیے میں خاموش رہتی ہوں، صبر کرتی ہوں، اور یقین رکھتی ہوں کہ جس کا حساب عرش پر ہو، اسے فرش والوں کی پرواہ نہیں ہوتی۔" . . . . . . . #maryam_writes #growmyaccount #unfreezemyacount #foryoupagee
@منت اعوان:❤️::یہ شخص جو اس وقت پوسٹ پڑھ رہا ہے
خدا کرے اس کی ساری جائز دعائیں قبول ہوں❣️آمین
2025-07-14 09:03:15
117
hina :
caption plz
2025-07-14 09:43:38
11
Hanam Noor ❣️ :
bilkul
2025-08-13 05:09:59
0
princess 👑 :
caption please
2025-07-13 17:18:52
12
BLACK STONE :
" خدایا! میں تجھ سے ایسی توبہ کا سوال کرتا ہوں جس میں تیری معصیت کی طرف لوٹنے کا کوئی راستہ نہ ہو، اور نہ ہی اسمیں کوئی تنزّلی کا مقام ہو،،
اے نیکوکاروں کی اصلاح کرنے والے!
اے برگشتگانِ دین کو ہدایت دینے والے!
اے گناہگاروں پر رحم کرنے والے! "
(توبة صدقة بن سليمان الجعفري٨٧)
[ألتوّابين لإبن قدامة المقدسي]
2025-07-14 05:39:34
33
Samab chaudhary :
bashaq
2025-07-13 17:50:34
11
DECENT GIRL :
visit my account plz
2025-07-14 05:24:47
9
innocent :
I believe
2025-07-17 10:06:14
6
wafa ansari :
beshaq
2025-07-15 18:25:45
7
~Aesthetic girl~ :
bilkul
2025-07-19 20:13:37
3
Captain Awan 786 :
Parh kr like karta jao 😘🤗
❤❤ لَا إِلٰهَإِلَا اللَٰهُمُحَمَدٌ رّسُوْلُاللَٰهِ🦋