mny apko phly b kha tha JB b qabristan Jay phool ly jiya kry😭. yh py to In k apny b any ki zahmat nhee krty 😭
2025-07-13 15:26:33
43
ehsanshani213 :
اللہ پاک ، قسمت بیگ صاحبہ کو اپنے پیارے حبیب صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
2025-07-16 10:49:22
53
Binte Ismail 💕 :
Allah magfirat farmy in ko kis ny qatal Kiya?
2025-07-13 15:32:47
20
🦋⍣⃝Aliraza jutt 🕊 :
عابد بھائی
آپکو سلام
آپ ماضی کہ گمنام ہیروں پہ پڑی گرد کو صاف کر کے لوگوں کو ان کی حقیقت سے آشنا کرنے کا خوبصوت کام کر رہے ہیں
2025-07-13 15:45:27
53
Ayaan :
she was my neighbour hum kafi dafa APIs main mil chukuthy
2025-07-14 09:48:57
5
Hussain :
غوث پاک کی بیٹی تھی اور غوث پاک بھی نہ بچا سکے۔
2025-07-18 09:06:34
5
Waqas Sheikh :
hamry ghr k samny hi inko Sapor-dy-khak kiya hy
2025-07-14 12:56:28
4
🌸 ɖɨʟ ռǟֆɦɛɛռ 🫀 :
عابد بھائی
آپکو سلام
آپ ماضی کہ گمنام ہیروں پہ پڑی گرد کو صاف کر کے لوگوں کو ان کی حقیقت سے آشنا کرنے کا خوبصوت کام کر رہے ہیں
2025-07-14 08:54:12
23
irfan shaheen :
اللھ پاک رهتی دنیا میں سب کو هدایت عطا فرمائے
2025-07-17 01:54:11
5
Nadeem Abbas :
اللّٰہ رب العزت ان کے درجات بلند فرمائے آمین 🤲
2025-07-14 11:41:28
3
asiftanha708 :
آللہ انکو جنت میں جگہ دے امین🤲🤲🤲🤲🤲
2025-07-13 18:20:52
7
Umar javed :
ان کے سر میں لوہے کے راڈ مارے گئے تھے۔ اللہ پاک مغفرت فرمائے۔۔۔۔ آمین
2025-07-15 19:22:04
7
꧁༽♛ Kiyani ♛༼꧂ :
تم۔ ایسے بھلا دئیے جاؤ گے ۔کے جیسے کبھی تھے ہی نہیں ۔ القرآن
2025-07-15 14:22:14
8
m.usman :
shalimar link road graveyard 🪦 lahore Bara main dars
2025-07-14 04:52:13
7
Ch Nadeem Atif Charr :
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے
2025-07-13 16:59:31
5
❤⃝ɪᷟ⛥ ₛₕₐₕzₐd ❤️҉⃝🦋 :
اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲🥰
بہت بڑا ظ ل م ہوا تھا💔
2025-07-14 01:36:11
8
SZubairshah059 Shah :
آللہ انکو جنت میں جگہ دے امین🤲🤲🤲🤲🤲
2025-07-16 20:31:43
2
Farmanaliofficial :
دنیا کے لیے روز عبرت یاد کروانے والا عابد خان
2025-07-14 02:05:30
17
Rounder 804 :
Allah pak bakhshish frmaye
2025-07-16 09:10:12
2
رانا شعیب نمبردار :
اللہ پاک اُس کے گناہ معاف فرمائے
2025-07-28 06:16:02
2
IM®AN GUJJA®™ :
Allah pak darjat buland farmay bakhshish o maghfirat farmay
2025-07-17 17:26:28
2
Nadeem Abbas :
آپ سے التماس ہے کہ آپ پاکستانی سنگرز جیسے استاد نصرت فتح علی خان۔۔ منصور ملنگی ۔ طالب حسین درد۔۔ استاد اللّٰہ دِتہ لونے والا ۔۔ سلیم اختر سلیمی ۔۔ ایسی کئی معروف شخصیات ہیں جو ہمارے ملک پاکستان کا سرمایہ ہیں ان کی بھی ویڈیوز لازمی بنانی چاہیئے ۔۔ جزاک اللّٰہ
2025-07-14 11:46:03
4
gggggggggggggggggg610 :
🖤 اللہ پاک مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔اس کی قبر کو جنت کے باغوں میں ایک باغ بنا دے 🖤🖤
2025-07-14 07:48:38
3
Nisha🦂 :
humare erea mai rehti ti mughlpura mai
2025-07-15 04:27:20
3
To see more videos from user @abidkhan_journalist, please go to the Tikwm
homepage.