@statustime09: جو کبھی خود کو سمجھاوں کہ تو میرا نہیں 🌾 مجھ میں کوئی چیخ اٹھتا ہے نہیں ایسا بھی نہیں ✨ کب نکلتا ہے کوئی دل میں اتر جانے کے بعد 🕊️اس گلی کے دوسری جانب کوئی راستہ نہیں 🖤🪽#Outdoors #goomopakistan #artsylog #grow #viral #trendingsong #deeplines #deepthoughts #nightcore #nightlife #growth #viralvibes #foryou #foryoupageofficiall
:دکھ یہ نہیں وہ حاصل نہیں ہوا
دکھ یہ کہ اس نے کوشش نہیں کی 🥀
2025-08-12 06:13:12
63
cherry moon 🍒 :
ہر روز امتحان سے گزارا تو میں گیا
تیرا تو کچھ بھی نہیں گیا، مارا تو میں گیا🫠🥀❤️🩹
2025-07-20 20:52:05
46
°•.★اسدبادشاہ★.•° :
اُجالوں میں مل ہی جائے گا کوئی نہ کوئی غالب تلاش اُس کو کرو جو اندھیروں میں ساتھ دے
2025-07-23 15:25:16
54
>🦢 :
جو آپ کے بغیر خوش ہے اسے خوش رہنے دیں ❣️
2025-07-29 06:09:56
22
Reحmani⎯⃝🍷 :
🥀آنکھوں کا پانی اور دل کی کہانی ہر کسی کو سمجھ نہیں آتی🌚
2025-07-15 21:47:19
74
چوہدری زین افتخار گوندل 🚩 :
کب نکلتاہے کوئی دل میں اتر جانے کے بعد 🥺
اس گلی کی دوسری جانب کوئی راستہ نہیں 💔
2025-07-14 05:11:03
49
❤️ :
same story
2025-07-28 19:24:29
8
AsadMasood :
جب کبھی خود کو سمجھاؤں کہ تو میرا نہیں
مجھ میں کوئی چیخ اُٹھتا ہے نہیں ایسا نہیں ۔
جب نکلتا ہے کوئی دل میں اُتر جانے کے بعد
اس گلی کے دوسری جانب کوئی راستہ نہیں
2025-07-14 05:12:56
33
🦋 :
this song🥺
2025-07-21 23:16:32
11
Hassan Shabbir :
u r oxm yr
2025-07-13 20:10:04
23
🇮🇹 :
انسان اپنی زندگی کے کچھ درد اپنی آنکھوں میں اور کچھ درد اپنی مسکراہٹ میں چھپا لیتا ہے 🍁🌸
2025-07-14 06:08:50
59
ابن آدم 🍂 :
چاند یہ بات ثابت کرتا ہے کہ کُچھ چیزیں فاصلوں پر ہی اچھی لگتی ہے💔🥺
2025-07-15 16:24:49
25
😎❤️Bhatti's zoja❤️😎 :
*مجھے معلوم تھا وہ میرا ہو نہیں سکتا مگر....❤🩹🥲*
*دیکھو مجھے پھر بھی محبت ہوگئی اس سے...💔🥹*
2025-07-15 16:31:45
21
HAMMAD :
جب کبھی خود کو سمجھاؤں کہ تو میرا نہیں
مجھ میں کوئی چیخ اُٹھتا ہے نہیں ایسا نہیں ۔
کب نکلتا ہے کوئی دل میں اُتر جانے کے بعد
اس گلی کے دوسری جانب کوئی راستہ نہیں😞
2025-07-16 02:24:56
24
𝔃🚩 :
𝐌𝐞𝐫𝐢 𝐰𝐢𝐟𝐞 𝐤𝐚𝐡𝐚 𝐡𝐚𝐢...😩🥺.
2025-08-04 18:51:48
5
Eclairs :
اس کی نگاہ بدلنے سے پہلے کی بات ہے ۔ تارے زمین پر تھے اور ہم آ سمان پر 😟💔🍂
2025-07-22 17:26:59
14
Introvert :
ن❤️🩹
2025-07-16 09:29:28
9
چوہدری زین افتخار گوندل 🚩 :
جب کبھی خود کو سمجھاؤں کہ تو میرا نہیں
مجھ میں کوئی چیخ اٹھتا ہے کہ نہیں ایسا بھی نہیں 🫀
2025-07-14 05:09:25
108
😘 :
hye💘
2025-07-24 07:36:03
12
🦋 :
asslam o alaikum guys are 🤗🤗
2025-08-07 02:34:15
15
lucky girl :
like my vedio 🥺
2025-08-03 16:46:12
5
موسیٰ چودری 🥷🔥 :
i love this song ❤️🥰
2025-07-16 05:23:13
8
noori 💗 :
hyeeeee🥺🥺🥺🥺
2025-07-16 04:12:08
29
Mano🍁 :
@Mano🍁:سارا دن بس اسی سوچ میں رہتی ہوں
کیا وہ بھی مجھے یار کرتا ہو گا؟
2025-08-10 19:31:03
50
To see more videos from user @statustime09, please go to the Tikwm
homepage.