ALLAH (SWT) IS LORD KING🕋☝️☪️ :
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ العَظِيم
(ﷺ) ❤
اے اللہ پاک ہم کو نیک بندوں میں لکھ لو, اے اللہ پاک ہم کو نیک بختوں میں لکھ لو,اے اللہ پاک ہمیں نیکوکاروں میں لکھ لو, اے اللہ پاک ہمیں پرہیزگاروں میں لکھ لو, اے اللہ پاک ہمیں عبادت گزاروں میں لکھ لو, اے اللہ پاک ہمیں ان میں لکھ لو جن سے تو راضی ہو گیا ہے,اے اللہ پاک ہم کو اپنے مقرب بندوں میں لکھ لو, اے اللہ پاک ہم کو دائیں ہاتھ والوں میں لکھ لو ,اے اللہ پاک ہم کو جنتی گروہوں میں لکھ لو, اے اللہ پاک ہمیں سچوں میں لکھ لو, اے اللہ پاک ہم کو ایمان والوں میں لکھ لو,اے اللہ پاک ہم سب کو جنت الفردوس کے وارثوں میں لکھ لو,اے اللہ پاک ہم کو ان میں لکھ لو جو تجھ سے معافی مانگتے ہیں, اے اللہ پاک جن کو تو نے معاف کر دیا ہے ہمیں ان میں لکھ لو,اے اللہ پاک دنیا اور اخرت میں ہم سب مسلمانوں سے ہمیشہ کے لیے راضی ہو جا,اے اللہ پاک جو دنیا میں موجود ہیں اور جو دنیا سے چلے گئے ہیں رخصت ہو گئے ہیں ان سب سے ہم سب سے راضی ہو جا.
امین امین ثم امین
2025-08-11 05:36:00