کوئی ایسا ایماندار وکیل جو میری میرے بچوں سے ملاقات کروا دےالسلام علیکم میں اپنی کہانی بیان کرنا چاہتا ہوں شاید جتنا درد اور قرب سے گزر رہا ہوں اس کو لفظوں میں بیان نہ کیا جائے اگر اپ کے پاس ٹائم ہو تو اس کو پورا پڑھے میرے دو بیٹے ہیں کراچی میں ایک ہی عمر تین سال اور ایک ہی عمر چار سال ہے میرے بیوی بچے ہم دبئی میں مقیم تھے بیوی سے جھگڑا ہوا علیحدگی ہو گئی بیوی نے کراچی میں ا کر عدالت میں گارڈینشپ اور کسٹڈی کا کیس کر دیا اور میں واپس دبئی سے پاکستان ایا دونوں بچے میری بیوی کے پاس ہیں اس نے عدالت میں بچوں کا خرچے کا کیس بھی کر دیا ہے اور وہ کیس جس وکیل کو دیا اس نے وہ کیس میں پیش نہیں ہوا اور وہ میرا کیس ابھی لٹکا ہوا ہے اس کے بعد میں نے ایک وکیل کیا جس نے کہا کہ اپ بچوں سے ملاقات کر سکتے ہیں میں نے بچوں سے ملاقات کرنے اور ایک بچے کو اپنے ساتھ لینے کے لیے جی ڈبلیو 12 کے تحت جو کیس دائر کیا وہ کیس بھی اج خارج ہو گیا کیونکہ وکیل نے فیس پوری لی اور وہ کیس میں حاضر نہیں ہوا میں بہت زیادہ پریشان ہوں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ تو ہی میرا وکیل ہے حسبنا اللہ ونعم الوکیل اللہ کوئی مجھے ایسا بندہ عطا کر اللہ میری ایسی مدد فرما کہ میں اپنے بچوں سے ملاقات کر سکوں میرا مسئلہ کوئی بڑا نہیں ہے میں کوئی جھگڑالو نہیں ہوں بس یہی چاہتا ہوں کہ میری بچوں سے ملاقات ہو جائے میں نہ ہی ان سے ان کی ماں کا سایہ چھیننا چاہتا ہوں ایک امن پسند انسان ہوں لیکن یہ لوگ بہت خود غرض کرتے ہیں جو مائیں سمجھتی ہیں کہ بچے انہوں نے ڈاؤن لوڈ کیے ہیں وہ صرف ماں کے ہیں تو ایسا ہرگز نہیں بچوں کو ماں اور باپ دونوں کی ضرورت ہوتی ہے کوئی اگر میری مدد کر سکتا ہے کہ بچوں سے میری ملاقات کا شیڈیول طے کروا دے اور میرا کیس کراچی میں لے لے کراچی میں کوئی ایسا وکیل ایماندار ہو وہ میری مدد کرے
2025-09-22 18:37:45
0
𝐀𝐤 𝐒𝐚𝐝𝐝𝐚𝐦 :
Your Right 😭
2025-08-31 20:11:34
0
Kemi Khalil :
❤️right ❤️right ❤️my friend ❤️
2025-07-17 11:30:23
0
Ibrahim :
This is apsolutely right because respect and dignity is everything for man
2025-08-20 10:43:59
0
Abdul rehman :
absolutely right
2025-07-20 19:13:19
0
Rabi..ch6 :
right
2025-08-10 17:28:05
0
Ali Khokhar :
right
2025-08-08 18:52:17
0
UsmanTahir❤️🔥 :
golden words
2025-07-17 04:48:07
0
Mujeeb Chand :
best character 💯
2025-07-18 05:20:58
4
Siraj :
Golden Word
2025-08-26 16:24:04
0
WaqarKhanzada🏴☠️👑 :
👍
2025-08-24 17:21:00
1
Shahab official 🇧🇩 :
@★⁂⁙𝐒𝚛𝚛𐍈ꫜꫜìℯ⁙⁂★ 😢😢 💔
2025-07-17 13:52:11
2
Majid Pathan :
🥰🥰🥰
2025-07-21 16:55:12
1
To see more videos from user @motivation_poetry_, please go to the Tikwm
homepage.