@lealeo270: A powerful CEO survives a deadly plot but loses her memory. Now, with her mind clouded and acting like a simpleton, she is rescued by a man who has no idea of her true identity. To him, she’s just an ordinary, silly girl. #shorts #drama #Topshort

Neverland
Neverland
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 15 July 2025 20:00:13 GMT
88911
495
23
23

Music

Download

Comments

aminamimou2
Amina Mimou162 :
اذا ممكن اسم مسلسل بليز
2025-07-27 15:42:22
1
aminatlem133
تقوى🥰 :
اسم فيلم
2025-07-28 13:20:42
0
yunavyss
𝑌𝑢𝑛𝑎🫶🏻 :
🥺
2025-09-06 01:33:15
0
nalani.samikanoo
Nalani Samikanoo :
😁
2025-09-04 15:53:06
0
mimimameriem
🌸High-end life 🦋💎🌸 :
🥰
2025-09-04 10:23:11
0
nguyenthithuy482
TranLoi :
😁
2025-08-31 07:52:53
0
sab1ne.bi
🪐 :
😔
2025-08-16 09:47:09
0
mimomimomimop0
mimo :
😂
2025-08-05 13:17:36
0
moumnimanel6
🍓فَرَولَه🍓 :
😂
2025-07-31 17:55:18
0
mh.dr78
mhdrw28 :
😁
2025-07-31 12:18:44
0
na_sa_19
𝑺☆𝑵🔹 :
❤️
2025-07-29 11:06:06
0
saddaam779
saddaam779 :
❤️❤️❤️
2025-07-28 03:06:00
0
akhhbdmmjhhghsjwiinjj
Mariam :
😁
2025-07-27 22:26:04
0
dllal12
Dalila $💕❤️ :
😁
2025-07-27 15:30:22
0
nazihaismail1
Fatima :
🥰
2025-07-27 15:12:00
0
syr.m8
مـْـْْـْيمـْـْْـْوُ𝓜💙 :
🥺
2025-07-27 13:41:55
0
gilneidealexandre
gilneidealexandre :
2025-07-26 01:44:02
0
thiagocastro068
Thiago Castro :
🥰
2025-07-24 17:31:52
0
thiagocastro068
Thiago Castro :
😂
2025-07-24 17:31:53
0
thiagocastro068
Thiago Castro :
🥰
2025-07-24 17:31:54
0
thiagocastro068
Thiago Castro :
😁
2025-07-24 17:31:57
0
thiagocastro068
Thiago Castro :
🥰🥰🥰
2025-07-23 16:53:57
0
thiagocastro068
Thiago Castro :
🥰
2025-07-22 10:45:52
0
To see more videos from user @lealeo270, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


"جب تم ساری دنیا سے تھک کر، شکست کھا کر، اپنا وجود بکھرا ہوا محسوس کر کے میرے پاس آؤ گے، تو میں تمہیں سوالوں میں نہیں جکڑوں گی، نہ ہی تمہاری ہار کا ذکر چھیڑوں گی۔ میں تمہیں یہ نہیں کہوں گی کہ میں جانتی تھی تمہیں آخرکار میرے پاس ہی آنا تھا، اور نہ ہی تمہاری ماضی کی ضدوں کا حوالہ دوں گی۔ میں تمہیں طعنوں میں نہیں تولوں گی، بلکہ خاموشی سے تمہیں اپنی آغوش میں جگہ دوں گی۔ جب تمہاری آنکھوں میں وہ آنسو ٹھہر جائیں گے جنہیں تم نے دنیا کے سامنے کبھی بہنے نہیں دیا، جب تمہارے ہونٹ کانپیں گے کسی ان کہے درد کو بیان کرنے کے لیے، میں تمہیں روکوں گی نہیں، میں تمہیں سنبھالوں گی نہیں، بس تمہارے قریب بیٹھ کر تمہیں وہ آزادی دوں گی کہ تم خود کو کھو سکو، بغیر کسی خوف کے، بغیر کسی جھجک کے۔ میں تمہیں یہ نہیں کہوں گی کہ مرد کو رونا زیب نہیں دیتا، نہ ہی یہ کہوں گی کہ تم ہمیشہ مضبوط بنے رہنے کے لیے پیدا ہوئے ہو۔ میں جانتی ہوں، تم بھی انسان ہو، تمہارا بھی دل ہے، تمہاری بھی کہانیاں ہیں، تمہارے زخم بھی ہیں۔ میں ان زخموں کو چھونے کی کوشش نہیں کروں گی، نہ ان پر مرہم رکھنے کی ضد کروں گی، بس تمہیں اتنا احساس دلاؤں گی کہ کوئی ہے جو تمہیں تمہاری خاموشیوں میں بھی سنتا ہے، جو تمہیں تمہاری کمزوریوں میں بھی قبول کرتا ہے، جو تمہیں تمہاری بکھری حقیقت کے ساتھ بھی اپنانے کے لیے تیار ہے۔ اور جب تم رو کر تھک جاؤ گے، جب تمہاری آنکھیں بوجھل ہو جائیں گی، جب تمہارا درد تمہاری سانسوں میں اتر آئے گا، میں تمہارے بالوں میں انگلیاں پھیر کر، اپنے لمس سے تمہیں یقین دلاؤں گی کہ تم تنہا نہیں ہو۔ میں تمہارے ہونے میں اپنی ذات کو مکمل محسوس کرتی ہوں، تمہاری بکھری کرچیاں میرے لیے محبت کی عبادت ہیں، میں تمہیں جوڑ دوں گی، تمہیں ٹوٹنے نہیں دوں گی، تمہیں کھونے نہیں دوں گی۔ کیونکہ تم صرف ایک نام نہیں، تم میرے ہونے کی سب سے حسین حقیقت ہو۔"

About