@your_lyrics05: Tumhein kia maloom 🥺💔✍🏻 #foryoupage❤️❤️ #foryoupagéofficial #urdupoetry #maleversion #Missyouforeverjana #Brokenheart #sad

♡عشقِ جاناں♡
♡عشقِ جاناں♡
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 16 July 2025 09:11:33 GMT
598576
71836
1717
20187

Music

Download

Comments

alone13902
Alone girl :
heyyy🥺🥺
2025-07-18 16:21:09
15
user3782860930845
sad girl :
hyeeeee
2025-07-18 09:12:01
17
shabraiz18
shabraiz :
Kya koi muj tuty 🥺hoye ko b apna sakta hy😢😢😢
2025-09-04 16:26:22
0
mylifemychoice1020
🫅guddi 🧚 :
ذرا سا بھی نہیں دے گے کسی کو تجھے پاکر ہم خود غرض رہیں گے
2025-07-16 21:19:04
49
balochqueen869
🤨 𝚋𝚊𝚕𝚘𝚌𝚑 𝚀𝚞𝚎𝚎𝚗 🤫 :
right now 😔🥺
2025-07-31 13:35:00
11
ranatoheed985
🎭I am Rajput 🥷 :
*وه پوچھتا ہے _ _ _* *کیا جان بھی دے سکتے ہو میرے لیے 😔🥀* *یار اسے سمجاؤ_ _ _* *مجھے آزمایا تو بہت روۓ گا💔🥹*
2025-07-17 14:29:26
10
waheed.raja016
Isha :
یا اللہ پاک تیرے لیے تو کچھ بھی ناممکن نہیں ہے میری یہ دعا قبول کر لیجیے نا جو میں اپ سے مانگ رہی ہوں بے شک تو دلوں کے راز خوب جانتا ہے یا اللہ جو لڑکیاں اچھے رشتے کی تلاش میں بیٹھے ہیں ان کا نیک سبب بنا وہ اپنے بابا کے ہاتھ سے رخصت ہو یا اللہ پاک میری امی کی مغفرت فرما اور تمام مومن مسلمان مرد عورتوں کی مغفرت فرما سب مسلمانوں کی دلی حاجات کو پوری فرما امین
2025-07-24 02:11:05
10
alinaabutt280
🍂𝒜𝓁𝒾𝓃𝒶‿𝓑𝓊𝓉𝓉🍂 :
خالی جگہیں اُن کی یاد دلاتی ہیں—وہ آواز، وہ ہنسی، وہ باتوں کا انداز۔ جہاں وہ ہوا کرتے تھے، اب وہاں صرف خاموشی ہے، مگر یہی خلا تو اُن کی یادیں اور بھی گہری کر دیتا ہے۔ اُن کا نہ ہونا اکثر اُن کے ہونے سے بھی زیادہ محسوس ہوتا ہے۔ مگر یہ درد ہی تو ہے جو بتاتا ہے کہ وہ کتنے خاص تھے۔ وقت گزر جاتا ہے، مگر دل میں اُن کی جگہ ہمیشہ ویسی ہی رہتی ہے۔
2025-07-18 15:52:01
14
mrayaz.malik1
°•~𝑀𝑟☆𝐴𝑦𝑎𝑧~•°🥂🌙 :
𝒉𝒚𝒆𝒆𝒆𝒆𝒆 𝒔𝒖𝒄𝒉𝒊😰😭🥺💔😭😭
2025-08-17 09:28:36
0
shezadi88776
👻💎𝔻𝕣𝕖𝕒𝕞 𝕘𝕚𝕣𝕝💎👻 :
typing.....
2025-07-17 19:45:37
22
sanam.rajput75
Sanam :
waqai 😢
2025-07-17 09:05:24
18
kalibili15
Devil's 😈 Rose 🌹 :
Save option plz 🥺
2025-07-21 19:53:10
7
alihader3351
꧂علی حیدر ꧁✍︎313☘︎ :
sab ko Jana Hy e dunya Pani Hy ma tom sa APNA rab ka samne zror puchunga 😞
2025-07-17 04:14:46
12
atmee16101
MeeR...110 :
فانی دنیا کے بازار میں. ٹوٹے دلوں کے انبار ہے. کوئی کسی کی چاہ میں برباد ہے. کوئی اسے پا کر بھی بیزار ہے. یہ ٹوٹے دلوں کی جو راہ ہے. تکلیفی زخموں کے خنجروں سے آباد ہے🥀
2025-07-16 18:26:41
20
dr.seyad.saad.shah
dr syed Saad ali :
Saad ki sehzadi zari::🫀👀❤️‍🩹:🥀:وہ جاتے جاتے کہہ گئے کہ اب ہم صرف خوابوں میں آئیں گے ہم نے کہا وعدہ تو کر لو ہم زندگی بھر سو جائیں گے..!!🫠🥀ـ
2025-07-18 16:54:02
10
safimirza771
🔥مرزا صفی مغل👑 :
کبھی تو دل کرتا ہے کے بولوں ایسے کے سارا زمانہ سنے پھر خیال آتا ہے کے خدا نے مُجھے بولنا ہی نہیں سکھایا 🤐
2025-07-21 17:43:28
12
attitudegirl___71
♡Ashuqueen 👑🥀🦋♡ :
Right 😭💔
2025-07-16 20:31:12
26
baigal009
Ali Khorshid🚩💔 :
hayee sat 2 💔😥😥
2025-07-31 11:29:50
7
itsonlymy0
Loneliness🥀🥀 :
ساتھ دینے کی باتیں تو بہت کرتے سب دیتا نہیں کوئی دے تو کوئی نبھاتا نہیں چلو تم سے بھی نبھائی لیں گے تم نبھا سکو تو بات کرنا تو ساتھ دینا مگر ساتھ دیتا نہیں کوئی
2025-07-16 19:14:48
18
badsha13136
💔 𝘽𝘼𝙏𝙊𝙊𝙇 💔 :
*میں تم کو آج جانے بھی اگر دوں، ...❤‍🩹🥺* *تمہیں جانے کی عادت ہو گئی تو...؟ ❤‍🩹😔* *ہنسو مت حالِ دل پہ اس طرح سے... ❤‍🩹🥺* *تمہیں بھی ایسی چاہت ہو گئی تو...؟ ❤‍🩹🥺*
2025-07-23 17:45:36
7
azeemchoudray3
A z E e M :
کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا 💆🏻 ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید انہیں کسی وقت احساس ہو گا اپنے منفی رویے کا ۔ لیکن ایسا نہیں ہوتا ۔ یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے ہوتے ہیں 😏
2025-07-17 10:10:34
4
rameengilgitiqueen
💞poetry❤️lover🥰 :
sad Lough kidhar hae
2025-08-21 23:01:09
7
kinzaali03003
★彡[ᴋɪɴᴢᴀ]彡★ :
Hayeee💔
2025-07-17 13:56:01
17
hamzamustaqahmad
Heart broken 💔 :
عشق عین عشق شین ...... عشق قاف کرتا ہے یہ لاحق جس کو ہو جائے اسے برباد کرتا ہے🥺🥺
2025-07-16 21:44:53
20
To see more videos from user @your_lyrics05, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About