@qadeer_official19: جیسا تو اب ہے ویسے جوانی میں ہم بھی تھے۔ 😭🍁🥀۔ #foryou #foryoupage #fypシ #veiwsproblem #fypシ #fypシ゚viral🖤video🤗foryou #viral?videotiktok😇😇 #fypシ #unfrezzmyaccount🙏🙏🙏🥺plz_saportsaport

Qadeer_Official
Qadeer_Official
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 16 July 2025 13:20:14 GMT
150065
19291
311
884

Music

Download

Comments

shahidali4970
Shahid Ali😊 :
شاعری اپنی جگہ لیکن بھائی کی آواز میں بھی دم ہے ۔💙💙💙💯💯
2025-07-18 17:00:37
17
alyan.mahar.9
Alyan Mahar :
*برسوں گزر گئے کبھی رو کر نہیں دیکھا* *آنکھوں میں نیند تھی، کبھی سو کر نہیں دیکھا* *وہ کیا جانے دردِ محبت* *جس نے کبھی کسی کا ہو کر نہیں دیکھا🖤*🪄🎀
2025-07-16 13:23:47
20
sadqueen5737
❤️‍🩹𝗖𝘂𝘁𝗲> 𝗚𝗶𝗿𝗹🥀 :
support me plz
2025-07-16 13:29:30
5
yahossain0
… :
کانچ کــــــــے ٹکــــــــڑے بن کر بکھــــر گئــــــــی زندگی مــــــــیری 🥹* * *کســــی نــــے سمیٹا بھی نہیں ہاتــــھ زخمــــی ہونــــــے کـــــے ڈر ســـــے🥺
2025-07-25 07:16:50
5
zindigiforyou2
💰 :
9999999.99M like ❤️
2025-08-25 11:35:09
2
abdullah._.khan5
Abdullah :
@Shaban shahi:سبھی کچھ ہار جانے کے شریعت کون سمجھا ہے محبت سی عبادت کو عبادت کون سمجھا ہے جو جلتی اگ سینے سے لگا لیتا ہے پروانہ جہاں بھر میں بلا ایسی محبت کون سمجھا ہے تمہاری سمت چل دینا کبھی اسان نہیں ہوتا انجان راستے کی مسافت کون سمجھا ہے ہمارے لب پہ پھیلی مسکراہٹ سب کو دکھتی ہے مگر ہونٹوں کے پیچھے کی حقیقت کون سمجھا جونہی لکھتے ہیں سب ہجرہ کا افسانہ مگر لوگو جو ہم پر ا کے گزری ہے مصیبت کون سمجھے سبھی کچھ ہار جانے کے شریعت کون سمجھا ہے محبت سی عبادت کو عبادت کون سمجھا ہے جو جلتی اگ سینے سے لگا لیتا ہے پروانہ جہاں بھر میں بلا ایسی محبت کون سمجھا ہے تمہاری سمت چل دینا کبھی اسان نہیں ہوتا انجان راستے کی مسافت کون سمجھا ہے ہمارے لب پہ پھیلی مسکراہٹ سب کو دکھتی ہے مگر ہونٹوں کے پیچھے کی حقیقت کون سمج یو ہی لکھتے ہیں سب ہجرہ کا افسانہ مگر لوگو جو ہم پر ا کے گزری ہے مصیبت کون
2025-07-16 18:11:58
5
shahbanyounis1
🖤-{Drd~A~Dil}-🖤 :
@🥀:"کبھی کبھی رات کے سناٹے میں، جب ساری دنیا سو رہی ہوتی ہے، میں تمہیں یاد کر کے اپنی آنکھوں سے سوال کرتا ہوں کہ کیا تمہیں بھی میری طرح وہ سب یاد آتا ہے؟ کیا تمہیں بھی وہ لمحے ستاتے ہیں جنہیں ہم نے لفظوں کے بغیر جیا؟ تم چلی گئیں، مگر میں آج بھی وہیں ہوں — انہی راستوں پر، انہی یادوں میں، انہی خاموشیوں کے درمیان، جہاں تمہاری آخری نظریں مجھ پر ٹکی تھیں۔ شاید تم آگے بڑھ گئیں، شاید تم نے خود کو سمجھا لیا، لیکن میں آج بھی وہ آخری لمحہ اپنے دل میں دفن کیے ہوئے زندہ ہوں، بس سانس لیتا ہوں، جیتا نہیں ہوں۔"
2025-07-18 22:49:52
3
alihaider4201
khan sahab :
کیا دور تھا تیری کہانی میں ہم بھی تھے اٹھتی ہے اک کسک تیری تصویریں دیکھ کر تازہ میں ہم نہیں ہیں پرانی میں ہم بھی تھے سیلابِ غم میں جانے کہا بہ گۓ وہ دن بھی جب تو بھی موج میں تھا روانی میں ہم بھی تھے تم عام سا نا جان ہمیں اے حسین شخص جیسا تو اب ہے ویسے جوانی میں ہم بھی تھے
2025-07-19 22:49:34
4
ahsankhalid.333
🔥Punjabi munda🔥 :
❤️🥰 صَلّی ﷲُعَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلّمَ🥰❤️
2025-07-20 13:29:29
4
lashari.kings6
😎Zaمeer🥰 :
Hye hye 😭😭😭
2025-07-16 13:23:43
4
itxsyed203
❤ سید زادہ 💫 :
ہائے
2025-07-18 15:51:04
2
adeel_rajpoot_60
عدیل💫✔️ :
hai💓
2025-07-16 16:58:28
2
jausushsu
Ahmed Anamul :
oyee hoyee
2025-07-17 15:03:32
1
muhammadmithannoh
M' Mithan@1137 :
Laa'jawaab 👌
2025-08-10 17:36:23
0
abdulqayoomkhan78
Abdul Qayoom Khan :
دکھ یہ ہے کہ وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے🥺✨❤️‍🩹💫 Hi murshid 😡🤬
2025-08-15 20:42:35
0
asifalu56
asifalu :
اس نے پھر غص٘ے میں رکھا نہیں لفظوں کا خیال میں نے بولا بھی تھا تیروں کی طرح لگتے ہیں!!!!!
2025-08-04 17:20:19
0
huzoor.bux.lashar4
H U Z O R 😐😕😫 :
Ma 😔🥺
2025-08-01 06:43:30
0
shaheer4857
shaheer Malik 04 :
🥺🥺🥺💔💔 Allah g 🥺🥺
2025-08-05 20:02:06
0
user1493642001
🍁🍂🍁 :
2025-07-17 08:05:32
0
tell.me.tanvii
👻𝐘ⓞU尺_вU𝓷𝓷𝐘🌙 :
@𝑫𝒂𝒏𝒊𝒂 𝒉𝒖𝒏 𝒚𝒂𝒓 ✨
2025-07-18 14:36:09
2
naveed_official97
ジNaveed_Official :
😁😁😁
2025-07-16 15:07:47
3
king374347
king :
💕💕💕
2025-07-16 14:44:13
3
naharkhan64
Nahar khan :
🥰🥰🥰
2025-07-16 14:17:44
3
sardarhamad270
꧁༒☬ 𝐻𝒶𝓂𝒾𝒾𝒾 ☬༒꧂ :
🥺🥺🥺
2025-07-16 14:04:24
3
aalloonnee66
مجھے توم یاد اتی ہو 🫵😔 :
🥰
2025-07-16 13:46:01
3
To see more videos from user @qadeer_official19, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About