@mlwm.00: and that’s on never giving up, goodnight ☕️✨ #fyp

mlwm.00
mlwm.00
Open In TikTok:
Region: GB
Wednesday 16 July 2025 18:31:08 GMT
1465
93
5
4

Music

Download

Comments

clark.lj3
user30936797061 :
Go on girl so proud💕💕💕
2025-07-16 20:46:39
1
heatherpender0
heatherpender0 :
Smashing it!!!👏✨🩷
2025-07-18 14:55:52
1
definespmu
Define Studio :
You’re amazing girly ✨✨✨
2025-08-18 19:55:20
1
To see more videos from user @mlwm.00, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جو زندگی بچی ہے اسے مت گنوائیے بہتر یہی ہے آپ مجھے بھول جائیے ہر آن اک جدائی ہے خود اپنے آپ سے ہر آن کا ہے زخم جو ہر آن کھائیے تھی مشورت کہ ہم کو بسانا ہے گھر نیا دل نے کہا کہ میرے در و بام ڈھائیے تھوکا ہے میں نے خون ہمیشہ مذاق میں میرا مذاق آپ ہمیشہ اڑائیے ہر گز مرے حضور کبھی آئیے نہ آپ اور آئیے اگر تو خدا بن کے آئیے اب کوئی بھی نہیں ہے کسی دل محلے میں کس کس گلی میں جائیے اور غل مچائیے اک طور وہ صدی تھا جو بے طور ہو گیا اب جنتری بجائیے، تاریخ گائیے اک لال قلعہ تھا جو میاں زرد پڑ گیا اب رنگ ریز کون سے کس جا سے لائیے شاعر ہیں آپ یعنی کہ سستے لطیفہ گو رشتوں کو دل سے روئیے، سب کو ہنسائیے جو حالتوں کا دور تھا وہ تو گذر گیا دل کو جلا چکے ہیں سو اب گھر جلائیے اب کیا فریب دیجیے اور کس کو دیجیے اب کیا فریب کھائیے اور کس سے کھائیے ہے یاد پر مدار مرے کاروبار کا ہے عرض آپ مجھ کو بہت یاد آئیے بس فائلوں کا بوجھ اٹھایا کریں جناب مصرع یہ جون کا ہے اسے مت اٹھائیے!!  #search #foryou

About