طیارے تو سب کے پاس ہے۔
خدا قسم جب یہ پرچم لہراتا ہے۔اس کا اپنا ہی مزہ ہے۔
ایک یہ پرچم ہی ہے جو ہمیں اس ملک سے محبت سیکھاتا ہے۔
باقی جس کو جتنا موقع ملا ہے ۔اس نے اس ملک کو اتنا ہی نوچ کے کھایا ہے۔
اللہ پاکستان کو تاقیامت آباد و شاد رکھے۔
آمین
2025-07-17 21:38:13
25
shari butt Aragon :
یہ فضا ہے انسانوں کی یہاں پر فاتحوں کے استقبال ہوتے ہیں ۔
بس دعا ہے میری رب سے اللہ تمہیں فاتح رکھے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ۔آمین
2025-07-18 03:57:47
12
محمد ذیشان آرائیں :
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
2025-07-18 07:47:09
3
..SULTAN .. 🇵🇰 🦅ُ 🦅 :
Allah ho اکبر 👊
2025-07-17 15:38:10
6
منور علی RM Ali :
تو شاحین ہے پرواز ہے کام تیرا
تیرے آگے آسماں اور بھی ہیں
2025-07-17 21:16:06
6
chzaheer :
Pakistan hamesha zindabad 🇵🇰💪🇵🇰 pak army zindabad 🇵🇰💪🇵🇰
2025-07-17 17:00:26
6
🦁╾━╤デ╦︻ALiدرویـــــشـں :
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
2025-07-18 16:38:51
3
M Khalid khan :
ماشاءاللہ خوبصورت بہت اچھا تیار ہے اپ مبارک ہو ہمارے قوم کی دعا ہے پاک فوج کے ساتھ