🍁:جو اس وقت کمینٹ پڑھ رہا ہے خدا کرے اس کی ماں کو اللہ ہمیشہ خوش رکھے آمین ❤️
2025-07-20 13:52:33
16
Rai bilal007 :
:پھر یوں ہوا ایک شخص سے محبت ہو گئی مجھ کو پھر یوں ہوا اسکی عادت سی ہو گئی مجھ کو... پھر یوں ہوا میری باتیں اثر کرنے لگیں اس پر پھر یوں ہوا اس نے دوست بنا لیا مجھ کو... پھر یوں ہوا ہزاروں باتیں ہونے لگیں درمیان ہمارے پھر یوں ہوا رات بھر جاگنا پڑ گیا مجھ کو... پھر یوں ہوا اپنی دنیا سمجھ لیا اس کو میں نے پھر یوں ہوا سب سے منقطع ہونا پڑ گیا مجھ کو... پھر یوں ہوا وہ چھوڑ گیا مجھ کو پھر یوں ہوا اکیلے رہنا پڑ گیا مجھ کو.. پھر یوں ہوا زندگی میں طاق راتیں آگئیں پھر یوں ہوا رب سے مانگنا پڑ گیا مجھ کو.. پھر یوں ہوا زندگی موت جیسی لگنے لگی تھی...... پھر یوں ہوا زندہ رہ کے مرنا پڑ گیا مجھ کو🥺bilal🖤🥀💔*🖤🖤
2025-09-08 15:30:59
1
Bishnu Rayamajhi 76 :
Kya bat 👏👏👏👏
2025-09-05 15:49:30
0
Àzmât BáløçH🦅 :
❤️:مت کیا کرو اپنے درد کو شاعری میں بیان لوگ اور بھی ٹوٹ جاتے ہے ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر🥀💔
2025-07-21 08:28:34
13
سدرہ راجپوت ❤️ :
ہونا نہ ہونا برابر ہو جہاں اپ کا ہونا اور نہ ہونا برابر تر لو جہاں اپ کا ہونا نہ ہونا برابر ہو تو وہاں اپ کا نہ ہونا ہی بہتر ہے
2025-07-19 05:33:31
21
zoya :
hmm bilkul
2025-07-19 21:20:04
5
@Naeem_Ĥűšŝăîñ040 :
😍😍😍مطلب بندہ اب اپنے گھر بھی نا جائے
2025-07-31 12:12:24
1
🇦🇫✨𝙿αҜϯ𝑖α᭙𝒂Ꙇ BOⓍĚŘ✨🇦🇫 :
چیرته چی ستا شتون او نشته برابر وی
نو هلته ستا نشتون بهتر دی
2025-07-19 22:05:42
9
Naeem - Mukhlis :
جہاں ہونا نہ ہونا برابر لگے،
وہاں خامشی سے بچھڑ جانا بہتر ہے۔
جو قدر نہ کرے آپ کی موجودگی کی،
اُس کی دنیا سے خود کو مٹا دینا بہتر ہے۔
2025-07-19 03:54:33
15
DAK_____Ofridy :
bat yahi pe khtm🥺🫷
2025-07-18 22:20:54
7
Kålëëm Ullâh Khåñ Zìä :
🚩🚩:🦋___//❤️🩹🥺🫀
زخم سینے پہ ہم سجا لیتے`*❤️🩹
`دل میں سارے گلے چھپا لیتے`*💖
دل کی یہ آرزو رہی دل میں`*❤️کاش کہ تم وفا نبھا لیتے`*💚
2025-07-18 11:40:09
7
🇺🇸🇨🇦beliver ♥️🙏 :
Exactly 👍
2025-07-18 12:50:43
5
★$ love F 🥰🥰 ★ :
reality 👍
2025-08-17 02:31:15
2
🇦🇬PTM❤Janan❤️ :
bishak
2025-07-22 17:51:58
6
فلسطین :
@itx funny boy😁✌️::
اگر اپ بھی میری طرح کمنٹ پڑھنے ائے ہیں تو 😁میرا کمنٹ لائک کر کے جانا 🤣🤣
2025-07-28 13:16:59
3
@ftab ali :
L am trying my best but still l am Unlucky in everything not found 🙌💔
2025-07-18 19:11:43
4
Early :
true 💯 percent
2025-07-18 18:01:03
4
Faisal Khan :
open save option please
2025-07-22 14:45:34
3
Mian Saib :
absolutely 👍
2025-07-18 19:07:03
5
To see more videos from user @marjan.typist4, please go to the Tikwm
homepage.