@mr_kashmiri18: لوگ کہتے ہیں محبت میں بدعا نہیں دی جاتی لیکن کیسے جو شخص آپ کا ہاتھ پکڑ کر آپ کو سیڑھی کے ننانوے قدم چڑھائے اور ہر قدم پر ساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھائے یہ یقین دلائے کہ زندگی میں جتنے رنگ اور خوشیاں ہیں سب کی سب ہماری بدولت ہیں غرض یہ کہ وہ آپ کو اتنا خاص بنا دے کہ آپ کو اپنی ذات سے بھی پیار ہونے لگ جائے پھر وہی شخص ننانوے قدم سیڑھی چڑھانے کے بعد خود منزل پر پاؤں رکھ کہ آپ کا ہاتھ چھوڑ کہ آپ کو دھکا دے دے وہ بھی صرف اس لیے کہ راستے کی مسافت آپ کے ساتھ طے کرنے کے بعد منزل پر پہنچ کے اسے کوئی اور پسند آجائے تو اس صورت میں اتنی طویل اونچائی سے گرا انسان گرانے والے کو کیسے معاف کر سکتا ہے بھلا ہوسکتا ہے کسی کا اتنا ظرف ہو مگر مجھے اس طرح گرایا اس نے کہ اگر اس کی سانس گلے میں اٹکی ہو اور شرط یہ ہو کہ میں اسے معاف کروں تو اس کی خلاصی ہوگی ... میں تب بھی اسے معاف نہ کروں🙂😭😭

A H 〽️ E D
A H 〽️ E D
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 17 July 2025 15:07:34 GMT
515
56
7
0

Music

Download

Comments

bilalmalik.28
Bilal Malik 😎 :
احمد مجھے ساتھ گھومنا ہے آپ کے
2025-07-24 04:28:22
0
afzalsheikh088
افضال شیخ official 🩺 :
❤❤❤
2025-07-17 15:55:59
0
shujuu_229
🆂🅷🆄🅹🅰️🅰️🆃 :
💙💙💙
2025-07-18 08:28:01
0
To see more videos from user @mr_kashmiri18, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About