*🥹میرے انتظار کی راحت ہو تم🥹*
*میرے دل کی چاہت ہو تم تم ہو تو یہ دنیا ہے🥹*
*میں کیسے بتاؤں کہ میرے لیے کیا ہو تم❤🩹🥹*
*چھو کر جو گزر جائے وہ ہوا ہو تم🥹*
*میں نے جو مانگی وہ دعا ہو تم💔🥹*
*پھولوں میں چھلکتا جام ہو تم❤🩹🥹*
*میری زندگی کا دوسرا نام ہو تم💔🥹*