تم میری آخری محبت ہو۔ وہ آخری محبت جو ہر شخص اپنی زندگی میں آخری بار کرتا ہے۔ جسے کرنے کے بعد کوئی محبت کرنے کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔ جو محبت عمر بھر کرنے کے لئے کافی ہوتی ہے۔ جس کی محبت روح کا سکون اور عشق کا جنوں بن جاتی ہے۔ جس کی محبت میں انسان فنا ہو جانے کو ترجیح دیتا ہے، لیکن دھوکہ دینے کا کبھی نہیں سوچتا۔ جس کی محبت آخری سانس تک ہمارے دل میں موجود رہتی ہے۔
تم تو میرے سانسوں کے چلنے کی ضمانت ہو۔ ہاں! تم میری آخری محبت ہو۔ جسکی شدت مجھے ہمیشہ اپنے لئے بیچین رکھتی ہے۔ جسکی عزت مجھے اپنے آپ سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ جسکی حرمت پر کبھی بھی میں حرف تک اٹھنے نہیں دونگا۔ جس کا سر کبھی بھی میں کسی کے سامنے جھکنے نہیں دونگا۔ جس کو میں ایسے چاہوں گا جیسے کوئی اپنی زندگی کو چاہتا ہے۔ جسکا احترام مجھ پر ہمیشہ ایسے واجب رہے گا، جیسے لوگ مقدس چیزوں کا احترام کرتے ہیں۔ میرے روح نے تجھے اس قدر چاہا ہے کہ اب تو تم میری زندگی کی سب سے خوبصورت عادت بن گئی ہو۔
تم میری زندگی کی ضرورت ہو۔ ہاں تم میری آخری محبت ہو۔
❤🙂
2025-07-18 21:27:54
77
T 么 L H 么 :
@T 么 L H 么::مذاق بنا دیا اس نے میری محبت کا جس انسان کو میں اپنی زندگی سمجھ بیٹھا تھا😭😭
2025-07-20 10:56:45
26
queen Rajput 86 :
wa wa wa 🥺🥺🥺
2025-07-19 07:29:00
23
چوہدری حسن سرور گجر :
🥀:*بوجھ تو اب جا کے بنے ہیں،*
*پہلے ہم بھی پسندیدہ تھے۔۔💔*
2025-07-19 22:49:39
8
Bookish soul🌚📚🖤 :
usne BH I ya I kana tha
2025-07-18 22:29:02
24
𝘼 𝙍𝙀𝙃𝙈𝘼ن 💙 :
💔اک جنازے ک خاطرساره جهاں نکلا
اِک وه نه نکلا جس کى خاطر جنازه نکلا🌹__🥺
2025-07-21 18:45:22
10
Dr Aqsa Soomro Hyderabad :
so nice
2025-07-18 20:21:01
7
Rehman khan :
بَکواس کوئی کیسی کیلیۓ نہیں مَرتا۔ پیار مُحبت سب جھوٹ ھے۔ 😪
2025-07-19 15:03:04
13
میر فرمان علی.☠️💫 :
good
2025-07-18 20:57:31
5
꧁༺ѕнαниαωαz♕¢нαииαя༻꧂ :
good 😊
2025-07-19 06:29:38
5
Hamza Mughal :
uff Line's Yar 🥺
2025-07-20 17:02:56
5
s broken 💔 🙂↔️😘 :
oOoOO o no 😔no yaarrrrrrrrrrrr😔😔😔💔🤌💔🤌😞
2025-07-19 15:19:33
6
☜فہیم(صرف چھینہ چلسی)😞 :
raha zanun drama name ha
2025-07-19 15:24:50
9
❤️ubaid Ⓜ️qureshi 🥀Ⓜ️🫂 :
right yaar
2025-07-18 20:40:58
7
قیدی نمبر 804 :
تیرے عشق نے برباد کر دیا ورنہ کس کو اجڑنے کا شوق ہے یاررر 😭💔😭😭😭 💔💔💔💔😭😭😭😭😭
2025-07-19 09:24:17
10
♡𝐈𝐭𝐱 𝐂𝐡𝐮𝐳𝐳𝐢..🎀 :
wa wa wa 🥺🥺🥺
2025-07-19 09:30:17
7
Bilal Khan :
zabardast 🌹
2025-07-18 21:01:33
6
Niaz bahader khan :
اپ لوگوں نے پیسے کمائے اور ہم حقیقت میں برباد ہوگئے
2025-07-22 17:00:54
6
APNI JAN KA HU YAAR,🫀 :
darama name Rahe junoon he
2025-07-18 18:33:34
11
Yaqoob Khan :
DT.good♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2025-07-19 07:31:12
5
🥂خاصخیلی صاحب 🥂 :
Right 👍💔
2025-07-18 18:20:52
6
✨_N_O_M_A_N_✨ :
اک رات اک بات لکھوں گا
خود کو داغ اور تمہیں صاف لکھوں گا
حقیقت میں تو تم مجھے ملو گی نہیں
ایک کتاب میں ہم دونوں کی ملاقات لکھوں گا
NomanRajpoot⚡💔
2025-07-19 16:46:14
6
Adnan_sindhu_143 🇶🇦 :
yar Bari critical condition hoti
2025-07-20 15:38:31
5
Abbas Babu♟️🛡️❗ :
save option on karo
2025-07-19 11:54:36
6
SHAH G :
سید زادہ 👑💯:مرنے سے پہلے ایک خط لکھوں گا لکھوں گا کے زندگی بہت خوبصورت تھی اور میں اسے جینا چاہتا تھا مگر ہر لمہ ہر سانس پوری شدت سے محسوس کرنا چہتا تھا مگر کچھ زخم ایسے تھے جو وقت کے ساتھ گہرے ہوتے گئے کچھ خواب ایسے تھے تو آنکھوں میں ہی دفن ہو گئے ۔ لوگوں کی ہے بسی تنہائیاں اور اندر کا خالی پن سب کچھ نکل گیا اور اب میں تھک گیا ہوں جینا چاہتا تھا لیکن اب ہار گیا
2025-07-19 18:37:47
6
To see more videos from user @mehwish.writes6, please go to the Tikwm
homepage.